Riaz Hussain (@Riaz51351) header
Riaz Hussain (@Riaz51351) profile picture

یا خدا! لوگ بنائےتھے اگر پتھر کے میرےاحساس کوشیشہ نہ بنایاہوتا

Rawalpindi, Pakistan
Joined October 2015
Photo by Riaz Hussain (@Riaz51351)Photo by Riaz Hussain (@Riaz51351)Photo by Riaz Hussain (@Riaz51351)Photo by Riaz Hussain (@Riaz51351)Photo by Riaz Hussain (@Riaz51351)Photo by Riaz Hussain (@Riaz51351)Photo by Riaz Hussain (@Riaz51351)Photo by Riaz Hussain (@Riaz51351)Photo by Riaz Hussain (@Riaz51351)Photo by Riaz Hussain (@Riaz51351)
السلام علیکم! اے اللہ پاک اپنے پیارے نبی حضرت محمد صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کی پوری امت پر اپنا فضل و کرم فرما، آمین صبح بخیر
322
183
8
1,061
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته۔۔ آمین ثم آمین 🕋 یا رب العالمین • الـلَّـهُـمَّ صِــلْ وَسَـلِّــمْ عَـلَـى نَـبِـيِّـنَــا مُـحَـمَّـد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ • الـلَّـهُـمَّ صِــلْ وسَـلِّــمْ عَـلَـى نـبِـيِّـنَــا مُـحَـمَّـد ﷺ💖
السلام علیکم ! اے ہمارے پروردگار ہمیں اور ہماری آنے والی تمام نسلوں کو اپنی حقانیت و وحدانیت پر قائم دائم رکھنا اور اپنے فضل و کرم سے نوازے رکھنا آمین صبح بخیر
1
1
1
36
شفا یوسف زئی سے بہت معذرت @ShifaKhanz یہ بیان مشعال یوسف زئی کا تھا👇👇
شفا یوسف زئی، سچ بول رہی ہیں ؟👇👇
3
2
12
170
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ صبح بخیر ❤️ جمعہ مبارک 🤲 #اردو_زبان
21
11
27
316
Replying to @Riaz51351
وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ جمعہ مبارک صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ🌙
1
1
6
إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ “Indeed, I am with you both; I hear and I see.” The Lord, from whom not even a sigh is hidden, does not require beautiful words for you to express your pain. A sincere heart is all you need before Him. Assalamualaikum ✨ #GoodMorningEveryone
46
27
55
468
Riaz Hussain retweeted
السلام علیکم ! اے ہمارے پروردگار ہمیں اور ہماری آنے والی تمام نسلوں کو اپنی حقانیت و وحدانیت پر قائم دائم رکھنا اور اپنے فضل و کرم سے نوازے رکھنا آمین صبح بخیر
16
3
2
28
304
السلام علیکم ! اے ہمارے پروردگار ہمیں اور ہماری آنے والی تمام نسلوں کو اپنی حقانیت و وحدانیت پر قائم دائم رکھنا اور اپنے فضل و کرم سے نوازے رکھنا آمین صبح بخیر
16
3
2
28
304
یا اللہ! اس جمعہ کے مبارک دن ہماری تمام جائز دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے گھروں میں محبت، سکون اور رحمت نازل فرما اور ہمیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻❤️ #متاعِ_دل
44
18
1
70
524
Riaz Hussain retweeted
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُوۡلَ ﷲﷺ وَعَلٰٓی اٰلِكَ وَاَصْحٰبِكَ يَاسَيِّدِۡي یَاحَبِیْبَ ﷲ
10
11
53
642
Riaz Hussain retweeted
وہ(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا) بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو، #قافلہ_ادب #خاتم_الرسلﷺ
10
11
1
26
243
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے میرے اللہ ہم کمزور ہیں تو طاقت والا ہے ہم بھٹکے ہوئے ہیں تو ہدایت دینے والا ہے ہم سوالی ہیں تو عطا فرمانے والا ہے یا اللہ ہمیں ہر محتاجی سے بچا دل کو سکون عطا فرما رزق میں برکت دے خطائیں معاف فرما اور ایمان پرخاتمہ نصیب فرما آمین یا رب العالمین
47
11
1
66
460
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🎀 اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے روشن فرما، ہمیں پانچ وقت کی نماز ادا کرنے والا بنا، ہماری توبہ قبول فرما .. ہمیں اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔ 🌹 جمعہ مبارک! #متاعِ_دل
70
22
1
98
604
Riaz Hussain retweeted
مصطفیﷺ نظر کرم فرمائیں گے ایک دن ہم بھی مدینے جائیں گے انشاءاللہ العزیز 🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵 🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵 🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵 🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵 #خاتم_النبیین_محمدﷺ السلام علیکم جمعہ مبارک #متاعِ_دل
23
27
71
514
Available in DHQ TTS.
میرے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی یہ سہولت کرا دیں میری لیڈر فیصل آباد جانا پڑتا ہے
103
245
6
894
62,154
Riaz Hussain retweeted
اللہ تعالٰی ہم سب کی خطاؤں کو معاف کرے آمین
4
9
50
1,439
Today on World Stroke Day at PNS, seeing stroke patients recover through advanced care was deeply emotional. We have expanded our network from just 12 primary stroke centres to 40 operational centres across Punjab, with 17 more underway, ensuring life-saving TNK injections (worth PKR 3-4 lacs each) are provided completely free to the common man. TNK is life if administered within the golden 4.5 hours and saves not only lives but limbs and livelihoods. We’ve also scaled up to 3 comprehensive stroke centres (with 4 more underway in Lahore, Rawalpindi, Multan, and Faisalabad) performing advanced thrombectomies. We are establishing Stroke and Cardiac centres in every district, and Cancer and Paediatric hospitals in every Divisional HQ. No patient will ever be deprived of treatment due to a lack of funds or facilities. Insha’Allah.
60
348
11
568
36,327
ہسپتال کے دورے کے دوران آئی سی یو اور جدید روبوٹک ری ہیبلیٹیشن یونٹ کا معائنہ کیا۔ ایک محنت کش گوالا جو نیم بے ہوشی کی حالت میں بستر پر تھا، اسے بھی جدید ترین روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے خودکار فزیو تھراپی دی جا رہی ہے تاکہ اس کے اعضاء اور زندگی کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سرکاری اسپتالوں میں ہر عام شہری کا عالمی معیار کے مطابق علاج یقینی بنا رہے ہیں کیونکہ ایک انسانی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔
114
577
13
1,422
44,585
� فالج کی علامات پہچانیں، زندگی بچائیں اورحکومتِ پنجاب کے قریبی سٹروک سنٹر سے رجوع کریں: فالج (Stroke) کی صورت میں ہر منٹ قیمتی ہے۔ علامات کو پہچاننے کے لیے FAST Rule یاد رکھیں: 🅵 F — Face (چہرہ): کیا چہرہ ایک طرف ڈھلک رہا ہے؟ 🅰️ A — Arms (بازو): کیا دونوں بازو اٹھانے پر ایک بازو نیچے گر جاتا ہے یا اس میں اچانک کمزوری محسوس ہوتی ہے؟ 🆂 S — Speech (بولنے میں دشواری): کیا بولنے میں لڑکھڑاہٹ ہے یا الفاظ واضح ادا نہیں ہو رہے؟ 🆃 T — Time (وقت): ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو فوراً ایمرجنسی مدد حاصل کریں اور مریض کو قریبی اسٹروک سینٹر پہنچائیں۔ ⚠️ فالج کی دیگر علامات میں اچانک نظر کی خرابی، جسم کے ایک طرف سن ہونا، توازن بگڑنا یا شدید سر درد شامل ہیں۔ یاد رکھیں! علامات ختم ہونے کا انتظار نہ کریں، چاہے مریض چند منٹ بعد بہتر محسوس کرنے لگے۔ علامات شروع ہونے کا وقت نوٹ کریں۔ مریض کو خود گاڑی چلانے، کھانا یا پانی دینے سے گریز کریں۔ 🧠 بروقت علاج جان بچا سکتا ہے، معذوری سے بچا سکتا ہے اور معمول کی زندگی کی طرف واپسی ممکن بنا سکتا ہے۔ FAST یاد رکھیں — فالج پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!
105
664
28
1,225
52,813
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنز آئی سی یو اور کنٹرول روم کا دورہ کیا۔
8
69
1
178
3,235
Riaz Hussain retweeted
رياست ہے اب ماں جيسی❤️
8
54
148
40,592