Samee Khan (@Samee000786) header
Samee Khan (@Samee000786) profile picture
Joined March 2023
Photo by Samee Khan (@Samee000786)Photo by Samee Khan (@Samee000786)Photo by Samee Khan (@Samee000786)Photo by Samee Khan (@Samee000786)Photo by Samee Khan (@Samee000786)Photo by Samee Khan (@Samee000786)Photo by Samee Khan (@Samee000786)Photo by Samee Khan (@Samee000786)Photo by Samee Khan (@Samee000786)Photo by Samee Khan (@Samee000786)
Samee Khan retweeted
Replying to @Samee000786 @afshi0
#خاتم_الرسلﷺ ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
1
1
8
Samee Khan retweeted
Replying to @Samee000786 @afshi0
#خاتم_الرسلﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللّٰهﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ
1
1
7
ہمیں صرف اتنا جاننا ہے کہ ہمارا لیڈر خیریت سے ہے۔ عمران خان کو رہا کرو #ImranKhansLifeIsAtRi
25
46
366
Samee Khan retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,904
31,044
1,173
53,632
771,773
میں نے پوری زندگی ہسپتال بنانے میں لگائی، تاکہ لوگ اپنا مفت علاج کراسکیں، آج میں صرف اپنا اور اپنی بیوی کا علاج مانگ رہا ہوں عمران خان 😌
11
18
56
446
Samee Khan retweeted
#خاتم_الرسلﷺ ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
1
1
6
تیری صورت کو سجدہ تیرا سلام ساقی ❤️
1
5
75
قرآنِ مجید کے ان ہولناک الفاظ میں سے ایک لفظ "حُطَمَة"، جس کا ذکر اللَّه تعالٰی نے سورۃ الہمزہ میں کیا ہے۔ جیسے "وَیْل" جہنم کی ایک وادی ہے، اسی طرح "حُطَمَة" بھی جہنم کا ایک خاص، خوفناک اور انتہائی خطرناک درجہ یا آگ کی قسم ہے۔ اللَّه تعالٰی نے قرآن میں اس آگ کو ایک ایسی مخصوص صفت کے ساتھ بیان کیا ہے جو انسانی سوچ کو لرزا دیتی ہے۔ آئیے قرآن مجید کی روشنی میں سمجھتے ہیں کہ "حُطَمَة" کیا ہے، اس میں کون سے لوگ ڈالے جائیں گے اور اس آگ کی سائنسی/قرآنی نوعیت کیا ہے 1- "حُطَمَة" کیا ہے؟ (لغوی اور قرآنی مطلب) الف) لغوی مطلب: عربی زبان میں لفظ "حُطَمَة" روٹ ورڈ "حَطَمَ" سے نکلا ہے۔ اس کا مطلب ہے: "کسی چیز کو توڑ پھوڑ کر چورا چورا کر دینا یا ہڈیوں اور پسلیوں کو پیس ڈالنا۔" ب) قرآنی مطلب (جہنم کی آگ): اللَّه تعالٰی نے سورۃ الہمزہ (آیات چار-سات) میں خود اس کی تعریف بتائی ہے ترجمہ: (ہرگز نہیں! وہ ضرور بالضرور 'حطمہ' (توڑ پھوڑ دینے والی آگ) میں پھینک دیا جائے گا) ترجمہ: (اور تم کیا جانو کہ حطمہ کیا ہے؟) ترجمہ: (یہ اللَّه کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے) یعنی حطمہ جہنم کی وہ خاص اور شدید ترین آگ ہے جو انسان کے جسم کو جلانے کے ساتھ ساتھ اس کی ہڈیوں اور وجود کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گی۔ یہ اللَّه کے غضب سے بھڑکائی ہوئی ایک ایسی بھٹی ہے جسے کبھی بجھنے نہیں دیا جائے گا۔ 2- "حُطَمَة" میں کون سے لوگ ہوں گے؟ اللَّه تعالٰی نے سورۃ الہمزہ کی پہلی تین آیات میں ان مجرموں کی نشانیاں بتائی ہیں جنہیں خاص طور پر اس "چورا چورا کر دینے والی آگ" (حطمہ) میں ڈالا جائے گا۔ اس کے حقدار یہ تین قسم کے لوگ ہوں گے 1- هُمَزَة (منہ پر طعنے دینے والے اور مذاق اڑانے والے): وہ لوگ جو اپنے غرور اور تکبر میں آ کر دوسروں کو ان کے منہ پر طعنے دیتے ہیں، ان کی شکل و صورت، غریبی یا مجبوری کا مذاق اڑاتے ہیں اور اُنہیں ذلیل کرتے ہیں۔ 2- لُّمَزَة (پیٹھ پیچھے غیبت اور سازشیں کرنے والے): وہ لوگ جو پیٹھ پیچھے دوسروں کی عزت اچھالتے ہیں، ان کی برائیاں (غیبت) کرتے ہیں، لوگوں کے درمیان چغلیاں کھا کر لڑائیاں کرواتے ہیں اور معصوم لوگوں کی کردار کشی کرتے ہیں۔ 3- پیسے کا پجاری اور متکبر (الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ): وہ شخص جس کی زندگی کا واحد مقصد صرف مال (پیسہ) جمع کرنا اور اسے گن گن کر رکھنا ہو۔ وہ غریبوں کا حق مارے، صدقہ و زکوٰۃ نہ دے اور یہ سمجھے کہ اس کا یہ بینک بیلنس، جائیداد یا بڑی گاڑی اسے ہمیشہ زندہ رکھے گی (يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ) اور موت اس تک نہیں پہنچے گی۔ 3- ان لوگوں کو "حُطَمَة" (توڑ دینے والی آگ) کی سزا ہی کیوں؟ (مکافاتِ عمل) یہاں قرآن کی نفسیاتی اور منطقی حکمت دیکھیں! اللَّه تعالٰی نے غیبت کرنے والے، طعنے دینے والے اور متکبر انسان کے لیے خاص طور پر "توڑ دینے والی آگ (حطمہ)" کا انتخاب کیوں کیا؟ مکافاتِ عمل: جب کوئی انسان کسی کو طعنہ مارتا ہے یا اس کی غیبت کرتا ہے، تو وہ دراصل اس مظلوم انسان کا "دل توڑتا ہے"، اس کی عزت کو "چورا چورا" کرتا ہے۔ چونکہ اس ظالم نے دنیا میں اپنے تکبر اور زبان سے کمزور لوگوں کے دل اور عزتیں توڑیں، اس لیے اللَّه تعالٰی فرماتا ہے کہ قیامت کے دن میں اسے اس آگ (حطمہ) میں ڈالوں گا جو اس کے جسم، اس کی ہڈیوں اور اس کے غرور کو "چورا چورا" کر دے گی۔ 4- حُطَمَة کی سب سے خوفناک سائنسی خصوصیت (دلوں تک پہنچنے والی آگ) سورۃ الہمزہ کی آیت نمبر سات میں اللَّه نے حطمہ کی ایک ایسی خاصیت بتائی ہے جو رونگٹے کھڑے کر دیتی ہے: "الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ" (وہ ایسی آگ ہے جو سیدھی 'دلوں' کے اوپر جا کر چڑھے گی / پہنچے گی) دنیا کی آگ پہلے کھال، پھر گوشت اور پھر ہڈیوں کو جلاتی ہے۔ دل تک پہنچنے سے بہت پہلے انسان مر چکا ہوتا ہے، اس لیے اسے دل کے جلنے کی تکلیف محسوس نہیں ہوتی۔ لیکن حطمہ کی آگ سیدھی دل کو جلا کر چیر دے گی اور انسان مرے گا بھی نہیں!۔ دل ہی کیوں؟ کیونکہ تکبر، پیسوں کا غرور، دوسروں سے نفرت (حسد) اور طعنے دینے کا ارادہ اسی دل سے پیدا ہوا تھا۔ اس لیے آگ سیدھی اسی مجرم دل کو جا کر لگے گی۔ "حُطَمَة" اس مغرور، لالچی اور زبان دراز انسان کا ٹھکانا ہے جو دوسروں کی عزتیں اور دل توڑتا ہے۔ جو شخص یہ سورت اور اس کا مطلب سمجھ لیتا ہے، وہ پھر کبھی کسی غریب کا مذاق نہیں اڑاتا، نہ طعنے دیتا ہے اور نہ پیسے پر غرور کرتا ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اللَّه کی بھٹی (حطمہ) اس کے غرور کا پاؤڈر بنانے کے لیے تیار ہے!۔
1
1
1
6
318
Samee Khan retweeted
اس پینٹنگ کی کہانی جب یہ پینٹنگ پہلی بار پوسٹ کی تو یوکے سے ایک بہن نے رابطہ کیا کہ میرے لیے یہ پینٹنگ رکھ لیں میں منگل کو پیمنٹ بھیجوں گی اور وہ منگل آج تک نہیں آیا😂😭 پھر امریکہ سے ایک صاحب نے کہا میں پانچ ہزار بھیجوں گا ایڈوانس میرے لیے رکھ لیں وہ پانچ ہزار ابھی تک نہیں آئے😂😭 پھر ایک بھائی صاحب نےکہا میں بارہ اکتوبر کو پاکستان آرہا ہوں پھر آپ کو پیمنٹ کروں گا وہ بھائی صاحب نے بھی ابھی تک رابطہ نہیں کیا😂😭 اس لیے آج پھر پوسٹ کررہی ہوں آپ سب ری پوسٹ کرکے سیل کروانے میں میری مدد کریں
22
107
4
200
7,818
Samee Khan retweeted
🚨🚨🚨گورنر ہاؤس عمران خان زندہ باد کے نعروں سے لرز اُٹھا!!
12
51
873
یہ ویڈیو ہر کِسی کی وال پر ہونی چاہیئے۔۔۔ "کیا ہی پاورفُل پیغام ہے"🔥❤️
7
17
726
Last but not least @saimabutt224938 Wishing you a day full of peace and a year full of purpose. I pray God continues to guide your steps and open doors you never expected. ❤️💞💐
2
5
227
اپیل یہ پیغام کاپی پیسٹ کر کے آگے بھیجیں عمران خان آپ کو پکار رہا ہے! یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا، دوبارہ نہیں ملے گا۔ پچیس کروڑ عوام کی آزادی عمران خان کی رہائی سے مشروط ہے۔
اپیل یہ پیغام کاپی پیسٹ کر کے آگے بھیجیں عمران خان آپ کو پکار رہا ہے! یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا، دوبارہ نہیں ملے گا۔ پچیس کروڑ عوام کی آزادی عمران خان کی رہائی سے مشروط ہے۔
5
7
260
Samee Khan retweeted
💥🖤میں نے جیل میں بند کسی شخص کو اتنا طاقتور نہیں دیکھا کہ جیل سے بیٹھ کر پورے نظام کو ہلا دیتا ہو! بڑے بڑے نام نہاد لیڈر بیمار بن کر ڈیل کر گئے، یہ ساری عمر جیل کو تیار ہے پر جھکنے کو نہیں!🔥
10
1
20
528
Samee Khan retweeted
🚨*_لاہور، راولپنڈی، اٹک اور اسلام آباد میں 5 اکتوبر تک پاک فوج اور رینجرز تعینات...!!!_* *اٹک پل پر پاک فوج اور رینجرز کے 5، 5 ونگز دستے تعینات، اس کے علاوہ پولیس کے 30 ہزار اہلکار اٹک پل کے پاس تعینات۔*
1
5
17
389
کالی مرچ، لونگ، الائچی وغیرہ گھر پر آسانی سے اگانے کا مکمل طریقہ۔
14
86
2
239
21,786
عمران خان صاحب کو جیل میں 1143 دن ہوگئے ۔۔۔🤔 #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ #ستمبر27_فاشزم_کے_خلاف_نکلو
1
12
15
227
Replying to @Samee000786
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے سرِ آئینہ مرا عکس ہے پسِ آئینہ کوئی اور ہے میں کسی کے دستِ طلب میں ہوں تو کسی کے حرفِ دعا میں ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے
1
2
24