SHAKIL HAIDER retweeted
محلہ بنو ہاشم سے گزر رہا تھا 14 سو سال پُرانے گھر دیکھ کر رُک گیا اور اِس تاریخی مقام کی کُچھ تصویریں لی،،
امام حسین علیہ السلام کا قافلہ مدینہ منورہ کے محلہ بنی ہاشم سے روانہ ہوا تھا،
یہ وہی محلہ تھا جہاں بنو ہاشم کے گھر تھے، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب، اور جنت البقیع کے راستے پر،
آپ کا گھر وہیں تھا، 28 رجب 60 ہجری کی رات کو آپ اپنے اہل و عیال، بھائیوں، بچوں اور چند وفادار ساتھیوں کے ساتھ اپنے اسی گھر سے نکلے،
روانگی سے پہلے آپ نے سب سے پہلے نانا جان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ مبارک پر حاضری دی، وہاں دیر تک رو کر دعا مانگی، پھر اپنی والدہ سیدہ فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن علیہ السلام کی قبر پر گئے، اور پھر مدینہ کو الوداع کہہ کر مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہو گئے،
اس وقت آپ کے ساتھ تقریباً 80 سے 82 افراد تھے، جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے،
مدینہ والوں نے جب یہ قافلہ دیکھا تو پورا مدینہ رو پڑا تھا، کیونکہ سب جانتے تھے کہ نواسہ رسول اب مدینہ واپس نہیں آئے گا،
اس رات مدینہ منورہ کا منظر قیامت سے کم نہیں تھا،
جس رات امام حسین علیہ السلام نے مدینہ چھوڑا، پورا مدینہ جاگ رہا تھا، کسی کو نیند نہیں آ رہی تھی، ہر گلی، ہر کوچے میں ایک ہی خبر تھی کہ نواسہ رسول مدینہ چھوڑ کر جا رہے ہیں،
روضہ رسول پر آخری حاضری
رات کے اندھیرے میں آپ تنہا اپنے نانا جان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ مبارک پر گئے، روضے کی جالی سے لپٹ کر دیر تک روتے رہے،
روایت میں ہے آپ نے فرمایا،
اے نانا جان، میں آپ کے دین کو بچانے کے لیے جا رہا ہوں، امت نے آپ کے دین کو بدل دیا ہے، میں آپ کی امت کی اصلاح کے لیے نکل رہا ہوں،،
پھر آپ وہیں روضے کے پاس ہی سو گئے، خواب میں نانا جان تشریف لائے، آپ کو سینے سے لگایا اور فرمایا، حسین، تم جلد میرے پاس آ جاؤ گے، تمہارے لیے اللہ نے بہت بڑا درجہ رکھا ہے جو شہادت کے بغیر نہیں ملے گا،
یہ سن کر آپ بیدار ہوئے تو آپ کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری ہوئی تھیں،
2 گھر کا منظر
جب آپ گھر واپس آئے تو بیبیاں سامان باندھ رہی تھیں، سیدہ زینب سلام اللہ علیہا، بیبی ام کلثوم، چھوٹی شہزادی سکینہ، چھوٹے علی اصغر، حضرت علی اکبر، سب تیار تھے،
بچے پوچھ رہے تھے، بابا ہم کہاں جا رہے ہیں،
گھر میں ایک عجیب سناٹا تھا، کوئی اونچی آواز میں بات نہیں کر رہا تھا، عورتیں چادروں میں منہ چھپا چھپا کر رو رہی تھیں،
3 مدینہ والوں کا رونا
جب قافلہ محلہ بنی ہاشم سے نکلا تو مدینہ کے مسلمان دوڑ دوڑ کر آ گئے،
بوڑھے، جوان، عورتیں، بچے سب گلیوں میں کھڑے تھے،
کوئی کہہ رہا تھا، حسین نہ جاؤ، مدینہ کو ویران نہ کرو،
کوئی کہہ رہا تھا، اب اس مدینہ میں رونق نہیں رہے گی،
عورتیں چھتوں پر کھڑی رو رہی تھیں،
بچے امام کے اونٹ کے پیچھے بھاگ رہے تھے اور کہہ رہے تھے ہمیں بھی ساتھ لے جاؤ،
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا، جو نبی پاک کی زوجہ تھیں، وہ بھی روتی ہوئی آئیں اور فرمایا بیٹا حسین، نہ جاؤ، میرے دل کو گواہی ہے کہ تمہیں قتل کر دیا جائے گا، امام نے فرمایا، امی جان، یہ اللہ کا حکم ہے، مجھے جانا ہی ہو گا،،
حضرت محمد بن حنفیہ، آپ کے بھائی، نے آپ کا ہاتھ پکڑ کر بہت روکا، کہا بھائی، کوفہ والوں پر بھروسہ نہ کرو، انہوں نے آپ کے والد اور بھائی کو بھی دھوکہ دیا تھا، آپ نے فرمایا، بھائی، میں جانتا ہوں، لیکن اگر میں نہ گیا تو یزید مجھے مدینہ میں ہی شہید کر دے گا اور حرم کی حرمت پامال ہو جائے گی،،
4 آخری الوداع
قافلے کی اونٹنیاں جب مدینہ کی گلیوں سے گزریں تو لوگوں نے دیکھا کہ جس سواری پر سیدہ زینب بیٹھی ہیں، اس کی مہار خود امام حسین نے پکڑی ہوئی ہے،،
مدینہ کے لوگوں نے اس سے پہلے ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا تھا۔ جو حسین مدینہ کی گلیوں میں نانا کے کندھوں پر گھومتے تھے، آج وہی حسین اپنے پورے خاندان کے ساتھ مدینہ چھوڑ کر جا رہے تھے،،
جیسے جیسے قافلہ آگے بڑھتا گیا، مدینہ پیچھے رہتا گیا۔ مدینہ والے دور تک دیکھتے رہے، جب تک قافلہ نظروں سے اوجھل نہیں ہو گیا،،
پھر مدینہ میں ایسی خاموشی چھا گئی جیسے مدینہ کی روح ہی نکل گئی ہو،،
Copied
SHAKIL HAIDER retweeted
سعودی شاہی خاندان کا یہ رپورٹر فیہد الشمری سعودی صحافیوں اور سوشل میڈیا کارکنوں کو دھمکی دے رہا ہے کہ جو کوئی بھی محمد بن سلمان کے خلاف بات کرے گا، اسے اس آرے سے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے گا۔
اسی طرح کے آرے saw سے انہوں نے جمال خاشقچی کو کاٹا تھا۔
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ کسے قصائی دے بچے!
SHAKIL HAIDER retweeted
🚨🚨ایران اس وقت میزائلوں اور ڈرونز کے ساتھ بحرین میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے پر حملے کر رہا ہے۔
بحرین نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے اور شہریوں کو پناہ گاہوں میں چھپنے کا کہا ہے۔
SHAKIL HAIDER retweeted
تمام عرب ممالک نے آج آرامکو پر یمنی مسلح افواج کے جوابی حملے کی مذمت کی۔
کل درجنوں یمنی بچے سعودی بمباری میں قتل ہوئے، اور دنیا کے کسی بھی ملک نے اس کی مذمت نہیں کی۔
#Yemen
یہ بھی خبر ہی ہے گوگل پر سرچ کریں گوگل سے سکرین شاٹ لیا ہے میں نے اپنے پاس سے بات نہیں کی سوشل میڈیا پر آپ جیسے متعصب لوگوں نے گند پھیلایا ہوا ہے بات کچھ ہوتی ہے بنا دیتے ہیں
بس رافضیوں سے یہ پوچھنا تھا کہ کیا اب بھارت بھی اسلامی ملک بن گیا ہے؟
ایران کی دوہری پالیسی بے نقاب!
پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ کا فرمانِ عالیہ ہے کہ مسلمانوں کو یہودی اور نصرانی سے زیادہ خطرہ منافقوں سے ہے۔ آج تاریخ ایک بار پھر اس حقیقت کو دہراتی دکھائی دے رہی ہے۔ جس پاکستان نے ہمیشہ برادرانہ تعلقات اور اسلامی اصولوں کی بنیاد پر ایران کا ساتھ دیا، آج ایرانی حکومت نے اس کا صلہ پاکستان پر دباؤ بڑھا کر اور آبنائے ہرمز کے معاملے پر دوہری پالیسی اپنا کر دیا ہے۔
حالیہ حقائق اور صورتحال:
* مخصوص ممالک کے لیے رعایت: ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے نائب سربراہ امیر حیات مقدم کے انٹرویو کے مطابق، آبنائے ہرمز کی پابندیوں سے فی الحال صرف 4 ممالک (بھارت، چین، عراق اور قطر) کے جہازوں کو خصوصی رعایت دی گئی ہے، جبکہ اس اہم فہرست میں پاکستان کا نام سرے سے غائب ہے۔
* دوہرا معیار: بھارت اور چین کے جہازوں سے ایران بھاری فیس وصول کر رہا ہے، قطر کو استثناء حاصل ہے، جبکہ پاکستان کے جہازوں کے لیے راستے تنگ کیے جا رہے ہیں۔
* عملی مثال: حال ہی میں قطر سے آنے والے پاکستان کے ایل این جی (LNG) کارگو کے پاس تمام قانونی کلیئرنس موجود ہونے کے باوجود اسے گزرنے سے روکا گیا، جو کہ پاکستان کے لیے ایک واضح اور معنی خیز پیغام ہے۔
* پاکستان کی معیشت پر اثر: پاکستان اپنی پٹرولیم کی ضرورت کا 80 سے 85 فیصد باہر سے منگواتا ہے، جس کا بڑا حصہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے راستے ہی آتا ہے۔ اس اہم ترین تجارتی راستے پر غیر یقینی صورتحال پاکستان کی توانائی کی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔
امریکہ اور ایران کی کشمکش اپنی جگہ، لیکن جن کے لیے پاکستان نے سفارتی سطح پر ہمیشہ دن رات ایک کیا، آج ان کی طرف سے ایسا رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔ بھارت اور چین کو خصوصی لسٹ میں شامل کرنا اور پاکستان کو نظر انداز کرنا اگر منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟
جس ملک نے ہر کڑے وقت میں ساتھ دیا، آج اسے اس کا یہ صلہ مل رہا ہے۔ اس دوہری پالیسی پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔
#x
2
127
SHAKIL HAIDER retweeted
انصار اللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم تھا کہ جولانی کے تکفیری، یمن کے خلاف جنگ میں شامل ہو جائیں گے۔
جولانی کا پہلا فیصلہ فلسطین کو چھوڑ دینا تھا۔
انہوں نے صیہونی وجود سے وفاداری کے ثبوت کے طور پر مزاحمتی تحریک کی رسد کی لائنیں کاٹ دیں۔
انہوں نے شام کو اسرائیلی حملوں اور دراندازیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔
پھر وہ سعودی قیادت میں یمن کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں شامل ہو گئے۔یمن وہی ملک جس نے غزہ کی حمایت میں عرب اور اسلامی دنیا کی قیادت کی تھی۔
یہ لوگ امریکی-صیہونی تخلیق ہیں، اور اب ان کا اصل چہرہ مکمل طور پر بے نقاب ہو چکا ہے۔
#Yemen
Mohammed al-Bukhaiti, Ansar Allah Political Bureau:
We knew it was a matter of time before Jolani's takfiris joined the war on Yemen.
Jolani's first decision was to abandon Palestine.
They cut the resistance's supply lines as a pledge of loyalty to the Zionist entity.
They abandoned Syria to repeated Israeli attacks and incursion.
Then they joined the Saudi-led war on Yemen - the country that led the Arab and Islamic world in backing Gaza.
They are an American-Zionist creation, and now they are fully exposed.
SHAKIL HAIDER retweeted
To the members of the Gaza Board of Peace: Saudi Arabia, Qatar, the UAE, Kuwait, Bahrain, Egypt, Türkiye, Jordan, and Pakistan.
Gaza is drowning in filthy floodwater. Its people have lost their homes and are left with nothing but fragile tents, exposed to the rain, cold, disease, and misery. Israel has bombarded their houses to ruins.
How much longer will you stand by and watch? Will you finally take meaningful action? Will you commit the financial resources needed to provide shelter, clean water, sanitation, and basic necessities to Palestinians who have lost everything?
You have the wealth, the resources, and the means to make a difference.
Do you have any humanity left? Any Muslim brotherhood left? These are your brothers and sisters in Gaza. They need urgent action, real assistance, and concrete commitments.
How many more must suffer before you decide to help?
ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان!
میں تم سے مخاطب ہوں۔
غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کمزور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔
آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟
کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟
کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟
یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟
کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟
کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟
آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟
تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
SHAKIL HAIDER retweeted
اے بےشرم لوگو، ذرا نیچے تو دیکھو۔ غزہ ڈوب رہا ہے۔ کیا تم ’غزہ پیس بورڈ‘ کا ہنگامی اجلاس نہیں بلاؤ گے؟
SHAKIL HAIDER retweeted
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کچھ گھنٹے پہلے "ایکس" پر ایک اشتہار دیا ہے کہ جو کوئی ایران کے نیوکلیئر پروگرام اور سائنسدانوں کے بارے میں اطلاعات دے گا اسے امریکہ منتقل کیا جائے گا اور 20 ملین ڈالرز تک انعام دیا جائے گا۔
ایک سپرپاور کی یہ حرکات شرمناک اور خوفناک ہے۔ شرمناک اس کی بےبسی کی وجہ سے اور خطرناک لوگوں کی زندگیاں غیر ذمہ دارانہ حرکت کی وجہ سے۔
اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کو ابھی کچھ زیادہ معلوم نہيں ہے۔ یہ فقط سائنسدانوں کو ڈھونڈ کر مارنے کے چکر میں ہیں۔ لعنت!
SHAKIL HAIDER retweeted
ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان!
میں تم سے مخاطب ہوں۔
غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کمزور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔
آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟
کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟
کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟
یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟
کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟
کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟
آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟
تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
SHAKIL HAIDER retweeted
حاربتم من كان للشرف والإسلام والمقاومة عنوان ،
ووضعتم أيديكم بأيدي الشيطان فخسرتم الدنيا والآخرة .
SHAKIL HAIDER retweeted
سندھ کے کسانوں کے لیے تو یہ لوگ زمینی خدا بنے ہوئے ہیں، لیکن افسوس کہ سندھ کی غریب اور مظلوم خواتین کے لیے بھی سید، پیر، بلوچ سردار اور وڈیرے کسی دور کے یزید سے کم نہیں۔ سندھ کی کمزور اور بے بس عورت آج بھی ان کے ظلم و جبر کا شکار ہے۔
کل سے سوشل میڈیا پر پاکستانی ناصبیوں نے شور مچایا ہوا ہے کہ تہران میں ایرانی انٹیلیجنس کے اہلکاروں نے پاکستانی سفیر پر حملہ کیا ہے
جب نیٹ پر چیک کیا تو حسبِ سابق اموی پروپیگنڈے کی طرح جھوٹا نکلا اللہ قرآن میں فرماتا یےکہ
1
2
169
SHAKIL HAIDER retweeted
🚨 ✍️ مختصر ترین تبصرہ یہ ہے کہ تہران سمٹ جنگ رکوانے کے لئے نہيں تھا۔ نہ جنگ رکنی ہے۔ یہ جنگ کے دوران سعودی عرب کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک کاوش تھی جو قابل تحسین ہے۔
دوسرا سعودی عرب کی ایران سے درخواست ہے کہ انہيں یمنیوں سے بچایا جائے۔
یمن والا معاملہ پچیدہ ہے۔ یمنی ایران کے اتحادی ہیں۔ پراکسی نہیں ہیں۔ سعودی عرب کو خود انصار%اللہ سے معاملات درست کرنے ہوں گے۔ انکی حکومت تسلیم کرنی ہوگی۔ مخالفین کی سپورٹ ترک کرنی ہوگی۔ جارحیت روکنی ہوگی۔ ایران صرف مدد کر سکتا ہے۔ انصار%اللہ کو کنٹرول نہيں کر سکتا۔
جنگ کی صورت میں سعودی عرب کو امان فقط اس صورت میں ملے گی جب سعودی سرزمین سے ایران کے خلاف امریکی جارحیت نہیں ہوگی۔ اس لئے یہ فیصلہ بھی سعودی عرب نے خود ہی کرنا ہے۔ پاکستان اور ترکی سعودی عرب کی مدد کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے فیصلے نہيں کر سکتے۔ اسے بچا نہیں سکتے۔ سعودی عرب خود اپنے آپ کو جنگ کے مضر اثرات سے بچا سکتا کے۔



















