SHIA NEWS ALERTS (@SNA110) header
SHIA NEWS ALERTS (@SNA110) profile picture

Our Aim! Reporting Responsibility! To Raise Voice Against Injustices& Shiite Oppression! To Defend MiLLat'E Jaffaria In Media War! Shia News Alert #SNA110

Pakistan
Joined August 2011
I am #Indian, I am #Hindu I support #Palestine
4
97
74
"خدا کی قسم میں جھوٹ نہیں بولتی" شہادت جناب سیدہ فاطمۃ الزہراؑ علی ع کو خون رلایا گیا مدینہ میں! 💔 در بتول س جلایا گیا مدینہ میں 💔 بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے قاتلوں پر لعنت بے شمار ۔۔۔۔ #شھادت_سیدۃ_النساء_العالمینؑ #فاطمةالزهراء_سلام_اللہ_علیھا @hajifirdousali
1
4
51
3جمادی الآخر جنت کی شہزادی دنیاسےرخصت ہوئیں ہائے زہرا س ٹوٹی ہوئی پسلیوں کےساتھ دنیاسےرخصت ہوئیں😭 ایام فاطمیہ س میں کالےکپڑے پہنوکوئی پوچھےکہ محرم نہیں ہےکیوں کالےکپڑے پہنےہیں تو یہ مت کہو کہ فاطمہ سلام اللہ علیھا کا یوم شہادت ہےبلکہ یہ کہو کہ نبی ص کی بیٹی کاسوگ ہے.آغاتقی بہجت
1
64
ایام فاطمیہ (س) میں کالے کپڑے پہنو کوئی پوچھے کہ محرم نہیں ہےکیوں کالے کپڑے پہنےہیں تو یہ مت کہو کہ فاطمہ سلام اللہ علیھا کا یوم شہادت ہےبلکہ یہ کہو کہ نبی(ص)کی بیٹی کا سوگ ہے. آغا تقی بہجت رح ایام فاطمیہ س شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھاامام زمانہ عجل کے حضور تعزیت عرض ہے
1
2
54
مہکا گئی جو اپنے چمن کی کلی کلی جس نے حسینیت کو سجایا گلی گلی کانٹوں بھرے سفر میں جہاں تک چلی چلی لیکن سکھا گئی ہے جہاں کو علی علی۔ 5 جمادی الاول باروایت ولادت با سعادت حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیھا آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کو بہت بہت مبارک ہو
1
168
11 ستمبر یوم وفات بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح غازی عباس علمدار علیہ السلام کے علم کے سائے میں قائداعظم محمد علی جناح کا جنازہ اٹھا۔ التماس سورہ فاتحہ11 ستمبر یوم وفات بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رح شیعہ نیوز الرٹس واٹس ایپ چینل فالو کیجئے whatsapp.com/channel/0029Vab…
1
69
18 ربیع الاول ولادت با سعادت بی بی ام کلشوم بنت امیر المومنین الامام علی علیہ السلام آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور مبارک باد عرض ہے۔ ➡️ Join WhatsApp Channel whatsapp.com/channel/0029Vab…
1
59
❤️17 ربیع الاول جشن صادقین مبارک❤️ ❤️تمام مُحبان آلِ محمد ﷺ کو امام علیؑ کے آقا، فاطمہؑ کے بابا اور حسنینؑ کے نانا محمد مصطفی ﷺ کی آمد مبارک ہو❤️ ❤️ولادت رسول ﷺ و امام جعفر صادق علیہ السلام تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور مبارک باد عرض ہے۔❤️ #جشن_صادقین
1
54
جس کی خاطر یہ کائنات بنی بس وہ نانا میرے حسین ع کا ہے۔۔ 12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت بفرمان آیت اللہ خمینی رح جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمام عالم اسلام کو بہت مبارک ہو۔ شیعہ نیوز الرٹس واٹس ایپ چینل فالو کیجئے whatsapp.com/channel/0029Vab… #جشن_عید_میلاد_النبی ص
1
80
🌙 آج آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی ولادت باسعادت کا دن ہے🎉 💚 عالمِ تشیع کےبزرگ مرجعِ تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید علی #سیستانی کی ولادت 9ربیع الاول 1349 ہجری قمری کو مشہدِ مقدس میں ہوئی۔ ⚘️آپ کی عمر 99سال ہوگئی، اللہ بحق پنجتن تندرستی والی لمبی عمر عطافرمائے الہی آمین
1
47
تمام مومنین و مومنات کو عید زہرا سلام اللّٰہ علیہا بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ کلام ناصر رضا بابر۔۔۔۔ نیوز اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے ابھی شیعہ نیوز الرٹس واٹس ایپ چینل فالو کیجئے whatsapp.com/channel/0029Vab…
1
59
6ربیع الاول یوم وفات(مادر علی اصغر ع، بی بی سکینہ س) بی بی ام رباب سلام اللہ علیھا بی بی ام رباب سلام اللہ علیھا جبتک زندہ رہی نہ کبھی سائے میں بیٹھی اور نہ ہی کبھی ٹھنڈاپانی پیا سلام اس ماں پرجسنے 6ماہ کابچہ اسلام پہ قربان کردیا وفات #ام_رباب س امام زمانہ ع کےحضور تعزیت عرض ہے
1
2
212
آپ کو حسین (ع) سے محبت کرنے کے لئے شیعہ یا سنی بننے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو حسین ابن علی (ع) کے غم کو محسوس کرنے کے لئے بس ایک دل کی ضرورت ہے. حسین ع سب کے لیے ۔۔۔
1
51
دو چیزیں کبھی مت چھوڑنا!! وطن سے وفاداری اور حسین (ع) کی عزاداری ۔ 14 اگست یوم آزادی پاکستان ۔۔ اللہ پاکستان کو پنجتن پانچ کے صدقے ہمیشہ قائم و دائم رکھے الہی آمین ۔۔۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے لیے التماس سورہ فاتحہ #14August
2
58
آج شب شہادت رسول اللہ ﷺ و امام حسن مجتبیٰؑ ہے😭 28 صفر شہادتِ رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ و شہادتِ مولا امام حسن مجتبیٰؑ 😭💔 تابوتِ مصطفیٰ ﷺ اٹھانے والا کوئی نہیں آیا، تابوتِ مجتبیٰؑ پر تیر چلانے ہر کوئی آیا۔ #شہادت_مصطفی_مجتبی #رسول_خدا ص #امام_حسن ع
38
🕊️ کربلا کا پہلا زائر 20 صفر کو جب میدانِ کربلا کی خاک ابھی شہداء کے لہو کی خوشبو سے مہک رہی تھی، تب صحابیٔ رسول ﷺ حضرت جابر بن عبداللہ انصاریؓ اپنے شاگرد عطیہ عوفی کے ساتھ کربلا پہنچے جابرؓ نے فرات میں غسل کیا،خوشبو لگائی،آہستہ آہستہ امام حسینؑ کی قبرِ مبارک تک آئے،سلام عرض کیا
1
1
50
اور غم سے بے حال ہو گئے۔ انہوں نے پکارا: "السلام علیکم یا حسین، السلام علیکم یا اباعبداللہ." اسی طرح حضرت جابرؓ تاریخ کے پہلے زائرِ امام حسینؑ بن گئے، اور یوں اربعین کی زیارت کی وہ عظیم روایت شروع ہوئی جو آج کروڑوں عاشقانِ اہلِ بیتؑ کے دلوں کی دھڑکن بن چکی ہے۔ #اربعین #کربلا
21
17 صفر بروایت شہادت امام علی رضا علیہ السلام آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور دکھی دل سے تعزیت عرض ہے۔۔ امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا : قبرِ ُحسین علیہ السلام کی زیارت اس عمرے کے مساوی ہے جو بارگاہ الہی میں مقبول ہوچکا ہو۔ (ثواب الاعمال و عقاب الاعمال)
40
7 صفر ولادت باسعادت امام موسی کاظم علیہ السلام امام موسی کاظم علیہ السلام جو ساتویں امام ہے، امام محمد تقی علیہ السلام جو نویں امام ہے، ان دونوں آئمہ علیہ السلام کا روضہ مبارک کاظمین عراق میں ایک ساتھ ہے، جو رشتے میں امام موسی کاظم علیہ السلام دادا اور امام تقی ع پوتےہوتےہیں
43
واللہ نہیں بھولیں گے!!! 14 جولائی 2006 کراچی یوم شھادت علامہ #حسن_ترابی شھید علامہ حسن ترابی 14جولائی 2006 کو خودکش بم دھماکے میں شہید ہوئے علامہ حسن ترابی پر خودکش حملہ انکے قیام گاہ کےبالکل سامنے ہواتھا وہ اس وقت مظاہرے میں شرکت کےبعد گھر لوٹےتھے۔۔ #HassanTurabi @SNA110
61