کراچی کے غریب اور متوسط طبقے اور تنخوادار اور روزا نہ کمانے والے گھر کے سربراہان کی اللہ سے دعا ھے کہ کراچی الیکٹرک (K E ) کے مالکان پالیسی میکر اور اس کی انتظامیہ کو عبرت کا نشان بنائے اس K E.کے مالکان کے سامنے ان کی اولادوں کو ان کے خاندان کو ایسی بیماریاں ھوں اور ایسا مرض
Please register your area or Streets garbages and sewerage issues help line 118 K.E complaint Center
کے الیکٹرک صرف بجلی کی مد میں بل وصول کرے نہ کہ ٹی وی ٹیکس،سیل ٹیکس متعلقہ ادارے اپنے بل خود وصول کریںگے،
عوام صرف بجلی کے بل کے الیکٹرک کو جمع کروانے کی پابند ھے۔
برائے مہربانی اس بات کو عام کریں
شکریہ
@KElectricPk
1




