Pinned Tweet
قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کی بہادر نڈر #امید_سحر
#قوم_کی_آواز_مریم_نواز کا مشکور ہوں کہ ایک حقیقی کارکن کو فالو بیک دے کر عزت بخشی بہت شکریہ میم
@MaryamNSharif
لاھور 180H ماڈل ٹاون مرکزی آفس مسلم لیگ ن تقریب سالگرہ محترمہ مریم نواز شریف
پارلیمانی سیکرٹری جنگلات رکن صوبائی اسمبلی ملک قاسم ندیم کامران
مرکزی آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ ن و سیکرٹری جنرل پنجاب یوتھ میڈیا ٹیم آفتاب خان نیازی
فوکل پرسن ایس ایم یو فیصل آباد عدنان سیالوی – at Sadiqabad, Pakistan
Happy Birthday to our Super CM
❤️🎂🎉
#HBDMaryamNawaz
@MaryamNSharif
Happy Birthday to our Super CM, Maryam Nawaz Sharif! The leader who put Punjab firmly on the path of progress, transforming every sector through unprecedented development and people-centric initiatives. Today, Punjab’s progress
@MaryamNSharif
#HBDMaryamNawaz – at Sadiqabad, Pakistan
میں آج آپ کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتی ہوں، جن کی محبت، محنت اور قربانیوں نے آپ کو یہاں تک پہنچایا۔ ان کی بہت سی خواہشات صرف اس لیے ادھوری رہیں کہ وہ آپ کی فیس ادا کر سکیں، آپ کے لیے کتابیں اور کپڑے خرید سکیں۔
@MaryamNSharif – at Sadiqabad, Pakistan
Saboor Ch PMLN retweeted
مجرموں کو میرا پیغام ہے کہ خواتین، بچوں اور شہریوں کی جان، مال اور عزت کو نقصان پہنچانے والے جرم کی دنیا چھوڑ دیں۔ پنجاب میں کسی غریب کی عزتِ نفس پر سمجھوتہ نہیں ہوگا اور امیر، غریب یا سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے سب قانون کے سامنے برابر ہیں۔ اگر کسی بچی یا بچے کے ساتھ ظلم ہو تو خاموش نہ رہیں، رپورٹ کریں۔ مریم نواز، پنجاب پولیس اور حکومت آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ مجرموں کو ایسی سزا ملنی چاہیے کہ وہ دوبارہ جرم کرنے سے پہلے انجام سوچیں۔
یونیورسٹی آف رسول میں پہلے صرف 149 طلبہ زیرِ تعلیم تھے، آج یہ تعداد 3 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔ اربوں روپے سے نئے بلاکس اور جدید تعلیمی شعبے قائم کیے تاکہ منڈی بہاؤالدین اور گردونواح کے بچوں کو اپنے شہر میں اعلیٰ تعلیم مل سکے۔
@MaryamNSharif – at Sadiqabad, Pakistan
Saboor Ch PMLN retweeted
جرم کر کے اگلے دن ضمانت لے کر باہر آ جاتے ہیں۔ میں چیف جسٹس صاحبہ سے ضرور یہ درخواست کروں گی کہ کم از کم ان کو اتنی تو سزا دیں کہ وہ کل باہر نکلتے ہی سینہ چوڑا کرکے جرم نہ کریں۔ اتنی سزا دیں کہ وہ جیل سے نکلنے کے بعد جرم کرنے سے پہلے سوچیں کہ انہیں جرم کرنے کی سزا ملے گی
۔ اس حوالے سے مجھے چیف جسٹس پاکستان یا چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے ملنا پڑا تو ضرور ملوں گی۔
@MaryamNSharif
Follow the Maryam Nawaz Sharif channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaS…
@MaryamNSharif – at Sadiqabad, Pakistan
"آپکی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام"
اب باتیں نہیں صرف کام
یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام
@MaryamNSharif
Saboor Ch PMLN retweeted
دہشت گردی میں شہید والد کا بیٹا! یتیم خانے کا مکین!
کروم بک لینے والے طالبعلم کا وزیراعظم سے بڑا وعدہ!!
اورکزئی سے تعلق رکھنے والے طالب علم کی جذباتی گفتگو
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اسکول میل پروگرام کے تحت پنجاب کے 7,294 اسکولوں میں 10.91 لاکھ سے زائد بچوں کو غذائی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ پروگرام کے تحت اب تک 1.33 کروڑ دودھ کے پیک اور 37.54 لاکھ بسکٹ کے پیک اسکولوں کو فراہم کیے جا چکے ہیں۔
@MaryamNSharif – at Sadiqabad, Pakistan
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے با اعتماد سینئیر بیوروکریٹ امجد حفیظ کو سربراہ وزیر اعلی اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ پنجاب تعینات کردیا ہے
@MaryamNSharif
@AmjadHafeez19 – at Sadiqabad, Pakistan
لیجنڈ امجد حفیظ صاحب جیسے لوگ جب کسی ادارے یا عہدے پر آتے ہیں، تو وہ صرف نوکری نہیں کرتے بلکہ اپنی نیت، محنت اور جرات سے اس ادارے کی پہچان بدل دیتے ہیں۔ ڈی جی فوڈ جیسے چیلنجنگ عہدے پر رہتے ھوئے انھوں نے مافیاز نتھ ڈالی
@MaryamNSharif
@AmjadHafeez19 – at Sadiqabad, Pakistan
مس مریم نواز نے خواتین کے لیے واقعی بہت زبردست کام کیا ہے۔ ایک ایتھلیٹ ہونے کے ناطے میں دیکھ رہی ہوں کہ انہوں نے ویمن سپورٹس کی سرگرمیاں بہت زیادہ بڑھا دی ہیں، جس پر ہم سب کو فخر ہے۔
@MaryamNSharif – at Sadiqabad, Pakistan
یہ انسانیتئک ق ۔ ت۔۔ ل تقاضا تو یہی ھے کہ اسکے ساتھ بھی ایسا سلوک ھونا چاھئے
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK – at Sadiqabad, Pakistan
Saboor Ch PMLN retweeted
"پنجاب کی ترقی کا نیا سنگ میل"
📌: کابینہ سے پیوٹ پروگرام منظور
♦️ صوبے میں 1995 بلین کی سرمایہ کاری متوقع
♦️ ایک لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد کیلئے روزگار کے مواقع
♦️ ڈومیسٹک اور گلوبل ضروریات کیلئے سکلڈ ڈویلپمنٹ شامل
ویلڈن وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
Saboor Ch PMLN retweeted
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ اور مرکزی قیادت کی حتمی منظوری کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب کا تمام موجودہ تنظیمی ڈھانچہ فوری طور پر تحلیل کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق صوبائی، ڈویژنل، ضلعی، تحصیلی اور سٹی سطح کی تمام تنظیموں کے ساتھ ساتھ تمام عبوری انتظامات پر بھی فوری طور پر ہوگا۔
تنظیم نو کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے 60 دن کی مدت کے لیے چیف آرگنائزر کا مقرر کیا جائے گا جو تمام تر امور کی نگرانی کرے گا۔ تمام سابقہ عہدیداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے سابقہ عہدوں اور ٹائٹلز کا استعمال فوری طور پر بند کر دیں۔ یہ اقدام پارٹی میں نظم و ضبط کو مضبوط بنانے اور یوتھ ونگ کو مزید متحرک بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
جاری کردہ:
خادم علی خان یوسفزئی
مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ
#PMLNYouthWing #PMLN #Punjab – at Rawalpindi, Pakistan












