Samina Peerzada (@SaminaSays) header
Samina Peerzada (@SaminaSays) profile picture

Actor, Director, Producer. Now on Twitter. Opinions: Own. RT's: Not Endorsements. Welcome you to connect & interact.

Lahore, Pakistan
Joined September 2014
Photo by Samina Peerzada (@SaminaSays)Photo by Samina Peerzada (@SaminaSays)Photo by Samina Peerzada (@SaminaSays)Photo by Samina Peerzada (@SaminaSays)Photo by Samina Peerzada (@SaminaSays)Photo by Samina Peerzada (@SaminaSays)Photo by Samina Peerzada (@SaminaSays)
Hello lovely people have you watched DEEMAK?
72
8
8
206
18,871
Eid Mubarak lovely people Prayers for a peaceful happy world.
13
10
229
11,374
Hello lovely people please promote Pakistani cinema go watch Deemak in cinemas near you on Eid
11
16
2
140
11,806
See you tomorrow Lahore
5
4
58
3,547
Hello lovely people I’m back I’ll be at cue cinema Gulberg Lahore this Sunday talking about Deemak : the new Pakistani horror film 5pm onwards See you there 🖤
2
1
38
2,880
Please vote.I voted. Pakistan zindabad. Democracy paindabad
47
313
4
2,491
45,387
He lives in our hearts forever
I want to thank all the friends who sent messages of condolence on the death of my beloved father and best friend Shoaib Hashmi. I have tried to reply to reply individually, my apologies if I missed anyone. I hope like me, you’ll remember him when you are happy.
6
13
2
143
15,296
دعائیں سب کے لیئے
21
24
3
338
19,512
پاکستان زندہ باد ۔ میرا پیارا ملک شادوآباد رہے۔ میرے عوام سلامت رہیں میرے ملک کی ہر ماں کبھی دکھ نہ دیکھے تمام بہنیں اپنے بھائیوں کے سہرے دیکھیں ۔ ہماری آنکھوں میں بسے سب خواب پورے ہوں ہماری بیٹیاں پڑھ لکھ کر اپنی تقدیر بدلیں ہمارے ملک کے تمام لوگ صحتمند اور خوش و خرم رہیں
40
148
6
675
15,557
رہا کرو ہر کارکن کو ہر لیڈر کو ہر صحافی کو۔
31
387
12
1,305
21,017
اب امن کو یقینی بنائیں تاکہ معیشت کا پہیہ چلے اور عوام سانس لے سکیں سب عقل کے ناخن لیں اور انتخابات کی تاریخ طے کریں۔ اب بس بہت ہوگیا۔ رہا کریں سب کو اور کیس پر کیس بنانا چھوڑیں۔ Pakistan deserves Better
11
194
6
649
17,670
اگر ملک میں امن درکار ہے تو عقل سے کام لینا ہوگا انا کی قید سے نکلنا ہوگا۔ تمام پکڑ دھکڑ روکنا ہوگی کارکنوں کو رہا کرنا ہوگا قوم سے معافی مانگنا ہوگی۔ مرہم رکھنا ہوگا۔ تب ہی مل بیٹھ کر ملک کی بہتری کے لیئے فیصلے ہونگے۔ خدا کے لیئے رحم کرو عوام پر ملک پر اور معیشت پر ۔
10
208
4
694
20,206
75 سال پہلے ہمارے بڑوں نے نعرہ لگایا تھا لے کے رہیں گے پاکستان بن کے رہے گا پاکستان اور اپنی جان اور مال کی قربانی دے کر پاکستان حاصل کیا۔ اب ہماری نوجوان نسل کو اپنا ملک بچانا ہوگا۔ کسی کو انتشار پھیلانے نہ دیں احتجاج کریں یہ ہمارا جمہوری حق ہے ۔ گھیراؤ جلاؤ ہماری سیاست نہیں
8
180
2
597
17,742
یہ جو کچھ بھی کر رہے ہیں اسکے بعد ووٹ مانگنے کس منہ سے آئیں گے۔ ایک نہ ایک دن الیکشن تو کرانا ہی پڑیں گے۔ میرا دل ان تمام نوجوان بچوں کے لیئے تڑپ رہا ہے جو پاکستان کے لیئے اپنی جان سے گئےجن کی مائیں ایک کرب سے گزر رہی ہیں اور انکی بھی جن کے بچوں کو حوالات میں بند کیا ہے۔ یا اللہ
26
399
2
1,082
17,116