Pinned Tweet
اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۚ
یااللہ! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا، آمین
Naureen Ruftaj Khan retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
Naureen Ruftaj Khan retweeted
Shame on Judges like Alia Neelum who is blinded by her perks and privileges and has forgotten who she will ultimately be answerable to. The nation must know that she is the Chief Justice of the Lahore High Court, presiding over a court that is allowing the human rights of Imran Khan’s elderly sisters to be violated.
#NoreenKhanHealthEmergency
عمران خان کے فرزند سلیمان خان کا تشویشناک پیغام:
اگست کے بعد سے میرے والد کو نہ کسی نے دیکھا ہے اور نہ ہی ان سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔ اس وقت انہوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور حکومت انہیں اسی طرح قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جیسے مصر کی حکومت نے محمد مرسی کے ساتھ کیا تھا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے تشدد نے بھی بارہا یہ بات دہرائی ہے کہ ان کے ساتھ ہونے والا سلوک تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔
پاکستان کی فاشسٹ حکومت، جس کی قیادت فوجی آمر عاصم منیر کر رہے ہیں، اگست میں سپریم کورٹ کے اس حکم کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے جس میں میرے والد کے معائنے اور علاج کے لیے انہیں نجی اسپتال شفا انٹرنیشنل میں منتقل کرنے، اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں اور وکلا تک رسائی کی ہدایت دی گئی تھی۔
یہ بالکل واضح ہے کہ وہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کر رہے ہیں، کیونکہ وہ ملک کی سب سے مقبول سیاسی شخصیت ہیں اور حکومت ان سے خوف زدہ ہے۔ اگر خدا نہ کرے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آئے تو کسی کو اس کے ذمہ دار کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے ذمہ دار عاصم منیر ہوں گے، اور یہ غیر قانونی پاکستانی حکومت کی منظوری سے یہ ہوگا۔
جس ملک کی بھی حکومت اس نظام کو جائز تسلیم کرتی رہے گی، وہ اس صورتحال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انتشار اور خطے میں عدم استحکام کی ذمہ دار ہوگی۔ جو ریاستیں اس فاشسٹ پاکستانی حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھتی ہیں، وہ حقیقی معنوں میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی علمبردار ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Naureen Ruftaj Khan retweeted
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز احمد چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کا باہر موجود پارٹی کی مرکزی قیادت اور تمام پارلیمانی و کور کمیٹی ممبران کے نام ایک مشترکہ پیغام۔
اسیر رہنماؤں نے چیئرمین عمران خان کی طویل قید کے مشکل اور تاریخی دوراہے پر اندرونی اتحاد، صبر اور افواہوں کے بجائے باہمی مشاورت سے متفقہ فیصلے کرنے پر زور دیا ہے۔ مزید برآں، انہوں نے میڈیا پر ذاتی آرائیں ظاہر کرنے سے گریز اور استعفوں کے سلسلے کو روکے رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے، 3 سال سے قید شاہ محمود قریشی کی رہائی کو پارٹی پالیسی کی اولین ترجیح بنانے کا پرزور مطالبہ کیا ہے تاکہ موجودہ قیادت اور تنظیم کو مزید تقویت حاصل ہو سکے۔
Naureen Ruftaj Khan retweeted
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Naureen Ruftaj Khan retweeted
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔
اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
Naureen Ruftaj Khan retweeted
23 اکتوبر 2022 وہ سیاہ دن جب حق اور سچ کی آواز ہمیشہ کے لیے خاموش کر دی گئی، مگر اس کی گونج آج بھی زندہ ہے۔
ارشد شریف، وطنِ پاک کا وہ بہادر سپوت جس نے اپنے قلم، ضمیر اور اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے موت قبول کرنا گوارا کیا، مگر طاقتوروں کے سامنے سر نہیں جھکایا۔
تاریخ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی اور ان کی شہادت کے ذمہ داروں کے نام اور چہرے عوام کبھی نہیں بھولیں گے۔ ظلم کرنے والوں کے نام مٹ جاتے ہیں، مگر ارشد شریف کا نام آج پہلے سے کہیں زیادہ بلند آواز سے گونج رہا ہے۔
وہ تھا مگر ارشد شریف آج بھی ہیں۔۔۔!!
#شہید_حق_ارشدشریف
Naureen Ruftaj Khan retweeted
إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ
"اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا۔"
سورۃ آل عمران (آیت نمبر 160)
جب بھروسہ صرف اور صرف رب کی ذات پر ہو، تو قید کی سلاخیں اور دباؤ بھی ایمان اور حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
#ReleaseImranKhan
Naureen Ruftaj Khan retweeted
Arshad Sharif Shaheed.
Pakistan will never forget your sacrifice!
#JusticeForArshadSharif #JournalismIsNotACrime
"خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کو 12 دن پہلے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کا کوئی اتہ پتہ نہیں ہے، انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، اور نہ ہی ان کے اہل خانہ کو ان کی حالت کے بارے میں بتایا گیا ہے۔"
#PakistanUnderFascism #AsimLaw
"2014 کی یہ نایاب گفتگو عمران خان اور سہیل آفریدی کے درمیان سیاسی لائحہ عمل اور احتجاج کی حکمت عملی کو ظاہر کرتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جدوجہد کا یہ سفر آج بھی پاکستان کی سیاست پر اثرانداز ہو رہا ہے۔"
"2014 کی یہ نایاب گفتگو عمران خان اور سہیل آفریدی کے درمیان سیاسی لائحہ عمل اور احتجاج کی حکمت عملی کو ظاہر کرتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جدوجہد کا یہ سفر آج بھی پاکستان کی سیاست پر اثرانداز ہو رہا ہے۔"
Naureen Ruftaj Khan retweeted
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
Naureen Ruftaj Khan retweeted
”میری والدہ اور میری خالاؤں، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی کو غیر قانونی طور پر ایم پی او (MPO) کے تحت قید ہوئے تیس دن گزر چکے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران انہیں اپنے گھر والوں اور وکلاء تک رسائی سے مکمل طور پر محروم رکھا گیا ہے۔
کسی بھی انسان، بالخصوص خواتین کے ساتھ ایسا سلوک ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ اب جبکہ اس آرڈر کی مدت پوری ہوچکی ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے“
@Shahrez_KhanPK
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Naureen Ruftaj Khan retweeted
چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا دن : خان صاحب سے ملاقات کے لیے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے خاوند اڈیالہ پہنچ گئے۔
Naureen Ruftaj Khan retweeted
WHERE IS SOHAIL AFRIDI?
The elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa was last publicly seen on 11 October 2026. He is being held incommunicado at an undisclosed location.
Where is he, who is holding him, and why?
#FacismInPakistan
Naureen Ruftaj Khan retweeted
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی















