جب کبھی خوبی قسمت سے تجھے دیکھتے ہیں
آئینہ خانے کی حیرت سے تجھے دیکھتے ہیں
کہ تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والےکچھ لوگ
کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں
#اردو_زبان
منگ کے پائیے کج نہیں ہندا
لٹ کے کھائیے، رج نہیں ہندا
باجھ عشق دے کعبے جائیے
پینڈا ہندا اے حج نہیں ہندا
@manboolipanjabi
ماں_بولی_پنجابی
سفنے چٹے پہر نئیں مکدے
عشقا تیرے قہر نئیں مکدے
ناں ڈنگن تے وکھری گل اے
سپاں وچوں زہر نئیں مکدے
@manboolipanjabi
#ماں_بولی_پنجابی
جے تنگ ہویں ساڈی ذات کولوں
دے صاف دسا تیری جان چھٹے
تیکوں پیار کیتا تیرا مجرم ہاں
دے سخت سزا تیری جان چھٹے
رب کولوں منگی ضائع نی تھیندی
منگ دیکھ دعا تیری جان چھٹے
اویں مار نہ شاکر قسطاں وچ
یک مشت مکا تیری جان چھٹے
#ماں_بولی_پنجابی
دل نے پہلے پہل تو اس کی کمی تسلیم کی
پھر کہیں آنکھوں نے اپنی بے بسی تسلیم کی
تجھ سے ملتے ہی مجھے پہلی محبت ہو گئی
اور میں نے وہ محبت آخری تسلیم کی
مجھ کو دریا برد کر کے اگیا ساتھی میرا
ہائے ظالم نے میری تشنہ لبی تسلیم کی
#اردو_زبان
سمیٹ لائے ھیں کچھ خاک کوئے جاناں کی
حواس آتے تو پھر دل کی جستجو کرتے
#اردو_زبان
یہ ندامت, یہ تلافی ، یہ تیرے بدلے خدوخال
اب میرے کس کام کا ہے تیرا پشیماں ہونا🥀
#اردو_زبان
عجب نہیں ہے کسی روز قتل ہو جاؤں
تمہاری جان کا صدقہ اُتارتا ہوا میں
معاف کرنا ترا ساتھ دے نہیں پایا
پلٹ رہا ہوں محبت میں ہارتا ہوا میں
#اردو_زبان
قدم قدم پہ جہنم سہارتا ہوا میں
تمہارے ہجر سے خود کو گزارتا ہوا میں
یہ پور پور اذیت میں ڈالتے بُوئے تم
یہ سانس سانس محبت پکارتا ہوا میں
پھر ایک رات اذیت سے مر گیا تھا
کہیں تمہارے عشق کو اندر سے مارتا ہوا میں
#اردو_زبان
اکھیاں ہور کسے نو کیوں دیکھن
جدوں کھوٹ ایمان وچ کوئی نئی
تیرے دل دیاں یار خدا جانے
ساڈا ہور جہاں وچ کوئی نئی
@manboolipanjabi
#ماں_بولی_پنجابی
ڈوبی تو وی نہیں تے تریا میں وی نئیں
جھوٹے آپاں دویں نکلے سجناں
خوش تو وی آں تے مریا میں وی نئیں
@manboolipanjabi
#ماں_بولی_پنجابی
حواسِ خمسہ پہ چھانے والوں کو کیا خبر ہے
کہ اہلِ الفت
اداسیوں میں اسیر ہو کر
محبتوں کو نبھا رہے ہیں۔
#اردو_زبان
یہ جو سر نیچے کیے بیٹھے ہیں
جان کِتنوں کی لیے بیٹھے ہیں
جان ہم سبزۂ خط پر دے کر
زہر کے گھونٹ پیے بیٹھے ہیں
دل کو ہم ڈھونڈتے ہیں چار طرف
اور یہاں آپ لیے بیٹھے ہیں
#اردو_زبان
ہزار مجھ سے وہ پیمان وصل کرتا رہا
پر اس کے طور طریقے مکرنے والے تھے
#اردو_زبان
وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے
گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے
نئی رتوں میں دکھوں کے بھی سلسلے ہیں
نئے وه زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
#اردو_زبان
مکاں گرا دیا میں نے یہ کیا کیا میں نے
نشان مٹا دیا میں نے، یہ کیا کیا میں نے؟
گزشتہ عشق کے ہر دکھ سے ماسوا ہے یہ دکھ
تجھے بھلا دیا میں نے، یہ کیا کیا میں نے؟
خبر نہیں تھی ، وہ آنے میں دیر کر دے گا
دیا بجھا دیا میں نے، یہ کیا کیا میں نے؟
#اردو_زبان
پہاڑاں نے چڑھدے سیلاب دیکھے
وچ کنڈیا دے رلدے گلاب دیکھے
دولت تے ایڈا مان نہ کر بندیا
سڑکاں تے رلدے نواب دیکھے
@manboolipanjabi
#ماں_بولی_پنجابی
دسترس میں ہیں عناصر کے ارادے کس کے
سو بکھر کے ہی رہا کوئی بکھرنے والا
اس کا انداز سخن سب سے جدا تھا شاید
بات لگتی ہوئی لہجہ وہ مکرنے والا
اسی امید پہ ہر شام بجھائے ہیں چراغ
ایک تازہ ہے سر بام ابھرنے والا
#اردو_زبان
کیا کرے میری مسیحائی بھی کرنے والا
زخم ہی یہ مجھے لگتا نہیں بھرنے والا
زندگی سے کسی سمجھوتے کے با وصف
اب تک یاد آتا ہے کوئی مارنے مرنے والا
اس کو بھی ہم ترے کوچے میں گزار آئے ہیں
زندگی میں وہ جو لمحہ تھا سنورنے والا
#اردو_زبان
ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت
لگتا ہے کوئی دیوانہ سمجھدار ہو گیا۔
#اردو_زبان











