کوٹ لکھپت جیل سے حسان خان نیازی کا پیغام:
میری اماں، اللہ کرے آپ جلد صحت یاب ہو جائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آپ کو دیکھے ہوئے چھ ہفتے گزر چکے ہیں، مگر یوں لگتا ہے جیسے صدیاں بیت گئی ہوں۔ آج میں جس حوصلے کے ساتھ کھڑا ہوں، اس کی وجہ آپ ہیں۔ آپ کا دستِ شفقت میری پشت پر ہو تو کوئی جیل مجھے توڑ نہیں سکتی، ان شاء اللہ۔ ہمارا اللہ ہمارے ساتھ ہے۔💔
#ReleaseImranKhan
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
تمام پڑھے لکھے اور باشعور لوگوں کو جیلوں میں بند کر دو، اور چاپلوس و جاہل لوگوں کو ایوانوں میں بٹھا دو! یہی ہے اس نظامِ انصاف اور حکمرانی کا اصل المیہ۔
#ReleaseImranKhan
دل بہت پریشان ہے نورین آپا کے لیے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد اس مشکل وقت سے نکالے، کامل صحت و عافیت عطا فرمائے اور ہر تکلیف سے محفوظ رکھے۔ دعا ہے کہ نورین آپا جلد صحت یاب ہوں اور ان کے ساتھ باقی بہنوں کو بھی جلد رہائی نصیب ہو۔ آمین۔
#ReleaseImranKhan
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#NoreenKhanHealthEmergency
نورین نیازی اب بھی اسی آئی سی یو میں موجود ہیں جہاں انہیں رات رکھا گیا تھا، مگر وارڈ پر تالے ہیں، پولیس تعینات ہے اور اہلِ خانہ سمیت معالجین کو بھی ان تک رسائی نہیں دی جا رہی۔
ایک بزرگ خاتون کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک آخر کس قانون اور اخلاقیات کے تحت جائز ہے؟ ایسے اقدامات عوام اور اداروں کے درمیان خلیج کو مزید گہرا اور نفرت کو ہوا دے رہے ہیں۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#NoreenKhanHealthEmergency
مردوں کے ساتھ جو کرنا ہے کریں، ہم برداشت کر لیں گے، لیکن خواتین کو گرفتار کرنا، انہیں ناحق قید میں رکھنا اور طبی سہولیات سے محروم کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ نورین نیازی کو فی الفور علاج کی سہولت فراہم کی جائے، عامر ڈوگر۔
#ReleaseImranKhan
#NoreenKhanHealthEmergency
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 13، 13 سال قید کی سزا سنانا انصاف کے نظام پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے۔ اختلافِ رائے کو کچلنے اور آوازوں کو سزاؤں کے ذریعے خاموش کرانے کی یہ روش قانون کی بالادستی نہیں، بلکہ انصاف کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔ عدالتوں کا کام انصاف فراہم کرنا ہے، خوف کی فضا قائم کرنا نہیں!
انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد
بشریٰ بی بی ودیگر پی ٹی آئی راہنماوں کیخلاف احتجاج کیسز
انسداددہشت گردی عدالت میں ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت
انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی
بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج
جنید اکبر، لطیف کھوسہ،نعیم حیدر پنجوتھا کی ضمانت خارج
اسد قیصر، علی زمان، ایمان وسیم، عاطف خان، فضل محمد کی ضمانت کی درخواستیں خارج
پی ٹی آئی راہنماوں کی 250 ضمانت کی درخواستوں پر سماعت تھی
عدالت نے پیش ہونے والے ملزمان کی ضمانتوں میں 11 فروری تک توسیع کردی
حسنین رفیق پر ظلم و ستم کا سلسلہ فوری بند کیا جائے اور انہیں بلا تاخیر رہا کیا جائے۔
@Husnainrafique_
#ReleaseImranKhan
#Releasepoliticalprisoners
جو جو آج فرعون کے ساتھ کھڑا ہے، ان کے چہرے یاد رکھنا، چاہے وہ کوئی صحافی ہو یا سیاست دان۔ بہنیں، بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ ظلم تو ظلم ہے، جب ناانصافی اور فسطائیت برپا کی جاتی ہے تو اللہ کا قہر نازل ہوتا ہے، اور اس کی لپیٹ میں وہ بھی آئیں گے جو ظلم کے ساتھ کھڑے تھے یا خاموش تماشائی بنے رہے۔
#ReleaseImranKhan
جو حق کی راہ میں سینہ سپر ہوا کرتے ہیں
وہی تاریخ میں روشن باب رقم کرتے ہیں
#ReleaseImranKhan
#NoreenKhanHealthEmergency
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
مولا شوکت خانم کی اولاد جو دور حاضر کی شاید اکلوتی بہادر اولاد ہے ان کی حفاظت فرما
#ReleaseImranKhan
Sadaf Abbasi retweeted
Whoever made the decision of keeping 70+ year old women family members of Imran Khan and whoever is supporting that decision maker are simply the most “disgusting” people.
Probably the lowest kind of humans the world has ever seen, I bet their generations will be ashamed of them. Shame on Asim Munir, Maryam Nawaz and all current decision makers! What if their own family members go through this pain? Allah will never spare these fascists ; they shall be prepared for the most painful life & afterlife.
#NoreenKhanHealthEmergency
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Sadaf Abbasi retweeted
شرم تم کو مگر نہیں آتی !
70 سالہ بہنوں سے لڑنے والو، تاریخ تمہیں بزدل کے نام سے یاد رکھے گی۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری پر بعض ایم این ایز اور ایم پی ایز خوش ہیں کیونکہ اب انہیں ہر منگل اڈیالہ جیل جا کر عمران خان سے ملاقات کے لیے مجبور نہیں ہونا پڑے گا اور نہ ہی گالیاں سننی پڑیں گی۔ دوسری جانب نورین نیازی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔
صدیق جان
@SdqJaan
#ReleaseImranKhan
رات نورین نیازی کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر مریم نواز اور پنجاب حکومت کو جوابدہ ہونا چاہیے۔ نواز شریف کی انتقامی سیاست کا سلسلہ آخر کب رکے گا؟ سیاسی مخالفت میں ایک بیمار خاتون کے ساتھ ایسا سلوک کہاں کی انسانیت ہے؟ کیا اقتدار کی خاطر تمام اخلاقی حدود پار کر دی جائیں گی؟
صدیق جان
@SdqJaan
#Releaseimrankhan






















