Saima Mengal (@SMengal786) header
Saima Mengal (@SMengal786) profile picture

BNPians❤️💛💚

Joined February 2021
Photo by Saima Mengal (@SMengal786)Photo by Saima Mengal (@SMengal786)Photo by Saima Mengal (@SMengal786)Photo by Saima Mengal (@SMengal786)Photo by Saima Mengal (@SMengal786)Photo by Saima Mengal (@SMengal786)Photo by Saima Mengal (@SMengal786)Photo by Saima Mengal (@SMengal786)Photo by Saima Mengal (@SMengal786)Photo by Saima Mengal (@SMengal786)
وفا و مہر حوصلہ تا قصہ ءِ ختم نے آ 💛💚❤❤ @sakhtarmengal
26
3
4
136
12,228
سردار اختر مینگل پر سفری پابندی صرف ایک فرد پر نہیں، بلکہ بلوچستان کی آواز، جمہوری حق اور قومی وحدت پر حملہ ہے۔ بلوچستان کو یرغمال نہیں بنایا جا سکتا نہ زنجیروں سے اور نہ ہی پابندیوں سے۔
I was traveling to Dubai from Quetta was off loaded Immigration staff informed that my name has been put in provisional national identification list (PNIL)
7
462
بلوچستان سے واحد حقیقی نمائندہ جو عوامی ووٹ سے منتخب ہوکر آیا ہے۔ اصولوں پر ڈٹے ہوئے۔
21
23
3
257
6,752
پارلیمنٹ اختر جان کا محتاج ہے سردار اختر جان پارلیمنٹ کا محتاج ہے۔
سردار اختر مینگل کو پارلیمنٹ سے دور کر کے عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتے۔ پارلیمنٹ اختر جان کا محتاج ہے سردار اختر جان پارلیمنٹ کا محتاج ہے۔ @sakhtarmengal
5
6
38
2,161
سوال یہ ہیکہ جب پی ڈی ایم کے ن لیگ اورPP کے لیے پنجاب اوربلوچستان میں کھل کرسرعام دھاندلی کرکےنوازا گیاتو مولانا کے لیے KPK میں ایسا کیوں نہیں کیا گیا؟ @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @asmashirazi @sanabucha @Matiullahjan919 @AsadAToor @awaheedmurad
1
1
19
1,007
جس سطح کی دھاندلی PP کے لیے بلوچستان میں ہوئی، اگر اس کا 10% بھی مولانا کے لیے کی جاتی تو آج مولانا KPK میں حکومت کرتے۔ @HamidMirPAK @sanabucha @asmashirazi @sakhtarmengal @SaleemKhanSafi @Xadeejournalist @WusatUllahKhan @ZarrarKhuhro @Advjalila @Matiullahjan919 @AsadAToor
مولانا فضل الرحمن کہہ رہے ہیں کہ انہیں دھوکہ دیا گیا۔ پی ڈی ایم کے تو وہ بھی برابر رکن تھے، عدم اعتماد کی بھی انہوں نے قیادت کی، تو پھر ان کو کیا ملا؟ یہ سوال وہ عوام سے تو نہیں پوچھ رہے۔ سمجھنے والوں کے لیے اس میں بڑی نشانیاں ہیں۔ #ایوان_نہیں_میدان
2
19
1,024
امیر حیدر خان ہوتی نے 2008 سے 2012 تک اپنےدورحکومت میں خیبر پختونخواہ میں 9 یونیورسٹیاں بنائی لیکن وہ اس الیکشن میں ہارگیا جبکہ علی امین گنڈا پور جیت کر اب کے پی کے کا وزیراعلی کے امیدوار ہے۔ حیرت ہے۔@MianIftikharHus @HaiderHotiANP @HamidMirPAK @sanabucha @asmashirazi @AsadAToor
3
26
1,306
پیپلزپارٹی سندھ پنجاب کے سوشل میڈیا کمانڈرز لاکھ تاویلات پیش کریں لیکن یہ ایک روشن حقیقت ہےکہ پارٹی نے بلوچستان میں اپنا منہ کالا ہی کیا ہےـ ذولفقارعلی ذولفی @HamidMirPAK @asmashirazi @sanabucha @mahparasafdar @Matiullahjan919 @AsadAToor @RiazSangi @mohammedhanif @WusatUllahKhan
2
30
1,364
جب ہم نے آر او سے پوچھا کہ یہ رزلٹ کیوں تبدیل کیا گیا تو آر او نے کہا سر آپ سمجھدار ہیں سمجھ لیں۔ سردار اختر مینگل @HamidMirPAK @asmashirazi @sanabucha @Xadeejournalist @Matiullahjan919 @mahparasafdar @AsadAToor
1
4
54
1,718
بلوچستان میں الیکشن کے پانچویں روز بھی نتائج بدلتے رہے، این اے 261 سے اختر مینگل اور این اے 251 سے خوشحال خان کاکڑ کے نتائج بھی تبدیل۔ @sakhtarmengal @HamidMirPAK @Xadeejournalist @Matiullahjan919 @sanabucha @Advjalila @AsadAToor @mahparasafdar
5
16
59
4,274
NA-261*
مولانا غفور حیدری نے خود این اے 256 کے ان 7 پولنگز کے خلاف الیکشن کمیشن کو درخواست لکھا تھا @sakhtarmengal @HamidMirPAK @awaheedmurad @asmashirazi @sanabucha @Matiullahjan919 @AsadAToor @Senator_Baloch
1
17
930
مولانا غفور حیدری نے خود این اے 256 کے ان 7 پولنگز کے خلاف الیکشن کمیشن کو درخواست لکھا تھا @sakhtarmengal @HamidMirPAK @awaheedmurad @asmashirazi @sanabucha @Matiullahjan919 @AsadAToor @Senator_Baloch
2
5
1
35
2,399
ڈیرہ بگٹی کا وہ ایم این اے جس نے شہید نواب بگٹی سے بھی زیادہ ووٹ حاصل کئیے ہے، سُنئے میاں بگٹی کون ہے @HamidMirPAK @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @sanabucha @SaleemKhanSafi @Matiullahjan919 @AsadAToor @awaheedmurad @TalatHussain12
Mian Khan Bugti, newly elected MNA from NA 253 was arrested (in past) by Karachi Police in vehicle theft case, after being wanted in 35 cases.
1
433
دلچسپ حصہ 2: 8 فروری کو میر سعید لانگو نے 85 پولنگ اسٹیشنز پرفی پولنگ اسٹیشن 124ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ باپ کے ضیا لانگو نے 85 پولنگ سٹیشنوں میں اوسطاً 100 ووٹ ۔ بعد میں11 فروری کو 7 پولنگ اسٹیشنز پر میر سعید لانگو نے فی پولنگ اسٹیشن 24 ووٹ جبکہ میر ضیا نے 887 ووٹ حاصل کیے ہے۔
3
6
30
1,456
دلچسپ: این اے 261 میں مولانا عبدالغفور حیدری کو 248 پولینگ میں فی پولنگ اسٹیشن اوسطاً 103 ووٹ ملے اور اخترمینگل 108۔ بعد ازاں 7 پولنگ سٹیشن میں مولانا غفور حیدری کوفی پولنگ سٹیشن اوسطاً 850 ووٹ ملے جبکہ اخترمینگل کو فی پولنگ اسٹیشن اوسطاً 8. @sakhtarmengal @HamidMirPAK
3
7
1
23
1,945
Replying to @sakhtarmengal
Interesting: In NA 261, Maulana Abdul Ghafoor Haidri received average 103 votes per polling station in 248 PS. Later in 7 polling station he received average 850 votes per polling station, which changed the result in his favour.
1
2
124
آر او کے مطابق جن پولنگز پر الیکشن نہیں ہوئے اب وہاں غفور حیدری اور ضیاء لانگو کو 6 ہزار کے قریب ووٹ ملے ہیں جبکہ اخترمینگل اور سعید لانگو کو 60 ووٹ بھی نہیں ملے ہیں۔ @sakhtarmengal @HamidMirPAK @asmashirazi @sanabucha @AsadAToor @Matiullahjan919
3
1
16
992
بلاول کے بس کی بات نہیں کے بلوچستان کے وزیراعلی کا انتخاب کریں، یہ وہی لوگ کرینگے جنہوں نےان کے لیے یہاں ایم پی ایز سلیکٹ کئیے۔
پیپلز پارٹی بلوچستان میں حکومت بنانے کے لیے تیار ہے، وزیراعلیٰ کا انتخاب بلاول بھٹو زرداری کریں گے، سردار سربلند خان جوگیزئی #Balochistan #Quetta
2
381
یہ تو کچھ بھی نہیں وزارت اعلیٰ کے لیے منڈی الگ سے لگے گا۔ سنجرانی مضبوط امیدوار ہونگے۔ زرائع @HamidMirPAK @asmashirazi @sanabucha @Matiullahjan919 @AsadAToor
3
3
23
1,965
I can confidently say that Jamal Raisani can't defeat Akhtar Mengal here in a million years! @HamidMirPAK @asmashirazi @sanabucha @Ahmad_Noorani @AsadAToor
In NA-264, Jamal Raisani defeated Akhtar Mengal as per ECP. As a previous long-term resident of this constituency, I can confidently say that Jamal Raisani can't defeat Akhtar Mengal here in a million years! #PPP leadership is equally responsible for this mess❗️
2
4
503