SAMAA TV (@SAMAATV) header
SAMAA TV (@SAMAATV) profile picture

Pakistan's prime news source for facts, not frills! Also follow: @SamaaEnglish @SamaaSport @SamaaMoney @HealthSamaa @SamaaEnt

Pakistan
Joined February 2009
Photo by SAMAA TV (@SAMAATV)Photo by SAMAA TV (@SAMAATV)Photo by SAMAA TV (@SAMAATV)Photo by SAMAA TV (@SAMAATV)Photo by SAMAA TV (@SAMAATV)Photo by SAMAA TV (@SAMAATV)Photo by SAMAA TV (@SAMAATV)Photo by SAMAA TV (@SAMAATV)Photo by SAMAA TV (@SAMAATV)Photo by SAMAA TV (@SAMAATV)
ٹرمپ کو ایران جنگ لے ڈوبی - ڈیموکریٹس کی تاریخی جیت! عالمی سطح پر جنگ کے بادل چھٹنے لگے، ندیم ملک کا اہم تجزیہ مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=2n7oOyc4… #NadeemMalikLive#SamaaTV #Pakistan
3
1
1
1,357
یہ غلط ہے کہ پاکستان کی پالیسی ٹرمپ سے اچھےتعلقات قائم کرنا ہے، مخالفین کہتے تھے کہ ٹرمپ آئے گا تو پتا چل جائے گا، ہمیں ٹرمپ سے ڈرایا جارہا تھا ہم نے ٹرمپ سے دوستی نہیں کی، ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ رُکوائی، امریکہ ایک عالمی قوت ہے اس لیے اس کیساتھ ہمارے تعلقات اچھے رہنے چاہیں،سینیٹر رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم سیاسی امور مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=2n7oOyc4… #NadeemMalikLive#SamaaTV #Pakistan
2
4
1
59
9,595
کل وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ون آن ون ملاقات ہوئی، ملاقات میں نئے صوبوں سمیت تمام مسائل پربات ہوئی، نئے صوبوں کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنا کر بحث کرانی چاہیے، سینیٹر رانا ثنا اللہ، مشیر وزیراعظم سیاسی امور مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=2n7oOyc4… #NadeemMalikLive#SamaaTV #Pakistan
3
24
4,300
مولانا فضل الرحمان نے کبھی بھی وزارت اعلی یا گورنر شپ نہیں مانگی، مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا حکومت میں کوئی پوزیشن نہیں مانگی، مولانا فضل الرحمان اور بیٹے کو نوٹس بھجوائے گئے ان سے متفق نہیں ہوں، کراس فائر بند ہونی چاہیے، سینیٹر رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم سیاسی امور مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=2n7oOyc4… #NadeemMalikLive#SamaaTV #Pakistan
11
137
19
423
29,358
بیرسٹر گوہر کی کوششوں کے نتیجے میں سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات ہوئی، سینیٹر رانا ثنا اللہ، مشیر وزیراعظم سیاسی امور مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=2n7oOyc4… #NadeemMalikLive#SamaaTV #Pakistan
1
2
1
20
4,850
مریم نواز نے کہا ایک روپے کی کرپشن ثابت کر دیں تو عوام کو جوابدہ ہوں، چوہدری سالک کے پاس کرپشن کے شواہد ہیں تو لائیں ورنہ بات نہیں کرنی چاہیے تھی، چوہدری سالک نے جو بات کی،اس کا کھلے عام جواب دینے کی ضرورت تھی، چوہدری سالک کو نوٹس دیا گیا، معاملہ فہمی ہوجائے گی، سینیٹر رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم سیاسی امور مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=2n7oOyc4… #NadeemMalikLive#SamaaTV #Pakistan
1
34
181
28,409
امریکی عوام نے ٹرمپ کو مسترد کر دیا، ٹرمپ ایران پر صرف محدود حملہ کر سکتے ہیں، سرجیکل یا معمولی کارروائی سے زیادہ نہیں، عبدل السید جو کہہ رہا ہے وہ کرے گا، عبدالسید باصلاحیت شخصیت ہیں، کہی ہوئی بات پر عمل کریں گے، شاہد احمد خان, سابق مشیر جوبائیڈن مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=2n7oOyc4… #NadeemMalikLive#SamaaTV #Pakistan
3
3
13
2,511
وزیراعظم کئی بار مذاکرات کی دعوت دے چکے، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، کسی حد تک برف پگھلی ہے، آگے کتنی پیشرفت ہوگی یہ دیکھنا ہوگا، بیرسٹر عقیل ملک وفاقی وزیر مملکت قانون و انصاف مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=VH1BkeCi… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
1
3
1,390
دنیا کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے گرویدہ ہوچکے ہیں! ایران کے ساتھ تجارت کا فائدہ عوام کو ملے گا، تیل اور گیس کی قیمتیں کم ہونگی، بیرسٹر عقیل ملک نے قوم کو خوشخبری دے دی مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=VH1BkeCi… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
1
2
5
1,478
ایران۔امریکا معاہدہ اسرائیل کے لیے قابلِ قبول نہیں!! آنے والے دنوں میں ایران اور امریکا کی داخلی سیاست اہم کردار ادا کرے گی، جوہر سلیم ، سابق سیکرٹری خارجہ مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=VH1BkeCi… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
1
3
1,122
فیلڈ مارشل نے امریکا۔ایران مذاکرات میں تنِ تنہا کردار ادا کیا، کسی اور کو اس کا کریڈٹ دینے کی ضرورت نہیں، سینیٹر ہمایوں مہمند رہنما پی ٹی آئی مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=VH1BkeCi… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
1
1
3
2,560
پاکستان نے ایران امریکا کے درمیان ثالثی کرکے تاریخ رقم کردی، امریکا ایران کے درمیان ثالثی کا سہرا وزیراعظم اور فیلڈمارشل کے سر جاتا ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان آرہے ہیں، بیرسٹر عقیل ملک، وفاقی وزیر مملکت قانون و انصاف مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=VH1BkeCi… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
1
1
10
1,667
پاکستان کی بڑی کامیابی۔۔امریکی نائب صدر کی فیلڈ مارشل کی تعریفیں! ایرانی تیل کی پیداوار اور فروخت پر عائد پابندیاں ختم، منجمد اثاثے جاری ! امریکا کو جنگ میں شکست ایک بھی ہدف حاصل نہ ہوسکا! ندیم ملک کا اہم تجزیہ مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=VH1BkeCi… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
2
7
1,722
🔊PR No: 1️⃣5️⃣1️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣ Joint Statement by the State of Qatar and the Islamic Republic of Pakistan Regarding the Conclusion of Lake Lucerne Summit, First High-Level Committee Meeting with Participation of the United States of America and the Islamic Republic of Iran
128
852
109
2,413
1,979,056
Oil gains on prospect of more sanctions on Russia; @OPECSecretariat + output hike seen modest #Oilprices climbed more than $1 Monday, regaining some of last week's losses, helped by the prospect of more sanctions on #Russiancrude after an overnight strike on #Ukraine #SamaaTV
1
1
757
Emirati real-estate developers are looking to lure British investors to UAE where a weaker dirham, pegged to US💵and battered by Donald Trump's tariffs, has made property significantly cheaper for buyers with💷 #SamaaTV #Dubai #UAE #unitedkingdom
2
1
939
SAMAA TV retweeted
ہمیشہ سیاستدانوں کی نا اہلی کی وجہ سے ہی اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت ہوتی رہی ہے، حسن نثار کی گفتگو @AyeshaBakhsh @HassanNisar @shazchy09 @Razarumi @zaighamkhan @UsmanArain8
3
2
633
Tax on locally manufactured vehicles is not fixed amount, but varies according to vehicle value Read more: samaa.tv/2087317123 #SamaaTV
1
1,196
SAMAA TV retweeted
ویرات کوہلی کی رائل چیلنجرز بنگلور ایک بار پھر آئی پی ایل کی ٹرافی جیتنے میں ناکام #SamaaTV #ZorKaJor #Cricket #ShahidAfridi #MeerabZeeshan #AmirNazir @SAfridiOfficial @Mushy_online @m_imranofficial
1
3
1,462
SAMAA TV retweeted
پاکستان ٹیم کی خراب فٹنس کی ذمہ داری صرف ڈاکٹرز کی نہیں، غیر ذمہ دار کھلاڑی بھی اس میں برابر کے حصہ دار ہیں، حافظ عمران کا تجزیہ #SamaaTV #ZorKaJor #Cricket #ShahidAfridi #MeerabZeeshan #AmirNazir @SAfridiOfficial @Mushy_online @m_imranofficial
1
4
1,263