Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes) header
Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes) profile picture

STV Quotes is an educational, motivational, informational, and inspirational YouTube Channel.

Pakistan
Joined February 2012
Photo by Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes)Photo by Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes)Photo by Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes)Photo by Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes)Photo by Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes)Photo by Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes)Photo by Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes)Photo by Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes)Photo by Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes)Photo by Sajjad Ahmad (@SajjadQuotes)
مخالف اوسه خو منافق نه🤨 بدرنګ اوسه خو دوه رنګه نه😎 #pashto #پښتو #quotesoftheday #quotesaboutlife
1
210
”بہترین کمائی اور قیمتی ترین سرمایہ نیک لوگوں کی دوستی اور زندگی و موت کے بعد ان کی دعائیں حاصل کرنا ہے۔“ (مجموع الفوائد واقتناص الأوابد للسعدي : ١٠٦)
111
📜 5 جون | Today in History 1883: Orient Express کا پہلا سفر ⚔️1967: Six-Day War کا آغاز 🦠1981: AIDS کے پہلے کیسز رپورٹ 🌱 آج World Environment Day بھی ہے۔ درخت لگائیں، پانی بچائیں اور ماحول کا خیال رکھیں۔ #TodayInHistory #5June #WorldEnvironmentDay #STVQuotes
1
71
✨ STVQuotes ✨ والدین اور اساتذہ وہ چراغ ہیں جو ہماری زندگی کے اندھیروں کو روشنی دیتے ہیں۔ 📚 اگر آپ کو اپنے استاد یا والدین سے کچھ سیکھنے کو ملا ہے، تو آج ہی ان کا شکریہ ادا کریں۔ ❤️ #STVQuotes #UrduQuotes #TeacherQuotes #ParentsQuotes #Motivation #RespectTeachers
43
"دعا تقدیر لوړوي؛ څومره مصیبتونه د دعا په وسیله لیري شوي، او څومره برکتونه د دعا په برکت نازل شوي دي!" ـ امام ابن عثيمين رحمه الله (تقريب التدمرية: ۴۹۶)
51
امام احمد بن حنبل رحمه الله فرمایی: "څوک چې د یو مسئلې په اړه بې له علمه خبرې کوي، هغه ګناهګار دی، که څه هم خبره یې سمه وي." ماخذ: ابن القيم، إعلام الموقعين (۱/۴۱)
1
39
خدارا اپنے آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar
262
4,885
141
13,362
271,445
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
30
Sajjad Ahmad retweeted
بجلی کے بارے میں بنیادی مطالبہ پھر سمجھ لیں تاکہ راتب خور کنفیوژ نا کر سکیں جو سلیب سسٹم حکومت نے ستمبر 2022میں لایا وہ ختم کریں اس سے پہلے جو سلیب تھا وہ 300 یونٹ سب کے لیے تھا جب اس سے اوپر جاتا تھا تو اگلا ریٹ لگتا تھا مگر اگلا ریٹ اس فارمولے سے لگتا تھا 300یونٹ کا ریٹ بنیادی والا اوپر جتنے یونٹ ان کا اضافی ریٹ نون لیگ نے یہ کیا کہ پروٹیکٹڈ کے نام پر ریٹ برابر کر دیے اب اگر 201یونٹ پر جاتے تو بجائے ایک اضافی یونٹ پر اگلا سلیب لگے یہ پورے دوسو ایک پر وہ ریٹ لگاتے تو بل 8ہزار بن جاتا وہ بھی چھ مہینے یہ سسٹم ختم کرنا ہے ورنہ اگر 300یونٹ بھی کر دیں تو 301پر پھر آپ کی واٹ لگ جانی کیونکہ یہ فارمولا غلط ہے لوٹ مار کا ہے
71
596
18
1,365
34,940
Sajjad Ahmad retweeted
مجھے پیسے بینک میں رکھنےاور ٹیکس پیئر بننے کا فائدہ ہے؟ اپنی سیلری پہ میں ٹیکس دوں پھر اس رقم کو اکاؤنٹ نکلوانےپربھی ٹیکس دوں جہاں جہاں رقم خرچ کروں اس پر ٹیکس دوں ان لائن شاپنگ پرٹیکس دوں رقم ان لائن منتقل کروں توبھی ٹیکس دوں آخر ایک ساٹھ ستر ہزار کمانےوالے سے کتنا ٹیکس چاہیے ؟
53
150
15
372
23,540
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔ عمران خان کے دورحکومت میں پٹرول مہنگا ہونے پر شہباز شریف اور مریم نواز آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ عوام کی تباہی کی داستانیں سنایا کرتے تھے لیکن اب خود اقتدار میں آ کر پٹرول مہنگا کر کے کہتے ہیں کہ عوام ملکی مفاد میں سخت فیصلے برداشت کیا کریں 😂
310
6,308
114
17,930
224,797
Sajjad Ahmad retweeted
🚨🚨اہم اعلان آپ سب لوگوں کے کہنے پر بجلی کے ظالمانہ بلوں پر ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں بجلی کے بلوں پر ظالمانہ ٹیکس نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے سلیب سسٹم ایک ظلم ہے جبر ہے ڈاکہ ہے 201یونٹ کے بعد چھ مہینے کا بھتہ ہے اسے ختم ہونا چاہیے سب اس پر آواز اٹھاؤ #NoMoreSlabLooting
229
2,789
124
4,597
71,334
Sajjad Ahmad retweeted
#NoMoreSlabLooting *دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :* *بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔* *200 یونٹس کا بل : 3083 روپے* *201 یونٹس کا بل : 8154 روپے* *اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے* *مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔* *کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نا منظور، 300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی فی یونٹ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔ اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو سوشل میڈیا پر مہم چلائیں اور اسے پھیلاتے جائیں ۔
271
3,186
163
4,506
128,833
Sajjad Ahmad retweeted
انتہائی حل طلب مسئلہ 200یونٹس کا بل 3083روپے 201یونٹس کا بل 8154روپے مطلب200یونٹ سےاوپر ایک یونٹ کا بل 5071روپے۔ اور یہ ریٹ آپ کواگلے 6 ماہ مسلسل بھرنا ہوگا حکومت سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو فوری حل کر کے عوام کا دل جیت لیں۔ پالیسی میکرز کی قابلیت کی آزمائش ہے
75
687
30
1,268
37,362
اس بجٹ کی سب سے ظالمانہ تجویز شریک حیات کی وفات کے بعد دس سال کے بعد پینشن بند کرنا ہے۔ یعنی کوئی خاتون پچاس سال کی عمر میں بیوہ ہو جائے تو ساٹھ سال کی عمر میں بھیک مانگ کر گزارہ کرے گی؟ جبکہ وزراء اور ایم این ایز کی تنخواہوں میں بے انتہاء اضافہ کیا گیا ہے۔
348
1,645
79
5,027
163,991
Sajjad Ahmad retweeted
Replying to @KhSaad_Rafique
دو سو یونٹس سے ایک یونٹ زیادہ ہونے پر ریٹ کا تبدیل ہونا تو عوام کے لیے مصیبت اور مسئلہ تو ہے مگر اس سے بڑا مسئلہ چھ مہینے تک زیادہ ریٹ کا بل ہے اور یہ ظلم پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوتا ہے. سب سے پہلے اس ظلم کو ختم کرنے کی اشد ضرورت ہے @CMShehbaz
1
20
1
82
2,782
شاید انہیں (ریاست اور اسٹیبلشمنٹ) کو پتہ ہی نہ ہو کہ نچلے طبقوں کے لوگ کیا چاہتے ہیں اس لئے جیت کے جشن میں کہیں وقت ملے تو اسے بھی پڑھ لیں پلیز #Lahore #LoveGuru #PakIndiaWar @CMShehbaz #ISPR @OfficialDGISPR @HamidMirPAK @asmashirazi
2
21
27
2,940
23 مارچ قرارداد پاکستان منظور ہونے کا دن. اللہ ہمارے ملک پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائیں. اور اندرونی اور بیرونی خطرات سے حفاظت فرمائیں. آمین #پاکستان_زندہ_باد #PakistanDay #23March
42
تلخ حقیقت! جب انسان مشکل وقت میں اپنے اثاثے بیچ رہا ہوتا ہے وہی اثاثے دوست اور رشتےدار خرید رہے ہوتے ہیں ۔
44