Syed Gulzar Hussain (@SGH514) profile picture
Joined February 2022
Syed Gulzar Hussain retweeted
چوروں کی حکومت میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔
4
55
110
1,486
Syed Gulzar Hussain retweeted
کچھ الیکشن سے پہلے بھاگے کچھ الیکشن کے بعد بھاگے کچھ پریس کانفرنس کر کے بھاگے کچھ استحکام پارٹی جا رکے کچھ اسمبلی میں کچھ سینیٹ میں بکے اور اور جو بچے ان میں سے اکثر چپ چپاتے اندر رہ کر بک گئے #خان_سےغداری_نامنظور TREND starts now. .....
102
1,988
59
3,170
29,350
Syed Gulzar Hussain retweeted
بریکنگ🚨 چینی شہر ہائیکو کے میئر جس نے اپنے کیرئیرکے دوران تقریباً 4.5 بلین ڈالر جمع کیے، جن کے اپارٹمنٹس سے 13.5 ٹن سونا اور 23 ٹن نقدی برآمد ہوئی، جس کو اج سزائے موت سنائی گئی، لیکن ہمارے ملک میں کرپٹ لوگ وزیر اعظم اور صدر بن جاتے ہیں۔
37
1,183
12
3,135
70,610
Syed Gulzar Hussain retweeted
قائد اعظم کو زیارت میں تنہا کر کے تاریخ نے جو سیاہ باب لکھا، وہ اب دوبارہ رقم ہو رہا ہے۔ عمران خان کو بھی آئسولیٹ کر کے وہی نیچرل انجام دینے کی سازش جاری ہے دکھ تو یہ ھے اس میں اپنی ہارٹی سہولت کاری کر رہی #خان_سےغداری_نامنظور
7
143
5
198
1,887
Syed Gulzar Hussain retweeted
میرے پیارے خان سوشل میڈیا ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے🥰💝 #خان_سےغداری_نامنظور
4
32
51
447
Syed Gulzar Hussain retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے!! جو عاصم ریجیم خود کو پیس میکر کہتا اسی ریجیم نے عمران خان کو غیر قانونی قید کیا ہؤا ہے, ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں عمران خان پر!! انٹرنیشنل میڈیا نے جھوٹا بیانیہ اڑا دیا!🔥 اسکو پھیلائیں 🛑
71
4,137
24
7,943
48,873
Syed Gulzar Hussain retweeted
کہتے ہیں کہ جو سربراہ اپنے ہی گھر اور خاندان کو تحفظ نہ دے سکے، وہ سب سے بڑا نالائق اور نااہل ہوتا ہے۔ پڑوسیوں سے چاہے کتنی ہی شاباشی لے لے، کیا فائدہ ۔۔۔ جب اپنے ہی گھر کے بچے بھوک سے مر رہے ہوں اور انہیں ان کے حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہو تو…؟
33
160
2
361
4,572
Syed Gulzar Hussain retweeted
سوشل میڈیا مطالبہ جاری رکھیں کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے.!!🚨
3
112
1
298
2,568
مولانا صاحب کا فرمان ہے کہ جب تک دشمنوں کے برابر طاقت حاصل نا کرلیں تب تک ان سے جنگ مت کریں۔ کوئی اس انسان کو 313 کے لشکر کے بارے میں بتائے۔ اب اگر میں پھر کوئی بات کروں گا تو مُلّے مجرا کرتے ہوئے میری پوسٹ پر آجائیں گے گالیاں نکالنے۔ یاد رکھو جو بھی تمہیں بولے قرآن خود سے مت پڑھو اور ہم سے سمجھ کر پڑھو۔ وہ دین کی دکان چلاتا ہے۔
246
132
43
383
42,935