𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315) header
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315) profile picture

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ

عالم ارواح
Joined April 2023
Photo by 𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315)Photo by 𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315)Photo by 𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315)Photo by 𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315)Photo by 𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315)Photo by 𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315)Photo by 𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315)Photo by 𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315)Photo by 𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315)Photo by 𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ (@SE_315)
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ "حالات کوئی بھی ہوں شکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے۔" اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ ❤
17
12
29
329
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
بہت گہرا ہے ‘اس کی ظاہری حالت پہ مت جانا وہ سینے میں پہاڑوں سے بڑے صدمات رکھتا ہے----!!!! @ImranKhanPTI #عید_مبارک_میرے_کپتان @TeamPakPower
24
18
184
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
اب نہ ٹھہرے گا کوئی مقابل یہاں اب تو منزل پہ جا کے رُکیں گے قدم ساتھ اپنے ہے جذبہ، جنوں اور یقیں پاش ہو جائیں گے سب بتوں کے بھرم وطن کی مٹی گواہ رہنا #عید_مبارک_میرے_کپتان @TeamPakPower
22
19
215
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ @ImranKhanPTI اس نے ایسے فتح پائی تھی۔۔۔ کہ ۔۔۔ دل کا دھڑکنا بھی اس کے بس میں تھا۔۔۔۔ #ImranKhan #عید_مبارک_میرے_کپتان @TeamPakPower
27
18
172
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
یہ میرے لٸے سب سے تکلیف دہ عید ہے میرے کارکن جیلوں میں ہیں سب کو میری طرف سے عید مبارک ہو کپتان #عید_مبارک_میرے_کپتان @TeamPakPower
29
21
210
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
میرے کپتان آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک اور جو بھی اس آزادی کی تحریک میں شامل لوگ اس وقت جیلوں میں قید ہے ان کو بھی عید مبارک اور سلام ہے ان سب کو ان کی ماؤں کو، ان کے والد کو سلام ان کی بہنوں کو سلام #عید_مبارک_میرے_کپتان @TeamPakPower
45
36
8,593
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
میرے طرف سے اڈیالہ جیل میں قید 25 کروڑ عوام کا ہیرو عمران احمد خان نیازی کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحٰی مبارک #عید_مبارک_میرے_کپتان @TeamPakPower
26
22
193
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
عید مبارک ہو میری جان عمران خان💔 #عید_مبارک_میرے_کپتان @TeamPakPower
31
27
8,954
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
تمام اہل اسلام کو اورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ مبارک ! #عید_مبارک_میرے_کپتان عید کےموقع پر جیل میں قید اپنےمحبوب قائد کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں،جو اپنی قوم کی خاطر جیل میں عید منا رہا ہے۔اللہ پاک عمران خان صاحب کو جلد ظالموں سےنجات اور رہائی نصیب فرمائے @TeamPakPower
23
16
156
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
مرشد جب جیل میں ناحق قید ھو تو کیا عید کی خوشیاں۔؟؟ یااللہ غیب سے ھماری مدد فرما اور عمران خان اور تمام نا حق قید سیاسی کارکنان کو رھائی نصیب فرما۔آمین #عید_مبارک_میرے_کپتان @TeamPakPower
1
40
33
6,606
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
تیرے بغیر عید منانی ہے یہ بھی تو ایک قربانی ہے #عید_مبارک_میرے_کپتان @TeamPakPower
1
24
19
185
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
میرے کپتان آپکا اللہ نگہبان، یااللہ پاک میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما، آمین 🤲🥹
12
8
27
253
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
فانوس بن کر جس کی حفاظت ہوا کرے وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے 🥰🤝🏻
2
5
10
115
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
تیری عظمت تیری دلکشی کی قسم ... تیری راتوں کو صبح بنائیں گے ہم، ائے میرے وطن ۔۔۔❤❤
3
7
18
137
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں تم اپنا نظریہ پاس رکھو نظریاتی کارکن کبھی بھی اپنا کپتان کے ساتھ نہیں چھوڑ سکتے ✌️
9
8
22
247
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
پس ثابت ہوا کہ عمران خان کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد ہے ورنہ زمین تنگ کرنے میں کسی نے کسر نہ چھوڑی🤲🔥
3
9
18
211
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
وطن کی مٹی گواہ رہنا کہ تیری بقا اور سالمیت کے لیے ایک مرد مجاہد نے وقت کے تمام فرعونوں سے ٹکر لے لی مگر پیچھے نہیں ہٹا!!!
8
12
24
456
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
ایک ملنگ آدمی ہے جو اپنا سکون برباد کر کے ہم جیسے سکون سے سونے والوں کے لئے لڑ رہا ہے۔ اس ملنگ کا نام کوئی بتا سکتا ہے💔
54
27
1
71
1,258
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم صبح کا آغاز اس ذات بابرکت ربﷻ کے نام سے جس کے دستِ قدرت میں تمام جہانوں کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے. ﷲ پاک ھم کو اتفاق کی دولت عطا کرے۔دین و دنیا میں بھلائ کی نعمت عطا کرے۔ ھمارے ایمان میں پختگی عطا کرے۔ مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ھو۔ آمین یا رب العالمین
16
9
22
315
𝑅𝒪𝒰𝒢𝐻 𝒟𝐼𝒜𝑀𝒪𝒩𝒟𝒮 ᵀᵉᵃᵐˢᵖ retweeted
وقت کا سامراج آپ کے شور سے نہیں بلکہ " شعور " سے خوفزدہ ہے ۔۔۔۔۔ نعرے نہیں ، سوچ کو بدلیں ۔۔۔💞
6
9
19
238