S.Abdul Rasheed Gujjar retweeted
جمعہ مبارک
کثرت سے درود و برکت و سلام شریف پڑھیں، جزاك اللّٰه
اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ
S.Abdul Rasheed Gujjar retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"اے میرے رب! 🤲🏼
جو میری تقدیر⚡ میں نہیں
اُس کی حسرت❌ اور کوشش🔎 میں مُبتلا نہ کر⋯
اور جو تو نے لکھا📖 ہے میرے حصّے میں
اُسے میرے لیے آسان🎐 کر دے
آمین یا ربّ العالمین🌙💖"
(یہ خوبصورت دعا آپ کے لیے بطورِ تحفہ پیش ہے۔ اللہ قبول فرمائے! 💞)
S.Abdul Rasheed Gujjar retweeted
🌳اسلام علیکم صبح بخیر🌳
صبـــح کی حــسین اورخوبصورت یادوں کـےسـاتھ،
الـلہ پاکـ آپ کو ایمان کی سلامتی اور دونوں جہاں کی کامیابی نصیب فرمائےهمیشه مسکراتے رهیں آمـیـــن.
S.Abdul Rasheed Gujjar retweeted
🌅 صبح بخیر! الحمدللہ ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو خیر و برکت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲
آپ کے دل کو سکون، رزق میں برکت، قدموں میں استقامت اور ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! ❤️
یقین رکھیں، ہر نئی صبح اللہ کی رحمت اور ایک نئے موقع کا پیغام ہے۔
🌹 خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے رہیں۔
صبح بخیر فیملی! 💚🇵🇰
#صبح_بخیر #GoodMorning #الحمدللہ
S.Abdul Rasheed Gujjar retweeted
دعاگو ہوں کہ الله پاک خوشیوں سے آپ کا دامن سدا بھرا رکھے اور آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے اور حفظ و امان میں رکھے۔ الله تعالی! ہم سب کو ہمیشہ ایمان، صحت اور گھر بار میں خیر و برکت سے نواز دے اور ہماری اور ہمارے پیاروں کی حیات کو خوشیوں اور رَاحتوں سے گل و گلزار فرما دے۔
S.Abdul Rasheed Gujjar retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
S.Abdul Rasheed Gujjar retweeted
بنوں، خیبر پختونخوا
سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا، جس کے دوران ’فتنہ الخوارج‘ کے پانچ دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے اور اسلحہ و گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا۔





























