Pinned Tweet
Electronic media is officially dead and so is your propaganda. Pakistan moves where Khan moves.
#سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
علی ظفر صاحب یہ گورنر راج سے پہلے کہتے تھے گورنر راج لگائیں ہماری ان سے جان چھڑوائیں۔یہ بات ثابت کرسکتا ہوں۔
محسن نقوی
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
جو لوگ دوستی ، رشتہ داری اور قومیت کے نام پر شخصیات کے پیچھے بھاگتے ہے انکا کوئی مستقیل سوچ اور نظریہ نہیں ہوتا اور کبھی اپنے موقف پر کھڑے نہیں رہہ سکتے 🙏🙏
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو،
ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب!جو ہمارے نصیب میں نہیں اس کی حسرت سے ہمارے دل آزاد فرما اور جو عطا کیا ہے
اس میں برکت دے۔
ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے خالق کائنات ! ہر اُس خالی گود کو اپنی رحمت سے بھر دے جو برسوں سے تیری عطا کی منتظر ہے۔
ہر محروم آنکھ کو اولاد کی خوشی اور ہر تڑپتے دل کو قبولیتِ دعا کی بشارت عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
جب نام پکارے جائینگے سب اہل وفا کے تب یارو میں بھی تو پکارا جاؤنگا ارشد شریف جیسے صحافی ہی صحافت کی پہچان ہیں
قوم کا بیٹا،سچ کا سپاہی،ارشد شریف ہمشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
🪷 جمعہ مبارک 🪷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله! ہمیں وہ آنکھیں عطا فرما
جو حلال دیکھیں،
وہ زبان جو سچ بولے
اور وہ دل جو صرف تجھ سے ڈرے ہماری تنہائیوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما دے
اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے ۔
آمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے اللّٰه! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ،
ہماری زبان کو قرآن سے تر رکھ
اور ہمیں اپنی اطاعت میں زندگی گزارنے کی توفیق مرحمت فرمایا ارحم الراحمین 🤲🏻
30 سال پہلے شوکت خانم ہسپتال کا بنیاد رکھنے والا شخص آج خود موت کی چکی میں بیٹھا علاج سے محروم ہے اور قوم بے بس😭
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے، مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
پروردگار !ہمیں دنیا کی وہ نعمتیں عطافرما جو ہمیں تیری اطاعت کے قریب کریں
اور ان آزمائشوں سے بچا جو ایمان کمزور کریں
ہمارے ظاہر کو پاکیزہ،
باطن کو روشن
اور ہمارے انجام کو ہماری زندگی سے بہتر فرما۔آمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله!میرے والدین کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما۔انکے جسم کو بیماریوں،
دل کو پریشانیوں اور روح کو بے سکونی سے محفوظ رکھ۔
انکی زندگی کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ خیر و برکت والا بنا دے۔آمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!ہمیں بیماری سے شفا
پریشانی سے نجات اور ہر انجانی مصیبت سے محفوظ فرما
ہماری ان نعمتوں کی بھی حفاظت فرماجنکی قدر ہم کھونے سے پہلے نہیں کرتے ہمیں زندگی کے آخری لمحے تک عافیت،
عبادت اور تیری رحمت کے سائے میں رکھ۔آمین
﷽
السلام عليكم
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله!ہمیں عافیت مانگنے اسکی قدر کرنے والا بنا
مصیبت میں صبر،
نعمت میں شکر کی توفیق عطا فرما ہمارے دلوں کو اپنی رضا
اور زبانوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ اور ہمیں دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرما۔آمین













