السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷
میری طرف سے آپ سب مخلص دوستوں کو عید الفطر بہت مبارک ہو ✨️
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے ہمارے گھروں میں خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں عطا فرمائے
اللّٰہ آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے
آمین یارب العالمین ❤️✨️
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه