@PST_MediaCell (@ST_MediaCell) header
@PST_MediaCell (@ST_MediaCell) profile picture

Sunni Tehreek Media Cell

Joined March 2020
Photo by @PST_MediaCell (@ST_MediaCell)Photo by @PST_MediaCell (@ST_MediaCell)Photo by @PST_MediaCell (@ST_MediaCell)Photo by @PST_MediaCell (@ST_MediaCell)Photo by @PST_MediaCell (@ST_MediaCell)Photo by @PST_MediaCell (@ST_MediaCell)Photo by @PST_MediaCell (@ST_MediaCell)Photo by @PST_MediaCell (@ST_MediaCell)Photo by @PST_MediaCell (@ST_MediaCell)Photo by @PST_MediaCell (@ST_MediaCell)
@PST_MediaCell retweeted
3 نومبر یوم پیدائش صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری الشامی۔ @Bilal_Saleem92 بھائی کو یوم پیدائش بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ھے کہ اللہﷻمحسن اہلسنت صاحبزادہ بلال سلیم قادری بھائی کا سایہ دنیائے سنیت پر تادیر قائم و دائم فرمائے اور بلال سلیم بھائی کو خوب عروج عطا فرمائے
1
1
85
الســــــلامــہ فـــاؤنــــڈیــشــن و پــاکستـان سنـی تـــحـریـک (ٹیم بـــلال ســــلیم قـــادری) اور یوتھ یونٹی ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ کی جانب سے فلـــــــــــسطـــــــین کــــــے مظــلوم مسلمانوں کے لئے غـــمخـواری امـــت کـے جــذبے کــے تـــحت کـھانے کـا اہــتمام کـیا گـیا۔
1
1
20
پاکستان سنی تحریک اور یوتھ یونٹی ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ کی مشترکہ کاوشوں سے فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا۔ 🍲💔
1
2
27
الحمد اللہ Always Stand with Palestine
2
2
27
جب بھی اہل چمن کو ضرورت پڑی خون ہم نے دیا گردنیں پیش کیں پھر بھی کہتے ہیں ہم سے یہ اہل چمن یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں. #Khi_PST_Ka
1
1
14
@PST_MediaCell retweeted
سنی تحریک نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آئی اور جس میں دو قیادت اور سیکڑوں کارکنان کا خون شامل ہے شہر کراچی میں لسانی دہشت گرد جماعت نے کوشش کی دبانے کی وہ کامیاب نہ ہو سکے آج تک۔ کیا یہ حادثاتی طور پر وجود میں آنے والے ہمیں دبائیں گے #Khi_PST_Ka
1
1
23
@PST_MediaCell retweeted
جیتا ہے جیتے گا حق ان شاء اللّٰہ جن کو شہید سلیم قادری و شہید عباس قادری علیہ الرحمہ کے نام سے تکلیف ہے انکی تکلیف میں مزید اِضافہ ہوگا #PST #Khi_PST_Ka #Join_PST
1
1
28
@PST_MediaCell retweeted
آئیں سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن منائیں پاکستان سنی تحریک کے کارکنان آج 3 اگست 2025 دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں لازمی اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
2
2
37
سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری بھائی کی جانب سے تمام عالم اسلام کو شہنشاہ کراچی حضور سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کا عرس پاک بہت بہت مبارک ہو "منگتا ہوں میں تمہارا عبداللہ شاہ غازی" "کیجئے کرم خدارا عبداللہ شاہ غازی"۔
1
1
35
@PST_MediaCell retweeted
۱۳ ذی الحجہ یوم شہادت غازی عبد القیوم شہید رحمۃ اللہ علیہ کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں خُصوصی ایصالِ ثواب کا اہتمام فرمائیں
1
1
36
*حاضر ہیں فلسطینی*🇵🇸🤲🏻 *غزہ کے پناہ گزینوں کیلئے السلامہ فاؤنڈیشن کی جانِب سے کھانے کا انتظام*🤲🏻
1
2
26
بانی و قائد سنی تحریک علامہ محمد سلیم قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کے یوم شہادت کے دن علامہ محمد عباس قادری شہید کے صاحبزادہ مولانا محمد بلال عباس قادری کو بطور صدر منتخب ہونے پہ مبارکباد.
2
2
29
الحمدﷲ آج کے عظیم و بابرکت دن کے موقع پر میرے قائد کا گلشن مکمل ہوا بلال عباس قادری بھائی کو قائد کے گلدستے میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
2
2
30
18 مئی 2001 امیر شہدائے اہلسنت محمد سلیم قادری رحمہ اللہ و رفقاء کا یوم شہادت ہے شہید الطاف قادری شہید انیس قادری شہید عابد قادری شہید حفیظ رضا خوب ایصال ثواب کیجئیے.
1
1
31
@PST_MediaCell retweeted
4 مئی یوم شہادت ٹیپو سلطان شہید رحمتہ اللہ علیہ ذیادہ سے ذیادہ ایصال ثواب کیجئے جزاک اللہ
1
1
24
11 اپریل 2006 سانحہ نشتر پارک شهداء میلاد مصطفٰیﷺ کے ایصال ثواب کے لئے 1 بار سورہ فاتحہ 3 بار سورہ اخلاص اول آخر درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب ضرور کریں اللّٰہ کریم آج کے دن کے صدقے ہمیں شہداء کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین) زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کیجیئے۔
2
5
43
@PST_MediaCell retweeted
فلسطین شمال غزہ عید کے موقع پر بچوں میں انکی دلجوئی کے لئے کھلونے تحائف تقسیم کئے گئے. #بلال سلیم لوورز
1
3
951
@PST_MediaCell retweeted
چئیرمین السلامہ ہسپتال سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری الشامی بھائی کی خصوصی ہدایت پر غزہ کے مظلوم بچوں میں آج تحائف کی تقسیم کی جاہیگی۔
2
5
75
اہل فلسطین کی جانب سے‌ تمام عام اسلام کو عید الفطر مبارک. یہ عید ان مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے نام جنہوں نے سارا رمضان قحط سالی میں گزارا اور اب وہ عید بھی کھلے آسمان تلے منائیں گے. #FreePalesine #IsraelIsATerroristStat
1
2
62