Sadaf ❣ (@Sadafwrites_) header
Sadaf ❣ (@Sadafwrites_) profile picture

NO DM❌ I'm not gonna take a peek if I don't expect DM's! Founder of #صدف_کے_موتی

Joined July 2017
Photo by Sadaf ❣ (@Sadafwrites_)Photo by Sadaf ❣ (@Sadafwrites_)Photo by Sadaf ❣ (@Sadafwrites_)Photo by Sadaf ❣ (@Sadafwrites_)Photo by Sadaf ❣ (@Sadafwrites_)Photo by Sadaf ❣ (@Sadafwrites_)Photo by Sadaf ❣ (@Sadafwrites_)Photo by Sadaf ❣ (@Sadafwrites_)Photo by Sadaf ❣ (@Sadafwrites_)Photo by Sadaf ❣ (@Sadafwrites_)
حضور جان جاناںﷺ وجہ تخلیق کائنات سرور کونینﷺ سرکار دو عالمﷺ نور مجسمﷺ🌹حضور پُرنورﷺ یوم شافع نشورﷺ تاجدار کائنات ﷺ خاتم النبیینﷺ امام الانبیاءﷺ حضرت محمد ﷺمصطفٰیﷺ احمدﷺ مجتبیٰ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم..!!!💚 Jumma Mubarak 🕌🌴
9
12
27
579
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃 جب تم محسوس کرنے لگو کہ تم آخری حد تک آزمائے جا رہے ہو تو سمجھ جاؤ کہ تمہارے معاملے کا فیصلہ اور اللہ کی جانب سے مدد کا وقت یقیناً بہت قریب آرہا ہے۔ بس تم اللہ کے حکم کے انتظار میں صبر کرتے رہو..! ❤️🌿Good morning X Fam
50
36
2
67
626
لوگ نسبتوں سے ہی معتبر ٹھہرتے ہیں اور یقین مانیں نبی کریمﷺ سے بڑھ کے کوئی نسبت نہیں...!!! دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبیﷺ پر درود و سلامﷺ بھیجنا ہے الھم صل علی محمد وعلی آل محمد 🌹 صل اللہ علیہ وآلہٖ وسلم🌹 #رازٍ_مومن #صدف
26
23
46
454
Good morning Friends..!!☀️💚 In the dawn's light, a white flower blooms, Swaying in the breeze, with tresses unfurled. The soft touch of sweet sunlight's gentle caress, Weaving dreams in the heart, up in the sky's vastness. The soul awakens to the birds' sweet song, A new day's melody and tune along. A serene morning, calming the mind's unrest, May every moment pass in joy, truly blessed. Let smiles spread across every face so bright, May the day unfold in utmost delight.!!
25
23
35
403
A little afternoon therapy called shopping! ❤️ Surrounded by beautiful colours, exquisite designs, and endless elegance. Sometimes, a little retail therapy is all you need to make an ordinary afternoon feel special. 🛍️ Wishing everyone a beautiful and joyful afternoon..!!
6
4
6
217
Only true eagle eyes will spot them all 👀 How many holes are in the shirt ?
61
24
2
50
1,644
Sadaf ❣ retweeted
زندگی کے راز جاننے کے لیے موت کا انتظار کیوں؟ اصل کمال تو یہ ہے کہ انسان زندگی کو سمجھتے ہوئے ہر لمحے کی قدر کرنا سیکھ لے، کیونکہ موت آخری حقیقت ہے اور زندگی اللہ کی عطا کردہ خوبصورت نعمت۔ ❤️ #اردو_زبان #ہیرو
موت اور زندگی...!!! جب تم زندگی کے سارے راز جان جاؤگے، تب تم کو موت کا شوق ستاۓ گا کیوں کہ موت ہی زندگی کے رازوں میں سے آخری راز ہے..!! خلیل جبران~ ⁧#صدف_کے_موتی⁩❤️🌿
2
4
12
187
میری بنتی ہی نہیں تخت نشینوں سے میں خود ملکہ ہوں اپنی سلطنت کی۔♥️🌸 حوری ـــــــــــ 🫰
8
2
19
215
Sadaf ❣ retweeted
"اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الصّٰبِرِیْنَ" اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ساری پریشانیوں کے پیچھے بہت سی حکمتیں اور مصلحتیں چھپی ہیں، اِس لیے پریشان ہونا چھوڑ دو، اللہ سے جُڑے رہو، اللہ سے مدد مانگتے رہو، اور صبر سے اللہ کے فیصلوں کا انتظار کرو۔ #اردو_زبان #ہیرو
4
8
16
217
تم نہیں جانتے مجھے کہ میں کسی کہانی کے پس منظر میں بجتی ہوئی وہ پر اسرار دھن ہوں کہ جس کے ارتعاش فضا میں بکھرنے لگے تو کرداروں کو یقین ہو جاتا ہے کہ ان کے آ س پاس بہت کچھ بدلنے والا ہے. کیا آپ لوگوں نے سنی ہے ایسی موسیقی جو منظروں کی ہئیت بدل دیتی ہے #صدف 💜 🖤Good Night
11
14
20
503
A little math, a little logic!! Can you solve it without using a calculator?
470
55
6
159
7,887