SaimaA (@Sa7ps) header
SaimaA (@Sa7ps) profile picture

Stand with humanity stand with peace

USA
Joined December 2022
Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)
Replying to @ZohranKMamdani
To be Muslim in New York is to expect indignity. But indignity does not make us distinct—there are many who face it. It is the tolerance of that indignity that does. #ZohranKMamdani
66
71
1
1,001
178,835
لعنت بزدل یزید پہ جو عورتوں سے ڈرتا ہے
1
1
4
138
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ With a heavy heart and profound sadness, I share the heartbreaking news of the passing of my beloved father Syed Sajid Askari (Ibne Syed Hassan). Namaz e Janaza will be held on Friday 30th October, 2026 after Jumma prayers 1:30 PM onwards at Imam Bargah Shuhada-e-Karbala Ancholi, Karachi. I kindly request everyone to remember him in your duas.
240
98
16
632
25,528
جلدی سے ٹھیک ہو جائیں میری پیاری ماں ۔۔۔ اللہ آپ سے کے والدین کو صحت والی زندگی عطا فرماۓ
68
54
2
392
3,930
لے فیرمضبوط قدم 😆😆😆
ن لیگ کی حکومت اس وقت بہت مضبوط قدموں پر کھڑی ہے، عاصمہ شیرازی
11
6
2
43
4,979
دفاعی معاہدہ ایران ہورہا ہے اور وزیردفاع خواجہ آصف پاکستان بیٹھا ہے۔ او کوئی شرم ہوتی ہے۔ کوئی حیا ہوتی ہے۔ کوئی ایتھکس بھی ہوتے ہیں۔ نا شرم ہے۔ نا حیا ہے 😂😂😂😂
9
8
2
25
1,239
دشمن بھول گیا ہے کہ اُس نے بھی مرنا ہے۔ 80 سالہ نورین نیازی، میرے لیڈرعمران خان کی بہن، جیل سے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کی گئیں۔ مگر خاندان کو نہ اطلاع، نہ ملاقات کی اجازت! ایک بوڑھی علیل خاتون کو تنہائی میں رکھنا، اس کے خاندان اور وکلا تک رسائی روکنا انسانیت اور قانون کی توہین ہے۔ یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟ فوری طور پر خاندان کو ملاقات کرائی جائے، مکمل طبی رپورٹ شائع کی جائے، اور عمران خان کے ساتھ تمام بے گناہ نظربند فوراً رہا کیے جائیں! آزادی ✊🏼 #NoreenKhanNiazi #FreeImranKhan #HumanRightsViolation #Pakistan ایسٹ انڈیا کمپنی کی قاتل قابض ناپاک فُوج مُردہ آباد AussieMughal👑 | AI generated
1
13
25
297
مایوسی کفر ہے- اگر تم سانس لے سکتے ہو, تو تمھیں ہار ماننے کا کوئی حق نہیں ہے-
2
2
61
ان بیریز barriers کو ہٹانے کی وجہ سے 10 سال سزا دی گئی #ReleaseImaanAndHadi
4
11
1
32
715
دوستو۔ ایک اور باجی متعارف کرانے کا وقت آگیا ہے 😆😆😆
30
4
2
62
4,539
مرد مردوں سے لڑتے ہیں گھر کی عورتوں کو بیچ میں نہیں لاتے!
68
2,484
18
7,758
53,249
خواتین اینکرز کا عورت کارڈ صرف ان خواتین کے لیے ہوتا ہے جو ن لیگ اور موجودہ نظام کی نوکر ہوں؟ عمران خان کی ستر سالہ بے گناہ بہن کی صحت خرابی کے معاملے پر مذمتیں اور ہمدردی کے چند الفاظ کیوں نہیں؟باقی سب میں بیشرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے لیکن آپ لوگوں کی کوئی حد نہیں
34
1,690
8
4,915
40,664
نیشنل پریس کلب اور کلثوم ہسپتال کے مابین معاہدہ، فیملی اور والدین بھی مستفید ہو سکیں گے
9
52
3,659
خواجہ آصف کی آج کی تقریر کے بعد مولانا فضل الرحمان کا جواب بھی آئے گا۔۔
34
42
13
271
68,075
ضمانت کے لئے وکالت ناموں پر دستخط تو نہ ہوئے مگر ایک اور کیس کا فیصلہ آگیا، ایک ماہ میں ٹرائل مکمل ہوگیا۔ نہ میڈیا نہ وکیل مگر عدالت چلتی رہی۔بسوں پر لکھا ہوتا ہے " سواری لبھے نہ لبھے سپیڈ 190" عدالتیں بھی وہی بسیں ہیں کہ جہاں ضرورت ہو وہاں سب بالائے طاق رکھ کر فیصلہ ضرور آتا ہے انصاف لبھے نہ لبھے سپیڈ 190
وکالت ناموں پر دستخط ہونے کے دوران ایک اور کیس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کا ٹرائل حتمی مراحل میں داخل اگلے دو سے تین روز میں فیصلہ متوقع
55
2
184
4,058
SaimaA retweeted
جاوید ہاشمی نے میرے لیے گندے الفاظ استعمال کیے اور کہا اسے میری شاگردی میں لاؤ میں نے انہیں کہا ہر عورت بکاؤ نہیں ہوتی ! ساجدہ احمد ۔۔ ہاشمی صاحب پچھلے کچھ عرصے سے اسٹیبلشمنٹ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں باقی آپ خود سمجھ دار ہیں ۔۔
6
20
4
149
9,236
بیرئیر ہٹانے کے معاملے کو جج طاہر عباس سپرا نے دہشتگردی قرار دیا ہے اس ملک میں انصاف کا نظام چیک کریں
18
1
145
2,125
🚨🚨ظلم کی انتہا🚨🚨 نورین نیازی کو رات جس ICU میں رکھا گیا تھا ابھی تو نورین نیازی وہیں ہیں، ICU کو ابھی تالے لگے ہوئے ہیں، پولیس تعینات ہے، نورین نیازی کو فیملی اور معالجین تک رسائی نہیں دی گئی بزرگ خواتین سے یہ جنگ عوام اور اداروں کے درمیان مزید نفرت کا باعث بن رہی ہے
2
4
181
سہیل آفریدی کی ایک حکمت عملی تھی اس وقت کوئی نہیں بولا، اب سارے کہتے ہیں اس نے تو ہمارے ساتھ بات ہی نہیں کی، اس نے تو ہمارے ساتھ شئیر ہی کچھ نہیں کیا تھا، اس نے تو ہمیں اعتماد میں ہی نہیں لیا تھا، بھئی اس وقت بتانا تھا ناں، تب آپ کہہ رہے تھے بڑے لوگ نکل آئے ویڈیوز شئیر کر رہے تھے، اگر اس کی حکمت عملی غلط تھی تو اس وقت بتاتے ناں، عمران ریاض خان
2
18
37
897
SaimaA retweeted
ننگے بادشاہ کی ہارڈ اسٹیٹ
1
9
25
549
ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔۔ پولیس والوں نے بتایا یہ سب اس وقت ملٹری انٹیلجنٹس کے کنٹرول میں ہے اور حکم ہے کوئی پرندہ بھی پر نہ مار سکے لیکن اللہ کی فوج اور فیلڈ مارشل تو غیر سیاسی ہیں نا۔۔۔!!!
5
2
12
359