Iqra (@Reseliance12) header
Iqra (@Reseliance12) profile picture

Work in education.

U.K
Joined July 2022
Photo by Iqra (@Reseliance12)Photo by Iqra (@Reseliance12)Photo by Iqra (@Reseliance12)Photo by Iqra (@Reseliance12)Photo by Iqra (@Reseliance12)Photo by Iqra (@Reseliance12)Photo by Iqra (@Reseliance12)Photo by Iqra (@Reseliance12)Photo by Iqra (@Reseliance12)Photo by Iqra (@Reseliance12)
24 گھنٹے سے زیادہ گزر گئے، عمران خان صاحب کا خط دنیا کے سامنے ہے، مگر پی ٹی آئی کی قیادت کی خاموشی نہیں ٹوٹی۔ عالمی میڈیا کو بلا کر پریس کانفرنس کرنے اور اپنے قائد کی زندگی و صحت کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھنے میں آخر کون سی رکاوٹ ہے؟ @salmanAraja @BarristerGohar @HaleemAdil
1
19
2
28
660
GLOBAL APPEAL: United Nations @UN & @UN_HRC warned that solitary confinement harms Imran Khan’s health. Why is he still being isolated? His life & health cannot be used as leverage. END HIS ISOLATION. #ShiftKhanToHospitalNow 🚨 @KenRoth @UN_SPExperts @ErikSperling @amnesty
1
122
94
753
دیار غیر میں بے جرم سزا کاٹتے ہمارے دو معصوم بھائی💔 یہ بھی انصافی ہیں یہ بھی پاکستانی ہیں یہ بھی بے گناہ قید ہیں ان کے لیے بھی آواز اٹھائیں #JusticeForJunaidAndSalman
19
2
26
992
Muslims repeesentation and crucial role in Western politics! Vision of Imran Khan 2008!!
عمران خان نے 2008 میں مغربی سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی کے بارے میں بڑی تفصیل سے بات کی تھی عمران خان ایک عالمی پائے کا لیڈر ہے جس کا ویژن دور تک نظر رکھتا ہے آپ بھی سنیں
42
اپنے پیاروں سے دور دیار غیر میں قید کے 770+ دن ، نہ جانے کب ختم ہوگی ہمارے بھائیوں سلمان رضا اور جنید جہانگیر کی یہ بے جُرم قید 💔🥲 #JusticeForJunaidAndSalman
1
11
32
656
Justice and Free Junaid and Salman!!!
سلمان اور جنید کے لئیے آواز اٹھاتے رہیں سب مل کر ایک سال سے اوپر ہوگیا فیملی پہ کیا گزر رہی ان کو ہی پتہ ہے کمُ از کم دن میں ایک ٹویٹ ضرور کریں آواز اٹھائیں #JusticeForJunaidAndSalman
3
30
Thought I'd repost this video today. Trump’s downfall & the Republicans’ humiliating defeat are the consequences of embracing such political stunts & picking such 👇🏻 ridiculous nincompoop cartoons as their favourites. #Midterms2026 @MarioNawfal @ShaykhSulaiman
8
45
3
77
3,896
“Just let us speak to our father. Let us know he is alive.” — @Kasim_Khan_1999 Under what law is Imran Khan being held in isolation, denied family access and deprived of meetings permitted under the jail manual.?? #LetPakistanSeeImranKhan @EU_Commission @vonderleyen @DanielJHannan
53
35
507
کتنے سورج لہو ہو کر ڈھل گئے اور کتنے چاند بے نور ہو کر نکلے، مگر ان بے گناہوں کی قیدِ شبِ تار ختم نہ ہوئی! 💔 نہ اپنوں کی صورت دیکھی، نہ وکیل کی آواز سنی، اور نہ ہی کسی عدالت نے ان کا حال پوچھا۔ #JusticeForJunaidAndSalman
4
53
5
100
6,127
Welcome to X, Sulaiman Khan!
Replying to @SulaimanKNiazi
Welcome to X, Sulaiman Khan! Your father’s voice may be silenced behind prison walls, but millions will continue to speak for his freedom. No amount of repression or intimidation will silence us. We will keep Imran Khan’s release until he is free. We will not back down. ✊🏻
1
1
40
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
1,075
14,947
256
32,211
1,311,259
شہید ارشد شریف کا خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔ مراد سعید
اصل توجہ طالب معاملات؛ تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔ پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔ ۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔ خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔ عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔ باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
68
3,180
9
14,464
265,962
عمران خان نے صحت کارڈ اپنی عوام۔کو-
عمران خان نے صحت کارڈ دیا تاکہ کوئی غریب علاج سے محروم نہ رہے، مگر آج اسی لیڈر کو یزیدِ وقت اور ایک ذہنی مریض، اپنے ذاتی معالج سے علاج کروانے نہیں دے رہا۔ غریبوں کے علاج کا بندوبست کرنے والا آج خود علاج کے حق سے محروم ہے۔ آخر اتنا خوف کیوں؟ یزید وقت یاد رکھے، اقتدار عارضی ہے۔
1
1
66
مراد سعید روپوش ضرور ہیں، مگر عمران خان کے مخالفین کے اعصاب پر آج بھی سوار ہیں! 🔥 عمران خان کا خوف الگ، ان کے وفادار جانباز سپاہیوں کا خوف الگ۔ نظریہ مٹانے نکلے تھے، مگر یہ آگ بجھنے والی نہیں! ✊🏻 @MuradSaeedPTI
1
62
149
1,284
چھبیس گھنٹے میرے گھر پر حملے ہوتے رہے 💔 نہ کچھ بھولے ہیں، نہ بھولنے دیں گے! ہر ظلم، ہر جبر، ہر فسطائیت، ہر تشدد، ہر گرفتاری اور ہر مظلوم کے قتل کا وقت کے یزیدیوں سے حساب لیا جائے گا، ان شاء اللہ۔
12
806
11
1,761
14,754
یہ ہے ابوبکر کا بھائ قاری بلال جو دہست گرد ہے جس کو کل کا اٹھایا ہے ابھی تک کوئ پتا نہیں جرم یہ ہے میرا بھائ ہے امام مسجد ہے اس نے کوئ آئن نہیں توڑا کوئ الیکشن نہیں چوری کیا کسی ماں کے بیٹے کو گولیاں نہیں ماری کوئ 53ارب کی کرپشن نہیں کی بلکے بچوں کو اللہ کا کلام سیکھاتا ہے اور گھر سے اغوا کر لیا مدرسہ بند بچوں کی تعلیم بند ہے
99
3,402
38
9,949
113,511
ہم اس مشکل وقت سے پھر نکلیں گے پھر اڑیں گے انشااللہ
4
15
48
739
" پورے پاکستان میں صرف خیبرپختونخوا کی حکومت عوام کی منتخب کردہ حکومت تھی۔ آج اس کا وزیراعلیٰ اور اسپیکر اغوا ہیں۔ مارشل لا میں بھی اسمبلی اسپیکر کے ساتھ ایسا نہیں ہوا، پھر اسے جمہوریت کیسے کہیں؟ " @sakhtarmengal @sh_basra @salmanAraja
28
52
587
Alarming situation in Pakistan 🚨 Imran Khan has been illegally incarcerated for over 4 years, his wife Bushra Imran for nearly 3 years & his sisters & nephew has been detained for 3 years. Why is this regime so afraid of Imran Khan & his family? @ErikSperling @MarioNawfal
24
25
715