🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44) header
🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44) profile picture

قادیانی مجھے فالو مت کریں مجھے ان سے نفرت ہے

Lahore, Pakistan
Joined December 2020
Photo by 🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44)Photo by 🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44)Photo by 🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44)Photo by 🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44)Photo by 🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44)Photo by 🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44)Photo by 🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44)Photo by 🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44)Photo by 🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44)Photo by 🌹انجشہ 🌹 (@Rieja44)
پاکستان میں ایک ہفتہ گزار کر سردی تو اب گئی ب چ پورا سال گرمی برداشت کرو 😡
27
6
1,258
یااللہُ تعالیٰ پاکستان پنجاب میں دس مہینے سردی کا موسم رہے تاکہ عوام بجلی کے بلوں سے محفوظ رہے یا پھر بجلی فری کر دے اور مہنگی بجلی والی حکومت اور اسکے سہولت کاروں کو نشان عبرت بنا دے
6
8
1,106
کیوں مجھ سے خفاء ہو گےء تم (sg) جانو تمنا sg 😔🥀💔😢
2
6
1,021
تم جو ہوتے ساتھ نبھانے والے محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا sg😢💔🥀😔
4
9
868
بیگانہ کیوں ہو گےء ہو میرا قصور کیا ہے بتاؤ sg 😔🥀💔😢
4
1
13
735
محبت مجھے برباد نہ کر آ جآ sg😢💔🥀😔
2
8
521
اگر آپکو موجودہ حکومت کی طرف سے کوئی سہولت مل رہی ہے تو پلیز بتائیں؟ اگر نہیں تو پھر اللہُ تعالیٰ کے حضور موجودہ رجیم کو خوب بددعاءیں دیں تاکہ اللہ تعالیٰ انہیں پاکستان اور پاکستانی عوام سے دور کرے Retweet please
3
3
405
سنگدل 😢 Sg😢
2
5
409
بہت خوش ہو نہ میرے بنا Sg 😔
3
8
418
تم بھلا سکتے ہو میں تم سے بیعزتی کروا کر بھی تمہیں سے پیار کرتی ہوں sg😢🥀💔😢
1
9
328
مجبور عورت کی کہیں عزت نہیں ہوتی جسے سایہ سمجھتی ہے وہ بھی دھتکار دیتا ہے Sg 😢💔🥀🥀
1
3
251
تکلیف میں چھوڑ کر جانے والے تجھے کیوں ترس نہیں آیا Sg 😢
1
3
268
پیار کے جھانسے توبہ توبہ 😢sg
2
3
232
میں تو تمہیں دل دی کتاب وچ رکھنی آں تم ہی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہو sg 😢
1
5
227
پیار کرنے والوں کو اپنے پیار کی سب سے زیادہ فکر ہوتی ہے جبکہ انکو تو میرے علاوہ سبھی اچھے لگتے ہیں 😢😢😢😢😢😢sg 😢
4
7
205
تم نے ہمیشہ زلیل کیا ہے خود کو معتبر اور مجھے کم تر sg 😢
2
5
199
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 🇵🇰 27رجب المرجب1447ھ 17جنوری2026ء 5 ماگھ2082ب بروزہفتہ نبی کریم ﷺ نےفرمایا”اللہ تعالیٰ فرماتا ہےکہ جنت میں،میں نےاپنےنیک بندوں کےلیےوہ چیزیں تیار کررکھی ہیں جنہیں نہ آنکھوں نے دیکھا،نہ کانوں نےسنا اور نہ کسی انسان کےدل میں انکاخیال گزرا. صحیح بخاری7498
2
4
161
کتنے خوش ہو مجھ بن خدا تو دیکھ رہا ہے میں تو مجبور ہوں تم نہیں sg 😢
2
125
🌹انجشہ 🌹 retweeted
👇😍 !! Love love love THIS آپ ہر نماز میں التحیات پڑھتے ہیں۔ لیکن زیادہ تر لوگ نہیں جانتے کہ یہ کہاں سے آیا؟ اور ایک بار جب آپ کو معلوم ہو گیا تو آپ کی نماز میں خشوع و خضوع بہت بڑھ جاۓ گا انشاءﷲ۔ اس لمحے کا تصور کریں۔ خالق کائنات کے سامنے کھڑا ہونا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم نے السلام علیکم نہیں کہا۔ کیونکہ آپ اللہ کو سلامتی کی دعا نہیں دے سکتے، کیونکہ اللّه تو بذات خود سلامتی کا سرچشمہ ہے۔ اس کے بجائے، آپﷺ نے فرمایا: "التحیات لللّٰہ وَ صّلوٰۃ والطیّبات" "تمام سلام اور تمام دعائیں اور سب کچھ خالص صرف "اللہ" ہی کے لیے ہے" اللہ تعالیٰ نے جواب میں فرمایا، "السَّلامُ عَلَیْکَ اَیُّہاَ النبّیُ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُهُ" "اے نبیﷺ۔۔ آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں" خالق کی طرف سے اس کے رسولﷺ کو براہ راست سلام۔ لیکن آپ ﷺ کا خلوص دیکھیے۔ اللّه کی بارگاہ میں بھی آپﷺ نے ہمیں یاد رکھا۔ ہمیں یعنی اپنی امت کو نہیں بھول . اور فرمایا، "السّلام علینا و علٰی عبادِ اللہِ الصّالحین۔" "سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر" (یعنی ہم سب پر سلامتی بھیجی۔ اور ہر نیک بندے پر۔ آپ اور مجھ سمیت۔ اللّه ہمیں صالحین میں شامل ہونے کی توفیق دے۔ آمین) آپﷺ نے اپنی پوری امت کو اس لازوال لمحے میں کھینچ لیا۔ جب آپ یہ کہتے ہیں، تو آپ سب سے اونچے آسمانوں پر دستخط شدہ امن معاہدے کا حصہ ہیں۔ اس قیمتی تبادلے کا مشاہدہ کرتے ہوئے، آسمانی فرشتے یک زباں ہو کر بولے۔ "اشھد اللہ الٰہ الاّ اللہ و اَشھدُ انَّ محمّداً عَبدُہُ و رسولُہُ" فرشتوں نے گواہی دی: "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اور محمدﷺ اللّه کے بندے اور رسول ہیں" یہی وجہ ہے کہ التحیات کا خاتمہ شہادت پر ہوتا ہے۔ کیونکہ صلاۃ صرف مشق نہیں ہے۔ اس کی گواہی آسمانوں پر دی گئی ہے۔ جب بھی آپ نماز میں بیٹھتے ہیں. آپ اس لمحے کی بازگشت کر رہے ہیں۔ ایک قیمتی مکالمے میں دوبارہ داخل ہونا جو اللّه اور اس کے رسولﷺ کے درمیان تھا اور اس مکالمے کا خوبصورت اختتام فرشتوں کے متحد ہو کر شہادت کی خوبصورت صدا بلند کر کے ہوا۔ (یاد رکھیے۔ نماز ہے ہی دعا۔ اللّه اور اس کی مخلوق کا خوبصورت تعلق جوڑنے کا لازوال ذریعہ۔ اس کو سمجھ کر پڑھا جاۓ تو انسان عبادت کی لذت محسوس کرتا ہے۔ اللّه سے یقین سے مانگیں۔ اپنی دعا کی قبولیت پر %100 یقین رکھ کر مانگیں۔ ہر وقت اللّه کی موجودگی کا احساس مضبوط رکھیں۔ وہ ہر وقت، ہر جگہ ہے۔ اس سے کچھ بھی پوشیدہ نہیں۔ نہ آپ کی تکلیف، نہ آپ کا تقوٰی، نہ آپ کی خلوص دل سے مانگی گئی دعا۔ وہ دعاؤں کا سننے اور قبول کرنے والا ہے۔ وہ کہتا ہے مجھ سے مانگو۔ وہ عطاء کرتا نہیں تھکتا۔ تم مانگنے میں کیوں کوتاہی کرتے ہو؟ اس سے مانگو۔ وہی عطاء کرے گا۔ یقین رکھو۔ اس کی رحمت بہت قریب ہے۔ اللّه ہمیں اپنے خاص لوگوں میں شامل کر لے جن سے وہ راضی ہو اور رسولﷺ کو ان کے اپنے امتی ہونے پر روز محشر خوشی ہو اور آپﷺ اللّه کے آگے سرخرو ہوں کہ اس امت کی بخشش کے لئے میں نے رو رو کر اللّه سے دعائیں مانگی تھیں۔ میری امت نے میرا مان رکھ لیا اور اللّه کا راستہ چن لیا) صحیح البخاری حدیث نمبر۔ 831، 835 مسلم، حدیث نمبر: 402–403 التحیات کے الفاظ اور صلاۃ میں اس کے مقام کی تصدیق اسی روایت کے ساتھ کرتا ہے۔ فتح الباری (تفسیر صحیح البخاری) ابن حجر نے التحیات کے الفاظ کی وضاحت کی ہے۔ شرح صحیح مسلم از امام نووی
117
592
15
2,388
255,928
میری محبت نے مجھے مار ڈالا مجھے مار ڈالا مار ڈالا مار ڈالا Sg 😢
3
7
227