Samar Baloch (@Samarprime) header
Samar Baloch (@Samarprime) profile picture

Suspended once, silenced never. Sports | Politics | Here for the game, the debate & everything in between.

Quetta
Joined September 2026
ایک طرف افغان شہریوں کی حمایت میں مولانا فضل الرحمٰن کی آواز، دوسری طرف امان اللہ کی غیر ملکی شناخت، منسوخ شدہ شناختی کارڈ اور قیمتی جائیدادوں کی تحقیقات! کیا مولانا کے سیاسی مؤقف اور امان اللہ کے ساتھ مبینہ مالی روابط میں کوئی تعلق ہے؟ دوسروں کو حلال و حرام کا درس دینے والے مولانا اب اپنے مالی معاملات کی شفافیت ثابت کریں۔ اگر معاملات صاف ہیں تو ملکیتی دستاویزات اور سرمائے کے ذرائع سامنے لانے میں ہچکچاہٹ کیوں؟ #FazlurRehman #Fake #Fraud
23
منبر پر دیانت کے درس، پردے میں مشتبہ اثاثے؛ مولانا فضل الرحمٰن کا قول و فعل کٹہرے میں زبان پر حلال و حرام کے فتوے، تقریروں میں امانت و دیانت کے درس، مگر اپنے زیرِ استعمال قیمتی اثاثوں کی ملکیت پر سنگین سوالات! امان اللہ کے شناختی کارڈ کی منسوخی اور جائیدادوں کی چھان بین نے مولانا فضل الرحمٰن کے مالی معاملات کو ایک نئے امتحان سے دوچار کر دیا ہے۔ نام امان اللہ کا، استعمال مولانا کا، مگر سرمایہ کس کا؟ دوسروں کو آخرت کے حساب سے ڈرانے والے مولانا دنیا میں اپنے مالی معاملات کا حساب کب دیں گے؟
11
Glossy Ads, Body Bags: Is India Safe for Tourists?
1
67
فضل الرحمان صاحب! اگر یہ جائیدادیں قانونی ہیں تو ملکیت، رجسٹریاں، ٹیکس ریٹرن، بینک ریکارڈ اور چندے کا مکمل آڈٹ عوام کے سامنے رکھیں—دولت کے یہ انبار کہاں سے آئے؟ احتساب سے بچنے کے لیے مذہب، مظلومیت اور احتجاج کا سہارا کیوں؟ قانون سب کے لیے برابر ہے، مولانا کے لیے بھی!
1
84
دس کروڑ روپے کی گاڑی میں، بغیر سیٹ بیلٹ کے، موٹر وے پر تیز رفتاری سے سفر کرتے ہوئے ندیم افضل چن عوام کو رول آف لا کا درس دے رہے ہیں۔ یہی اس ملک کے روایتی سیاستدان اور اشرافیہ طبقے کا اصل چہرہ ہے، قانون ان کے لیے صرف تقریر کا موضوع ہے، عمل کا نہیں۔ موٹر وے پر ان کے لیے بیلٹ کا قانون لاگو نہیں ہوتا، سپیڈ لمٹ کا قانون لاگو نہیں ہوتا، لیکن جب ریاست بے نامی جائیدادوں پر قانون لاگو کرتی ہے تو انہیں اچانک چادر چار دیواری اور رول آف لا یاد آ جاتا ہے۔
82
کہانی صرف بے نامی جائیداد تک محدود نہیں،فضلو الرحمان کی رہائش گاہ سے نان کسٹم پیڈ وی-8 ضبط کی گئی،وہی گاڑی جو افغانستان سے سمگل ہو کر آئی،جس کا نہ ٹیکس دیا، نہ کسٹم دیا اب سمجھ آیا کہ افغانستان سے اتنی محبت کیوں ہے، کیونکہ وہاں سے فراڈ کی جائیدادیں آتی ہیں۔ یہ دین کی سیاست نہیں، یہ ٹیکس چوری، سمگلنگ اور فراڈ کا کاروبار ہے، جس پر مذہب کا پردہ ڈالا ہوا ہے.
80
راولاکوٹ کے شہریوں کو دباؤ، دھونس اور مسلسل دھرنوں کے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور نہیں ہونا چاہیے۔ شہریوں کے مطابق لوگوں کو دھرنوں میں شرکت کے لیے دباؤ کا سامنا ہے اور مبینہ طور پر مالی ترغیب بھی دی جاتی ہے۔ احتجاج میں شرکت رضاکارانہ ہونی چاہیے، زبردستی نہیں
10
ایڈمن سوسائٹی میں منہدم6منزلہ عمارت کی تعمیرمیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے قوانین کی خلاف ورزیوں کا انکشاف، پلاٹ نمبر سی 163 پر تعمیر ہونے والی عمارت کے نقشے کی منظوری 10مارچ2025کودی گئی تھی، تاہم منظور شدہ نقشے کے مطابق یہاں بیسمنٹ، گراؤنڈ اور فرسٹ فلور کی تعمیر کی اجازت تھی۔
11
بھارت میں معروف منرل واٹر برانڈ کا پانی غیر معیاری قرار ، حکومتی ٹیسٹ میں مضر صحت کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف بھارت میں عوامی صحت کے تحفظ میں حکومتی غفلت نے شہریوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا
11
طالبان رجیم کی سفارتی تنہائی،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرایمنسٹی انٹرنیشنل اور یورپی ممالک کا سخت مؤقف۔۔۔۔!!! افغان طالبان رجیم کی انتہا پسندانہ پالیسیاں، دہشت گردوں کی سرپرستی اور انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ملک کی سفارتی تنہائی کاموجب بن گئیں۔
6
گرین پاکستان انیشی ایٹوکےتحت جعفرآبادمیں بنجراورغیرآباد زمینوں کودوبارہ قابل کاشت بنایاجارہاہے،آبپاشی کےبہترنظام،پانی کی وافردستیابی،جدیدزرعی طریقوں اورمعیاری بیج وکھادکی سستےداموں فراہمی سےکسانوں کوسہولت مل رہی ہےنتیجےمیں گندم اورچاول کی کاشت میں اضافہ،زرعی پیداوارمیں بہتری آرہی ہے
11