S.R (Peace) (@SRsoul) header
S.R (Peace) (@SRsoul) profile picture

Politics & Current Affairs.🌎 “First Pakistan, then Politics.” (Philanthropist & Realist) 🇵🇰(SS)

Joined April 2025
Photo by S.R (Peace) (@SRsoul)Photo by S.R (Peace) (@SRsoul)
تو محنت کر، محنت دا صلہ جانے، خدا جانے۔۔توں ڈیوا بال کے رکھ چا، ہوا جانے، خدا جانے۔ اے پوری تھیوے نہ تھیوے، مگر بیکار نئیں ویندی۔۔دعا شاکر توں منگی رکھ، دعا جانے، خدا جانے۔
2
3
8
4,952
S.R (Peace) retweeted
What are the biggest stories that will shape 2027? Don’t count on a lame-duck Donald Trump to bring about global stability. Unpredictable presidents, weather and rogue AIs already look set to cause chaos. Tom Standage, the editor of The World Ahead, discusses three big trends he thinks will define 2027. Read more of The Economist’s predictions on what will happen in the coming year: bit.ly/4AOpw08
12
32
2
129
32,357
S.R (Peace) retweeted
China, Russia, Iran and North Korea all share a core interest: they want a world safe for autocrats, specifically themselves economist.com/leaders/2026/1…
16
21
2
92
29,903
6
57
583
3,042
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ❤️
4
39
414
2,438
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔ ﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
8
74
918
رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾
1
2
32
643
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ آدمی کا اپنی بیوی کے ساتھ بیٹھنا اور اس سے محبت بھری باتیں کرنا اللہ کے نزدیک بے کار عمل نہیں بلکہ اس پر بھی اجر و ثواب ملتا ہے🌸🫀
2
11
1
177
1,939
S.R (Peace) retweeted
Big political change is feasible in the coming year; but AI-led upheaval is certain. Register for free to read why the big question for the coming year is how these two forces will interact, bit.ly/4957xqb Illustration: @bdenzer
4
12
3
53
30,246
سبحان اللہ
5
15
257
2,349
زندگی میں اگر کوئی روکنے ٹوکنے والا ہے تو اس کے احسان مند رہیں کیونکہ جن باغوں کے مالی نہیں ہوتے وہ جلدی اجڑ جاتے ہیں۔ @fawadmir3
6
5
52
1,332
جب اصحابِ کہف دائیں اور بائیں کروٹیں بدل رہے تھے تو کتا کیوں نہیں پلٹ رہا تھا؟ ہم میں سے اکثر نے سورۃ الکہف سینکڑوں مرتبہ تلاوت کی ہوگی مگر شاید ہی کبھی اس بات پر غور کیا ہو کہ قرآن نے کتے کے پلٹنے کا ذکر نہیں کیا حالانکہ ہمیں بتایا گیا کہ اصحابِ کہف کو دائیں بائیں پلٹایا جاتا رہا تاکہ ان کے جسموں پر زخم یا سڑن پیدا نہ ہو ایک جرمن طبی سائنسدان نے کہا ایک دن میں سفر کر رہا تھا کہ ایک نوجوان میرے پاس آیا اور مجھے قرآنِ مجید کا ترجمہ شدہ نسخہ پیش کیا میں نے شکریہ ادا کیا اور اسے جیب میں رکھ لیا ارادہ یہ تھا کہ نوجوان کے جانے کے بعد کسی کو شرمندہ کیے بغیر اسے کوڑے میں پھینک دوں گا میں اسے بھول گیا اور جہاز میں سوار ہوگیا پرواز طویل اور بور تھی، جیب میں رکھا وہ نسخہ یاد آیا تو میں نے اسے نکال کر ورق الٹنے شروع کیے۔ میری نظر سورۃ الکہف پر پڑی تو میں نے پڑھنا شروع کیا اور دو آیات نے میری توجہ اپنی طرف مبذول کرلی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اور تم دیکھتے کہ جب سورج طلوع ہوتا تو ان کے غار سے دائیں طرف ہٹ جاتا تھا، اور جب غروب ہوتا تو ان سے بائیں طرف کتراتا ہوا نکل جاتا تھا، اور وہ غار کے کشادہ حصے میں تھے یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے جسے اللہ ہدایت دے وہی ہدایت پانے والا ہے، اور جسے وہ گمراہ کردے، تو تم اس کے لیے کوئی کارساز نہیں پاؤ گے۔"(سورۃ الکہف، آیت 17) اور پھر اور تم خیال کرتے کہ وہ جاگ رہے ہیں حالانکہ وہ سو رہے تھے، اور ہم انہیں دائیں اور بائیں کروٹ دلواتے رہے اور ان کا کتا غار کے دہانے پر اپنے اگلے پاؤں پھیلائے ہوئے تھا اگر تم انہیں دیکھ لیتے تو ضرور پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے اور تمہیں ان سے خوف آجاتا۔"(سورۃ الکہف، آیت 18) ڈاکٹر نے کہا یہ تو سمجھ میں آتا ہے کہ انہیں نیند کے دوران پلٹایا جا رہا تھا تاکہ ان کے جسموں پر زخم یا سڑن نہ بنے، کیونکہ وہ لمبے عرصے تک ایک ہی حالت میں تھےلیکن مجھے جس بات نے حیران کیا وہ پچھلی آیت تھی جس میں بتایا گیا کہ سورج کی روشنی غار میں داخل ہوتی تھی، مگر ان کے جسموں پر براہِ راست نہیں پڑتی تھی اس کا مطلب یہ ہے کہ سورج کی شعاعیں روز غار میں آتی تھیں مگر انہیں براہِ راست نہیں چھوتی تھیں۔ ڈاکٹر نے کہا طبی طور پر یہ بات ثابت ہے کہ اگر کسی مریض کو طویل عرصے تک ایک ہی حالت میں رہنا پڑے تو کمر یا جسم پر زخم نہ بننے کے لیے جگہ ہوا دار ہونی چاہیے اور بالواسطہ سورج کی روشنی ہونی چاہیے، لیکن براہِ راست دھوپ نہیں پڑنی چاہیے پھر جب اس نے اگلی آیت پر غور کیا تو اسے احساس ہوا کہ واقعی نیند کے دوران جسم کو حرکت دینا زخموں اور سڑن سے بچاتا ہے مگر جس بات نے اسے انتہائی حیران کیا وہ یہ تھی کہ کتا تو نہیں پلٹا جا رہا تھا وہ صرف غار کے دہانے پر اپنے اگلے پاؤں پھیلائے ہوئے تھا، 309 سال تک مگر اس کا جسم نہ سڑا نہ گل سڑا یہ بات اس جرمن ڈاکٹر کو مزید تحقیق پر اُبھار گئی۔ اس نے کتوں کی جسمانی بناوٹ کا مطالعہ کیا اور حیرت انگیز طور پر دریافت کیا کہ کتوں کی جلد کے نیچے ایسے غدود پائے جاتے ہیں جو ایک خاص مادہ خارج کرتے ہیں یہ مادہ جسم میں زخم یا سڑن کو پیدا ہونے سے روکتا ہے، جب تک کتا زندہ ہو، خواہ وہ حرکت نہ بھی کرے اسی لیے اصحابِ کہف کا کتا پلٹنے کا محتاج نہ تھا یہی قرآنی معجزہ اس جرمن سائنسدان کے اسلام قبول کرنے کا سبب بنا۔ نسب سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس غیر مسلم سائنسدان نے صرف پہلی مرتبہ سورۃ الکہف پڑھتے ہی ان نکتوں کو محسوس کیا،جبکہ ہم میں سے کتنے ہی لوگ روز قرآن پڑھتے ہیں مگر غور نہیں کرتے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
1
13
47
1,880
S.R (Peace) retweeted
The Saudis and Emiratis should set aside their rivalries and push for ceasefires in Yemen and Sudan. This would benefit nearly everyone, including the Gulf states themselves economist.com/leaders/2026/1…
13
21
2
166
48,154
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے ان جسموں کو پاک کرو اللہ تمہیں پاکیزگی عطا فرمائے جو بندہ بھی طہارت کی حالت میں سوئے ( یعنی وضو کر کے ) سوئے تو ایک فرشتہ اس کے ساتھ رات گزرتا ہے ۔جب بھی وہ شخص رات کے کسی وقت کروٹ بدلتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے اے اللہ ! اپنے بندے کو معاف فرما ، کیونکی وہ وضو کرکے سویا تھا المعجم الاوسط طبرانی 5087-حسن صحیح الجامع 3936-حسن
2
4
75
1,374
S.R (Peace) retweeted
Xi Jinping may calculate that he should act now, while Donald Trump—who is is less committed to Taiwan’s defence than any previous American president—is in power economist.com/the-world-ahea…
19
25
4
93
45,841
S.R (Peace) retweeted
The coming year will see fewer battles in the region. But piecemeal ceasefires, armed stand-offs and improvised economic workarounds will not bring lasting peace economist.com/the-world-ahea…
2
13
1
67
37,838
S.R (Peace) retweeted
The most obvious collusion between China, Russia, Iran and North Korea is military. But economic collaboration between the “axis of malice” is deepening, too economist.com/leaders/2026/1…
27
22
6
88
37,037
S.R (Peace) retweeted
JUST IN: 🇷🇺🇵🇱 Poland says two Russian missiles and a military drone may have struck its territory.
157
322
30
3,903
201,276
BREAKING: Iran’s Foreign Minister Abbas Araghchi says Tehran will not accept a deal with Washington simply to end the current deadlock, insisting any agreement must prevent a renewal of the US-Israel war against Iran. 🔴 LIVE updates: aje.news/q2x40g
7
53
1
337
41,001
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و عافیت عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشحالی سکون اور برکتوں سے بھر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
9
2
44
898