Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) header
Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) profile picture

PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|

Washington, DC
Joined April 2012
Photo by Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL)Photo by Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL)Photo by Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL)Photo by Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL)Photo by Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL)Photo by Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL)Photo by Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL)Photo by Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL)Photo by Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL)
جنرلز کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ براہ مہربانی خود بھی بائیکاٹ کریں اور اپنے عزیزوں اور دوستوں سے بھی درخواست کریں۔
208
3,843
59
9,052
88,775
سوچیں یہ خاتون وزیراعلی ہے ایک صوبے - واہ جنرل صاحب واہ۔ کیا تحفہ دیا آپ نے قوم کو۔
17
64
5
357
5,635
اللہ پاک مغفرت فرمائے۔ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔
خبر غم: میرے سُسر محترم (اور کرنل (ر) طاہر جمیل اور خالد عباس کے والد گرامی) ریٹائرڈ حوالدار جمیل اختر ولد ماسٹر غلام ربانی (گاؤں لورہ ایبٹ آباد) طویل علالت کے بعد رضاِ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 30 اکتوبر بروز جمعہ سہہ پہر 3.30 پر آرمی قبرستان ریس کورس گراؤنڈ ویسٹریج راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ۔ دوست و احباب سے شرکت و دعا مغفرت کی استدعا ہے۔ مطیع اللہ جان
3
25
182
4,780
علینہ شگری صاحبہ کے والد محترم کی وفات کی افسوسناک خبر ملی۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے۔ ان سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی لیکن وہ ضرور ایک اصول پسند انسان ہوں گے۔ کیونکہ انکی بہترین پرورش کا ہی نتیجہ ہے کہ آج اس اندھیر نگری میں بھی علینہ شگری اپنا کام دیانت ذہانت اور بے باکی سے انجام دے رہی ہیں۔ یقیننا انکو اپنی بیٹی پر فخر ہوتا ہوگا۔
19
223
4
1,150
11,825
عاصمہ شیرازی صاحبہ کتنی بڑی ڈائین ہے اس کا حساب اس بات سے لگا لیں کہ عمران خان کی بزرگ بہنیں جو 3 mpo کے تحت قید اور دل کا دورہ پڑ چکا اور ہسپتال۔ دوسری طرف ایمان مزاری اور شوہر بیرئیر ہٹانے کا جھوٹا مقدمہ دس سال سزا۔ یہ ڈائین ان دونوں کا موازنہ مریم نواز جس نے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔ فراڈ کیا۔ اس سے کر رہی ہیں۔ محترمہ دو والی سانپ ہیں۔ یہ جب سپورٹ کریں تب بھی ڈستی ہیںُ۔ سوچیں کیا مجبوری ہو گی کہ زبردستی مریم کہ جرائم خان کی بہنوں اور ایمان پر تھوپ رہی ہیں۔ شرمناک صحافت۔
46
650
7
2,235
30,302
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
نورین نیازی کو جیل میں دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ڈاکٹر شہباز گل کا مکمل اردو ویلاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں youtu.be/-209c2k6QMU?si=k9tV…
8
25
1,403
اہم ٹوئیٹ۔
I've noticed a number of our parliamentarians saying Sohail Afridi is our CM, unless he's disqualified... A bit strange. I'm sure that's not the intent, but it feels like a hint.
19
478
2,132
36,377
نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ کو رات 3 بجے تک ہسپتال کے باہر کھڑا رکھا گیا۔ لیکن ماں سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آج پھر سارا دن ملاقات نہیں کروائی۔ میڈیکل ریکارڈ ادویات پراسس کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں بتایا۔ بے شرم ہیں یہ لوگ۔ ایک بیٹی کو ماں کے لئے تڑپا رہے ہیں۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں سے یہ سلوک کر رہے ہیں جو فرعون نے کیا۔ انکا انجام فرعون والا ہوگا۔ اپنا وقت یاد رکھنا۔ یہ سب لوٹ کر آنا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے۔یہ یاد رکھنا۔ کیوں کہ ہمیں یاد رہنا ہے۔
132
2,994
25
8,004
51,374
عاصمہ شیرازی صاحبہ سے پوچھا گیا کہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی نہیں ہونی چاہیے؟ غلاظت چیک کریں ان محترمہ کی۔ یہ کس قدر پلید ہیں اپنی سوچ میں۔ انکا جواب چیک کریں۔ ایسی سوچ کو ڈائین کی سوچ نہ کہا جائے تو اور کیا۔ جو بھی شخص اسے آذاد صحافی کے طور پر پیش کرے لعنت ہے ایسے شخص پر۔ یہ صحافت نہیں اخلاقیات کا جنازہ ہے
130
1,758
24
5,191
72,416
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
نورین نیازی بہت ہی سادہ اور نرم مزاج خاتون ہیں وہ ذیادہ تر خاموش رہتی ہیں کسی کو کوئی تکلیف نہیں دیتیں انکے ساتھ یہ سلوک دیکھ کر دل شکستہ ہے۔ اور یہ سمجھ آئی ہے کہ عمران خان اور ہمارا کس قدر نیچ اور گھٹیا دشمن کے ساتھ واسطہ ہے ۔ شاید ابھی انکے گرنے کی آخری حد نہیں آئی ۔ روز نہیں مہینے میں ایک عاد جج بھی استعفیٰ دے رہا ہے کہ میں اس ظلم کے نظام کا حصہ نہیں بنتا ۔ لیکن پوری فوج میں ایک بھی لیفٹیننٹ،جنرل، میجر، بریگیڈیئر، کرنل ایسا نہیں ہے جو کہے کہ یہ فوج کسی کی بہن بیٹی پر ہاتھ ڈالنے کے لیے نہیں بنی ۔ آپ جو کرہے ہیں وہ غلط ہے ہم آپکے ساتھ نہیں کھڑے ۔ فوج کے اندر سے ایسی کوئی آواز وہاں دے نہیں اٹھ رہی ۔ بدقسمتی سے تمام آوازیں مورال کے نیچے دبی ہوئی ہیں ۔ اسکے بعد ہم سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ ہم کم تنقید کریں ، ہم انکا ادب کریں وہی پہلے والی محبت کریں آنکھیں بند کر کے انکے سیاہ سفید کو برداشت کریں اور واپس انکی تعریفیں بھی کریں ۔شہباز گل youtu.be/-209c2k6QMU?si=mPa2…
3
324
1
751
8,087
میرا آرمی کے ہر جنرل کے لئے پیغام ہے۔ بزرگ بہنوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے۔ ایسی حرکتوں سے عوام میں آپ سب کا امیج بہت خراب ہو چکا ہے اور مزید خراب ہو رہا ہے۔ اب بس کر دیں۔ اور کتنا ظلم کرنا ہے۔ کوئی حد تو چھوڑ دیں۔
250
3,123
37
10,969
91,995
عمران خان کی بہنوں کو رہا کر دیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون COAS expresses his grief and heartfelt condolences to the bereaved family on sad demise of Begum Kulsoom Nawaz. “May Allah bless the departed soul eternal peace at Heaven-Amen”, COAS.
95
2,081
11
8,897
152,608
Please sign this letter.
Great Meeting Senator Ed Markey of Massachusetts! Senator is leading a letter to Secretary Rubio for the release of Imran Khan & other political prisoners and raise concerns on Transnational Repression emanating from Military controlled Pakistan Against US citizens and lawful residents to silence their voice! Please support by signing letters to your Congressmen! Here is a link & Please Retweet! actionnetwork.org/letters/te… @MehlaqaCAPJ @SenMarkey @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @Waqarkhan @FirstPakGlobal @PAKPAC
15
318
2
1,327
27,219
آپکو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر۔ لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔
148
2,922
25
8,312
49,664
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔ لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
624
5,106
128
14,054
143,564
بڑا جنرل بنا پھرتا ہے جو icu کو بھی تالا لگواتا ہے۔
166
3,424
24
11,280
107,226
Please follow @SulaimanKNiazi Sulaiman Khan. سلیمان خان کے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ یہ انکا اصل اکاؤنٹ ہے۔ @SulaimanKNiazi
151
1,336
10
6,387
149,344
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے
I can't contest @KhawajaMAsif's knowledge but the little I know as a foreign office correspondent with deep interest in aviation sector is that flight schedule for China Airlines and Eva Airways, two major Taiwanese carriers, was issued by CAA today (Oct 28) for a period till March 27, 2027. @dawn_com @Bloomberg dawn.com/news/2040438
8
235
1,432
38,795
مینوں ہجے تک اک گل دی سمجھ نہیں آرئی کہ شہباز گل @SHABAZGIL نوں ہر جہاز دی خبر دے کون رہیا؟ کدرے صفدر ملنگی تے نہیں غداری کررہیا؟ 🤨
17
49
185
11,330
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری ڈاکٹر شہباز گل کا مکمل اردو ویلاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں youtu.be/I0m1tQ1Hqik?si=4DXq…
2
6
22
1,895
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
جسٹس محسن اختر کیانی مستعفیٰ ڈاکٹر شہباز گل کا مکمل اردو ویلاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں youtu.be/I0m1tQ1Hqik?si=4DXq…
1
9
33
1,889