🌸Roheela🌼 retweeted
ایمان وہ روشنی ہے جو اندھیروں میں راستہ دکھاتی ہے، اور یقین وہ طاقت ہے جو ہر طوفان میں ثابت قدم رکھتی ہے۔ جب رب پر یقین کامل ہو، تو ناممکن بھی آسان لگنے لگتا ہے۔
#نگاہ_الفت #ایمان #یقین
🌸Roheela🌼 retweeted
دل کے سکون کا راز صرف اتنا ہے کہ اسباب ٹوٹ جائیں تو ٹوٹ جائیں، مگر رب کی ذات پر یقین نہ ٹوٹے۔ سچا ایمان انسان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا، وہ ہر حال میں رب کی رحمت کا سایہ محسوس کرتا ہے۔
#نگاہ_الفت #ایمان_اور_یقین #توکل
🌸Roheela🌼 retweeted
یقین کی ڈور مضبوط ہو تو راستے خود بخود ہموار ہونے لگتے ہیں۔ ایمان دل کو جلا بخشتا ہے اور یقین روح کو وہ پرواز دیتا ہے جو حالات کی قید سے آزاد کر دیتی ہے۔
#نگاہ_الفت #یقین_کامل
🌸Roheela🌼 retweeted
جہاں گمان ختم ہوتا ہے، وہیں سے یقین کا سفر شروع ہوتا ہے۔ جس نے رب کو پہچان لیا، اس کے لیے ہر مشکل محض ایک امتحان بن جاتی ہے، منزل نہیں۔
#نگاہ_الفت #ایمان #محبت_الٰہی
🌸Roheela🌼 retweeted
صبح کا اجالا اور رب کی رحمت کا دروازہ کھلا ہے؛ جو دل توکل اور شکر سے بھرا ہو، اسے کوئی اندھیرا ہرا نہیں سکتا۔ اللہ ہم سب کی صبح کو خیر، برکت اور سکون کا ذریعہ بنائے۔ آمین
#متاع_دل
🌸Roheela🌼 retweeted
کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹھی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
🌸Roheela🌼 retweeted
اب صرف 6 دن باقی ہیں، جب لاکھوں لوگ نکلیں گے اور اس جعلی نظام کو انشاء اللہ اکھاڑ پھینکیں گےـ
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
🌸Roheela🌼 retweeted
یہ معصوم بچے بھی اللہ کی فوج کی قید میں ہیں!
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
🌸Roheela🌼 retweeted
نیازی خاندان آپ کی حقیقی آزادی کیلئے قربانیاں دے رہا ہے
میرے پاکستانیوں تم کب غیرت کھاؤ گے ؟ کب ایک ساتھ نکلو گے ؟
🌸Roheela🌼 retweeted
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
🌸Roheela🌼 retweeted
عمران خان کے لخت جگر,
اسوقت اپنے والد کے لیے ہر میدان میں لڑ رہا ہے!!♥️
دنیا کو کہہ رہا ہے, میرے والد کو 1 ہزار دن سے ناحق قید رکھا گیا ہے, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!
🌸Roheela🌼 retweeted
اب تو وہ (حکومت والے) کھلم کھلا عمران خان کو قتل کرنا چاہ رہے ہیں، یہی وہ وقت ہے کہ ہم کچھ کریں، ورنہ وہ اسے خاموش کر دینا چاہتے ہیں-
#WorldSpeakingUpForKhan
#LongMarchOnSeptember27th
🌸Roheela🌼 retweeted
یہ کوئی فلم کا سین نہیں بلکہ وزیراعظم عمران خان خود اسلام آباد میں بغیر کسی پروٹوکول کے گاڑی چلا رہے ہیں ♥️
🌸Roheela🌼 retweeted
Beautiful AI video made by social media activists dedicated to Imran Khan!
#WorldSpeakingUpForKhan

















