
Director at Sultan Designs | Founder Sultania Institute of Computer Technologies| Mentor | Digital Expert | Enterpreneur #محبت_مافیا #تیغ_تفکر
Pakistan
Joined October 2020
- Tweets49.5K
- Following4.5K
- Followers13.9K
- Likes39.7K
M Saeed Ahmad retweeted
Allama Muhammad Iqbal Conference: Inaugural Session
Conference was held at Governor House, Peshawar, jointly organized by Governor House Khyber Pakhtunkhwa & MUSLIM Institute, Islamabad.
#AllamaMuhammadIqbal #Conference #GovernorHouseKPK #MUSLIMInstitute #Peshawar #KalamEIqbal
M Saeed Ahmad retweeted
It was a pleasure to meet His Excellency Major General (Retd.) Khurram Sarfraz Khan, Ambassador of Pakistan to Jordan, at the Embassy of Pakistan in Amman.
We shared a warm conversation on the enduring friendship and fraternal ties between Pakistan and Jordan, alongside the valuable contributions of Pakistan’s diplomatic mission in the Kingdom.
I extend my sincere appreciation to His Excellency and his team for their dedicated service and efforts to strengthen the bonds between our two brotherly nations.
M Saeed Ahmad retweeted
دربار حضرت سلطان باھو: سالانہ عرس شہباز عارفاں حضرت سلطان محمد عبدالعزیز(رح) کے موقع پر
M Saeed Ahmad retweeted
چھٹے یومِ فتح کے موقع پر برادر ملک آذربائیجان کی عوام اور قیادت کو مبارکباد۔ آذربائیجان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے یہ دن نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ یوم فتح اس بات کی بھی نشاندہی ہے کہ دشمن کے خلاف جنگیں قومی یکجہتی، عزم اور حوصلے سے لڑی جاتی ہیں۔ اس جدوجہد کے دوران پاکستانی قوم نے آذربائیجان کو ہر ممکن سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت فراہم کی اور ان شاءاللہ آئیندہ بھی مشکل کی ہر گھڑی میں دونوں ممالک کا باہمی تعاون جاری رہے گا۔
🇵🇰🤝🇦🇿
@presidentaz
@AzerbaijanMFA
@AzEmbPak
#Azərbaycan #8Noyabr #ZəfərGünü
M Saeed Ahmad retweeted
9 نومبر، یومِ سقوطِ جوناگڑھ
14 ستمبر 1947 کو نوابِ جوناگڑھ نے پاکستان سے الحاق کی دستاویز پر دستخط کیے۔ اگلے روز قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان کی جانب سے یہ الحاق قبول کیا۔ اس کے تقریباً 8 ہفتے بعد، 9 نومبر 1947 کو بھارتی افواج نے ریاستِ جوناگڑھ پر قبضہ کر لیا۔
پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ دستاویزِ الحاق جوناگڑھ پر اس کے جائز قانونی دعوے کی بنیاد ہے اور بھارت کا جاری قبضہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان نے یہ معاملہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھایا، جہاں 18 فروری 1948 کو اس پر باقاعدہ بحث ہوئی۔ سلامتی کونسل کی 2026 کی فہرست میں وسیع تر عنوان پاک بھارت مسئلہ درج ہے۔ جوناگڑھ کا معاملہ آج بھی تصفیہ طلب ہے۔
آج ہم جوناگڑھ کے لیے انصاف اور اس معاملے کے پُرامن تصفیے کے مطالبے کا اعادہ کرتے ہیں۔ جنوبی ایشیا کی آنے والی نسلیں پائیدار امن کی حق دار ہیں۔ اس امن کے لیے ضروری ہے کہ دہائیوں سے زیرِ التوا تنازعات کو سنجیدہ مکالمے اور بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر منصفانہ طور پر حل کیا جائے۔
#یوم_سقوط_جوناگڑھ
#Junagadh
M Saeed Ahmad retweeted
حکیمُ الامت حضرت علامہ محمد اقبالؒ کے 149ویں یومِ ولادت پر ان کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
اقبالؒ کی انقلابی شاعری نے تمام عالم اسلام بلخصوص برصغیر کے مسلمانوں کی فکر کو وسعت دی اور انہیں اپنے مستقبل کی صورت گری کا حوصلہ بخشا۔ ان کا کلام آج بھی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی کی پہلی منزل روح کی بیداری ہے۔ اسی بیداری سے انسان کو احساسِ کمتری اور ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑنے کی قوت ملتی ہے۔
مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ
کہ مَیں ہوں محرمِ رازِ دُرونِ میخانہ
آج امتِ مسلمہ اور بالخصوص مملکتِ خداداد پاکستان کو درپیش آزمائشوں میں فکرِ اقبال ہماری رہنمائی کرتی ہے۔ اقبالؒ سے ہماری عقیدت تب عمل میں ڈھلے گی جب ہم قرآن سے اپنا تعلق گہرا کریں، عدل کو اپنے فیصلوں کا معیار اور خودداری کو اپنے کردار کی بنیاد بنائیں۔
قُرآن میں ہو غوطہ زن اے مردِ مسلماں
اللہ کرے تجھ کو عطا جِدّتِ کردار
#یوم_اقبال
M Saeed Ahmad retweeted
لاہور: علامہ محمد اقبال کے 149ویں یومِ ولادت پہ ادارہ نظریہ پاکستان کے زہر اہتمام پروگرام میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے۔
گفتگو کے اہم نکات:
- علامہ اقبال کے نزدیک قومیت کی بنیاد زمین، نسل، جغرافیہ، رنگ یا زبان پہ نہیں۔ اقبال کے نزدیک اصل قوم وہ ہے جو ارضی پیوستگی سے اپنے آپ کو آزاد کر کے آسمانی فکر و نظریے پہ اپنی بنیاد رکھتی ہے۔
• حضور اکرمﷺ نے اپنی قوم کی بنیاد کسی نسل، زبان یا جغرافیہ پہ نہیں رکھی بلکہ مسلمان قوم کی بنیاد عقیدے پہ ہے۔
عقدۂ قومیتِ مسلم کشود
از وطن آقاے ما ہجرت
"ہمارے آقائے نامدار (ﷺ) نے وطن سے ہجرت کر کے قومیتِ مسلم کا عقدہ حل فرمادیا"-
• ہندوستان میں گرنے والی ہر مسجد کی دیوار کے ساتھ دو قومی نظریہ اور بھی زیادہ طاقت سے زندہ ہو جاتا ہے۔
• مشرق وسطیٰ کے موجودہ حالات نے دو قومی نظریے کو عالمی سطح پہ واضح کر دیا ہے۔ دنیا کے طاقت کے ایوانوں کی خاموشی بذاتِ خود پکار پکار کے دوقومی نظریے کی صداقت پہ گواہی دے رہی ہے۔
-ہمیں کسی بھی ایسے معاہدے کا حصہ نہیں بننا چاہئے جس میں کسی بھی زمین کو کسی خاص قوم کیلئے مختص کیا جائے۔
M Saeed Ahmad retweeted
اقبال کے ہاں نوجوان اور نوجوانی کا جو تصور ہے، اس میں سب سے پہلی بات یہ ہے کہ نوجوان جذباتی طور پر ذمہ دار ہو، جذباتی طور پر مستحکم ہو اور جذباتی طور پر خودمختار (Emotionally Sovereign) ہو- جب اقبال انسان کی مکمل آزادی کی بات کرتے ہیں تو اس آزادی میں صرف بیرونی غلامی سے نجات شامل نہیں، بلکہ سیاسی، نفسیاتی اور جذباتی قید سے نجات بھی شامل ہے-
مکمل لیکچر: اقبال اور جذباتی خودمختاری (ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد، 8 دسمبر 2025)
M Saeed Ahmad retweeted
- I am deeply grateful to Her Royal Highness Princess Alia bint Al Hussein for her gracious invitation and generous hospitality. It is a profound honour to be part of this magnificent equestrian occasion in Jordan.
My sincere appreciation also goes to His Excellency Sheikh Mohammed bin Issa Al Fairuz, President of the International Tent Pegging Federation, for his dedication to the sport. I am confident that, under his distinguished leadership, tent pegging will continue to flourish and achieve even greater international success, InshaAllah.
I also extend my heartfelt thanks to Major General Dr. Obeidallah Al-Maaytah,Head of the Jordanian Police, and Brigadier General Bader, and all officers and personnel for their exceptional efforts and professionalism. I am equally grateful to the people of Jordan for their warm welcome and generous hospitality.
My warmest thanks to His Excellency Major General (Retd.) Khurram Sarfraz Khan, Ambassador of Pakistan to the Hashemite Kingdom of Jordan, for graciously joining us and honouring this special occasion with his presence.
@PakinJordan
#jordan #aqaba #tentpegging🐎
M Saeed Ahmad retweeted
Team Sultan Sahibzada Sultan Toyota Tacoma Thal Offroad Rally 2026 Race Day Glimpses @SahibzadaSulta1
#SahibzadaSultan #TeamSultan #sports #ThalRally #reels
M Saeed Ahmad retweeted
On this historic occasion of the 6th Victory Day, we congratulate the people & Honourable President of Azerbaijan. The people of Pakistan always stand shoulder to shoulder with Azerbaijani brothers & sisters through thick & thin. We also pray for lasting peace, progress, & prosperity of Azerbaijan 🇦🇿
Zəfər Günün mübarək!
@presidentaz
@AzEmbPak
🇵🇰🤝🇦🇿
M Saeed Ahmad retweeted
انسان کے اعمال اکثر اس کے خیالات سے جنم لیتے ہیں، اس لیے جب تک فکر پاکیزہ نہ ہو، عمل کی پاکیزگی بھی مکمل نہیں ہو سکتی- اسی لیے قرآن مجید نے انسانی ذہن و فکر کی تربیت کے لیے نہایت جامع اصول عطا فرمائے-قرآنِ مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
’’ اے ایمان والو بہت گمانوں سے بچو، بیشک کوئی گمان گناہ ہوجاتا ہے‘‘- (الحجرات:12)
مکمل مضمون: اسلامی ثقافت : دل، خیالات اور کردار کی تعمیر (ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، اکتوبر 2026)
M Saeed Ahmad retweeted
Mekke İttifakı’nın Pakistan’ın geleneksel at sporlarına sıradışı yansıması…
MUSLIM Enstitüsü Kurucu Başkanı Sahibzada Sultan Muhammad Ali’nin öncülüğünde düzenlenen Sultan International Tent Pegging Tournament (At üzerinde mızrak veya kılıç kullanılarak belirli hedeflerin vurulmasına dayanan geleneksel bir atlı spor dalı) kapsamında, Türkiye, Pakistan ve Suudi Arabistan bayrakları dayanışma ve kardeşliğin sembolü olarak atların üzerine resmedilmiş…
M Saeed Ahmad retweeted
And whoever does righteous deeds and is also blessed with faith will fear neither any injustice nor any harm.
اور جو شخص نیک عمل کرتا ہے اور وہ صاحبِ ایمان بھی ہے تو اسے نہ کسی ظلم کا خوف ہوگا اور نہ نقصان کا۔
(سورۃ طٰهٰ، آیت : 112)
alfaqr.net
#Quran #AyatQuran
M Saeed Ahmad retweeted
دارالعلوم غوثیہ عزیزیہ انوار حق باھو سلطان پاکستان و عالم اسلام برانچ ضلع بھکر ذمے والا میں جماعت و تنظیم کے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے
M Saeed Ahmad retweeted
پہلوانی یہ نہیں ہے کہ آپ اپنی زبان کو بے لگام چھوڑ دیں۔ جس پہلوان کے اختیار میں آدھی چھٹانگ کی زبان نہیں ہے آپ اسے طاقتور مانیں گے؟ وہ کیسا طاقتور و بہادر ہے جو اپنی زبان کو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی اطاعت میں استعمال کرنے کا ہنر نہیں جانتا؟ پھر اس کے باقی اعمال کی اصلاح کہاں جائے گی جس کی ایک زبان بھی اس کے اپنے اختیار میں نہیں ہے-
مکمل مضمون: قولِ سدید : انسانی معاشرے میں آدمی کے انفرادی کردار کا نصاب (ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، جنوری 2018
M Saeed Ahmad retweeted
رسول کے پکارنے کو آپس میں ایسا نہ ٹھہرالو جیسا تم میں ایک دوسرے کو پکارتا ہے۔
سُورۃ النور آیت نمبر 63
sultanbahoo.net
alfaqr.net
M Saeed Ahmad retweeted
خطبہ جمعہ: مسجد نوری آستانہ حضرت سلطان عبدالعزیزؒ، دربار حضرت سلطان باھُو، جھنگ
گفتگو کے اہم نکات:
•موسمیاتی بحران کا ایک بڑا سبب جہاں اقتصادی انقلاب ہے وہیں اس دنیا میں رہنے کی حد نہ جاننا ہے، جس کا سبب اخلاقی انحطاط ہے۔ بدقسمتی سے متشدد مُلائیت کے سبب ہمارا اخلاقیات سے تعلق منقطع ہو گیا ہے۔ضبطِ نفس کی تربیت سے انسان فطرت کے میزان اور احکامِ الٰہی پہ چل سکتا ہے ۔ حضرت سلطان باھُوؒ فرماتے ہیں:
باجھ فقیراں کِسے نہ ماریا باھُوؒ ایہو چور اندر دا ھُو
•ضبطِ نفس کی متضاد سرکشی اور حرص ہیں اور اس کے سبب انسان ضرورت سے زائد پیداوار کی لالچ کرتا ہے جس سے نعمتوں کی فراوانی اور پھر بے قدری اور ضیاع جنم لیتا ہے جس سےمحرومی پیدا ہوتی ہے۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق دنیا میں ایک ارب کھانوں کے برابرخوراک روزانہ ضائع ہوتی ہے۔ اسی طرح پانی کا ضیاع معمول بن چکا ہے۔
•سورہ الانعام(آیت 141) میں اللہ تعالیٰ نے اجناس و کھانے پینے کی اشیاء کا ذکر فرما کر حکم دیا کہ اسراف نہ کرو ۔ چنانچہ اسلامی ماحولیاتی اخلاقیات میں اولین چیز “اسراف” در اصل اپنی حد جاننا ہے ۔
•سورہ الرحمٰن(آیت ، 8-9) میں اللہ تعالیٰ نے میزان قائم فرمانے، تولنے میں بے اعتدالی نہ کرنے اور وزن کو قائم کرنے کا بیان فرمایا ہے۔ یہ احکامات تجاوز سے منع کرتے ہیں ۔ میزان کا تعلق بھی “حد” جاننے سے ہے ۔ آج کے دور میں میزان کی تطبیق ہے کہ فطری نعمتوں میں حد سے تجاوز نہ کیا جائے اور ان کے حقوق و حدود کا خیال رکھا جائے۔
•حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالی عنہ جب وصال فرمانے لگے تو اپنے اونٹ کی جانب دیکھا اور فرمانے لگے کہ میں نے جتنا عرصہ تمہیں رکھا ہے تمہاری حیثیت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالا ،چنانچہ قیامت کے دن اپنے رب کے حضور میرے خلاف شکایت نہ کرنا ۔
چنانچہ جب زمین پر اس کی اپنی فطری صلاحیت سے بڑھ کر پیداوار بڑھانے کیلئے مضر زہریلی کھادوں اور مضرِ ماحول کیمیکلز کا بوجھ ڈالا جاتا ہے ، جس کے نتیجے میں قدرتی توازن، آبی وسائل اور جانداروں کی ہلاکت کے اسباب پیدا ہوتے ہیں، تو ایسا طرزِ عمل قرآنِ مجید کے بیان کردہ اصولِ میزان اور اعتدال کے خلاف ہے۔
•حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا کہ اگر قیامت بپا ہونے لگے اور تمہارے ہاتھ میں کھجور کا ننھا پودا ہو تو اُسے لگا دو۔ ایسا کرنے والا شخص سرمایہ دار کی نظر میں نفع حاصل نہیں کر سکتا، لیکن یہ اللہ تعالی کا حکم ہے۔ اسی اخلاقیات پہ محض صارف کی بجائے عارف پیدا ہوتے ہیں۔ چنانچہ دنیا میں جہاں ہمارا کردار صارف کا ہے وہیں عارف کا بھی ضروری ہے۔
•سلطان الفقر حضرت سلطان محمد اصغر علی صاحبؒ نے اصلاحی جماعت کی بنیاد اسی اصول پہ رکھی کہ ضبطِ نفس کی تعلیم عام کی جائے اور اخلاقیات و روحانیت کی تربیت کو معمول بنایا جائے۔
M Saeed Ahmad retweeted
اقبال کے نزدیک اسلام میں اس کا جواز ہی نہیں ہے کہ صرف عالم، متقی و پرہیزگار ہونا حقِ امارت کا اہل ہونا ہے- بلکہ اس کے لیے لازم ہے کہ امورِ سلطنت سے متعلقہ علوم میں بھی مہارت ہو، قومی و بین الاقوامی قانون کا پتا ہو ، مروّجہ معیشت و نظمِ اقتصاد اور تجارت کو جانتا ہو ’’جیو پالیٹکس‘‘ اور ’’جیو اکانومی‘‘ کو جانتا ہو- سیاسی معاشی اور سفارتی ’’نگوسی ایشن‘‘ جانتا ہو۔
مکمل مضمون: ریاست کی ضرورت اور ذِمہ داریاں سیرت النبیﷺ کی روشنی میں (ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، اکتوبر 2020)








































