مریم نواز کیخلاف جو مہم چل رہی ہے کہ وزیر اعلی تبدیل ہو گا ان کو ایم پی ایز کا ووٹ نہیں ملے گا وہ ناراض ہیں تو رانا سکندر نے اس پر کمال جواب دیا ہے کہ اگر ایسی صورتحال بنی تو جب مریم نواز وزیر اعلی بنیں تھیں اس سے بھی زیادہ ووٹ ملیں گے۔ مریم نواز جس طرح پنجاب میں کام کر رہی ہیں وہ پنجاب والوں کیلیے رحمت کا فرشتہ ہیں۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
ارشاد بھٹی کے بارے میں واقفان حال بتاتے ہیں وہ ایک ہوٹل میں کام کرتے تھے وہاں ایک جنرل صاحب آتے تھے ان کی اچھی سلام دعا ہوئی اور عمران خان کے دور میں ان کو ڈائریکٹ جیو لا کر بٹھا دیا گیا عمران خان دور میں جب جیو کا مالک پکڑا گیا تو انہوں نے اُسی جنرل کے ذریعے بریج کا کردار بھی ادا کیا تھا۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
76
اڈیالہ جیل کے انتظامیہ کی طرف سے وضاحت آ گئی ہے کہ جو کہا گیا تھا بشری بی بی کے سیل سے سانپ نکلے اور انتظامیہ نے مارے ہیں یہ سب جھوٹ ہے ایسا کچھ نہیں ہوا اور تمام قیدیوں کی صحت اور جان کی حفاظت کی جاتی ہے۔ بشری بی بی تو ویسے بھی مرشد ہیں ان کی حفاظت کیلیے تو موکلات بھی ہونگے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
72
فریال تالپور کہتی ہیں کہ بلاول وزیر اعظم بنتے دکھائی دے رہے ہیں بطور پھوپھو انہوں نے یہ بات کی ہے تو ٹھیک ہے ان کا حق ہے مگر کارکردگی کیا ہے، سوائے صوبے کو کھنڈرات بنانے کے، پنجاب میں تو ویسے پیپلز پارٹی کا تب تک کچھ نہیں جب تک ن لیگ موجود ہے اور دعا کریں ن لیگ سندھ نا آئے ورنہ رہنا ان کا وہاں بھی کچھ نہیں۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
84
عمران خان جیسے شخص جو ن لیگ کے لیڈران کی بیماری کا مذاق اڑاتا تھا رانا ثناء اللہ کے سیل میں چینی پھینکتا تھا تاکہ چوہے آئیں اس سب کے باوجود ن لیگ کا ظرف دیکھیں کہ ان کا دل کتنا بڑا ہے کہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ڈاکٹرز کا بورڈ جو بھی کہے گا عمران خان کے علاج کے حوالے سے وہ سرجری ہو یا کچھ اور، حکومت سب کرائے گی۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
922
عمران خان کے ساتھ بشری بی بی نے بھی طبی بنیادوں پر این آر او مانگ لیا ہے کہتی ہیں میرے سیل سے سانپ نکل رہے چوہے نکل رہے میری آنکھ خراب ہو رہی ہے۔کہتی ہیں مجھے جیل سے ہسپتال شفٹ کر دو۔ یہ وہ مہاتما تھے جنہوں نے دنیا بدلنے تھی اور اب کہہ رہے میری آنکھ خراب ہو گئی مجھے دل کا دورہ پڑ گیا ہے۔ یہ بے شرم لوگ ہیں۔پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
عمران خان کا خط اس لیے کہ عمران خان نے اپنے سارے کارڈز استعمال کر لیے اور سب ناکام ہو گئے اب یہ طبی بنیادوں پر ریلیف مانگنے والا کارڈ ہی بچا ہے جس کو استعمال کر رہا،پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
چوہدری سالک اپنے نام کے ساتھ چوہدری لکھتا ہے مگر ہے وہ بہت بڑا لطیفہ۔ اس سے ثبوت مانگے گئے تھے کہ کرپشن کا الزام لگایا ہے تو ثبوت دو اور اس نے جواب میں کہا میرے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ اُلٹا مریم نواز اور عظمی بخاری کو نوٹس بھیج دیا ہے۔ اس معاملے میں مریم نواز کو چوہدری سالک کا جواب ہی نہیں دینا چاہیے تھا۔ اس کی اوقات ہی نہیں ہے اس کو جواب دے کر مریم نواز نے بڑا کر دیا۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
ملک احمد خان کو وزیر اعلی بنانے والی خبروں کی تردید خود ملک احمد خان نے کر دی اور کہا کہ اس سب کو افواہ ہی سمجھا جائے کیونکہ اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کر دیا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہی نہیں ہیں۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
71
عمران خان نے خط لکھا کہ مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے ۔ یہ سب اس لیے کہ عمران خان نے اپنے سارے کارڈز استعمال کر لیے اور سب ناکام ہو گئے اب یہ طبی بنیادوں پر ریلیف مانگنے والا کارڈ ہی بچا ہے جس کو استعمال کر رہا ہے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
519
وہ جو بیانیہ بنایا کروڑوں ڈالر لگا کے کہ خان ڈٹ کے کھڑا ہے اب وہ تحریری معافیاں مانگ رہا ہے رو کر کہہ رہا ہے کہ مر جاؤں گا مجھے باہر نکالو۔ عمران خان نے خطوط لکھے ہیں کہ بے گناہی ثابت کرنی ہے۔ طبی سہولتیں مانگنے کیلیے اب لکھ لکھ کر معافی مانگ رہا ہے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
اگر ڈاکٹرز نے فیصلہ کیا ہےکہ عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہےتو حکومت سہولت فراہم کریگی: رانا ثنا اللہ
@RanaSanaullahPK
دنیا اپنے نوجوانوں کو کاکروچ کہتی ہے، ہم اپنے نوجوانوں کو اقبال کا شاہین کہتے ہیں، احسن اقبال
@betterpakistan
71
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی کا رجحان خوش آئند ہے۔لاہور میں جرائم کی شرح میں مجموعی طور پر 41 فیصد، ڈیرہ غازی خان میں 16 فیصد، بہاولپور میں 52 فیصد اور شیخوپورہ میں 32 فیصد کمی آئی ہے۔ مریم نواز جرائم کے حوالے سے کوئی کمپرومائز نہیں کرتیں اگر تاہم کیخلاف کاروائی پولیس نا کرے تو پھر اس پولیس کیخلاف کاروائی ہوتی ہے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
89
مخالفین کیلئے پنجاب حکومت کا طیارہ ایک ڈراونا خواب بن گیا ہے جب اس میں بیرون ملک کے پائلٹ رھے تو تب اعتراض تھا کہ خزانے پر بوجھ ہے اور باہر کی پائلٹس بہت پیسے لے رہے ہیں مگر اب جب اس کو پاک فضائیہ کے پائلٹس کے حوالے کیا ہے تو بھی اعتراض کیا جا رہا ہے۔ طیارہ پنجاب حکومت کا ہے اس کا بس انتظام فضائیہ کے حوالے کیا گیا ہے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
744
لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات کے بعد راہیں کھلی ہیں ان کی بہنیں رہا ہوئی ہیں اور عمران خان بشری بی بی کے حوالے سے بھی بات آگے بڑھی ہے لیکن سلمان اکرم راجہ جیسے لوگ جو عمران خان کی بجائے اپنے مفادات کے چکروں میں ہیں وہ اس پر اعتراض کر رہے ہیں سلمان اکرم راجہ علیمہ خان کے فرنٹ مین ہیں اور اب لطیف کھوسہ نے ان سے بطور سیکرٹری جنرل پارٹی میں رہنے پر استعفی مانگ لیا ہے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
81
خواجہ آصف کا اپنا ایک سٹائل ہے وہ کھل کر بولتے ہیں اور اب انہوں نے نئی ارینجمنٹ اور نئے نظام پر کھل کر بولا ہے کہ نئے صوبوں کے حوالے سے کافی پیشرفت ہو چکی ہے اور دسمبر آخر تک نئے نظام کی شکل کافی حد تک واضح ہو جائے گی۔ خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ عمران خان اگر نئے صوبوں کے معاملے پر راضی ہوتے ہیں تو ان کی جماعت کو کافی حد تک ریلیف اور سیاسی آزادیاں مل جائیں گی۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
82
پیپلز پارٹی کی منافقت کا اندازہ لگائیں کہ ان کے اپنے گورنر فیصل کریم کنڈی مسلسل مولانا فضل الرحمان پر تنقید کر رہے ہیں اور بلاول مسلسل مولانا کو فون کر کے کہہ رہے کہ آپ کے ساتھ حکومت جو کر رہی اس پر مجھے تشویش ہے۔ بلاول بتائیں کہ حکومت کے کون سے اقدام پر ان کو بُرا لگا ہے یا کس بیان پر وہ مولانا سے اظہارِ ہمدردی کر رہے ہیں کیا بلاول اپنے ہی گورنر کے دیے مولانا مخالف بیانات پر اظہار ہمدردی کر رہے؟ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
2
1,803
محی الدین وانی کو وزیر اعظم نے اس لیے ہاکی کی ذمہ داری دی کیونکہ وہ دیکھ رہے تھے کہ ہمارے قومی کھیل پر کیسا زوال آیا ہے۔وانی صاحب نے کھلاڑیوں کے ایڈوانس پیسے کروائے ملک کے بڑے بڑے سپانسرز کو ہاکی میں لائے۔پاکستان کے خزانے پر بھی بوجھ نہیں ڈالا اور ہاکی فیڈریشن کو مضبوط بنا دیا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے سربراہ بھی پاکستانی آ گئے ہیں وہ بھی سپورٹ کر رہے ہیں۔ عامر الیاس رانا
@RanaAamirilyas
جو کام کرتا ہے لوگ اس کیخلاف بولتے ہیں کیونکہ پنجاب میں کام ہو رہا ہے میرٹ پر ہو رہا ہے۔ گراونڈ پر کام ہو رہے ہیں موٹر سائیکل تقسیم ہو ٹریکٹر تقسیم ہو کسانوں کو پیکج ملے لیپ ٹاپ ملے کسی نے کوئی اعتراض نہیں کیا کہ ن لیگ کے لوگوں کو مل رہا ہے۔ کسی ایک جگہ بھی یہ مثال سامنے نہیں آئی۔ جب ایسے کام ہونگے تو مخالفین کو تکلیف تو ہو گی۔ عامر الیاس رانا
@RanaAamirilyas
2
786



