Pinned Tweet
خوشی تو اس بات کی ہے حکومت چلی بھی گئی تو تاریخ شہباز شریف کو ثالث ہی لکھے گی گھڑی چور نہیں ❤️🙌
میں تو صرف اتنا جانتا ہوں جب سے اس طرح کے ناشتوں کا رواج شروع ہوا ہے اموات کی شرح بڑ گئی ہے، پہلے 80 سے 90 سال کے لوگ مسجدوں میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے اب یہ بیج کھا کر 50 سال والا بھی مسجد میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے ۔
کدو، تربوز، خربوزے کے بیج کو کھا کر مرنے سے بہتر ہے گوشت کھا کر مر جاو ۔
😜
بیلی راجپوت retweeted
*Call time*: 1824Hrs.
*Response Time:*
04m 48s
*Description:*
کنٹرول روم کو موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا خانگڑھ مین بازار میں دوکان کو آگ لگ گئی ہے۔ آپ جلدی سے فائر ٹیم بھجوادیں۔
ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی ریسکیو پوائنٹ خانگڑھ سے ایک ایمبولینس ، سنٹرل اسٹیشن مظفر گڑھ سے دو فائر وہیکل کوجائے حادثہ پر روانہ کروا دیا
ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہوکربتایا کہ دکان مالک کے مطابق، دکان پر قبصہ کا کیس چل رہا تھا مخالفین نے بند دکان کو آگ لگائی۔ ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کردکان کے تالے توڑ کر پانی کی مدد سے فائرفائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا مزید کولنگ کا عمل جاری ہے۔
خانگڑھ مین بازار میں ایک دوکان میں آگ بڑھ اٹھی۔ تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے فائربرگیڈ کی گاڑی بازار میں بھی نا داخل ہوسکتی ۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif سے نوٹس لینے کی اپیل
بیلی راجپوت retweeted
میں اس چیز کو سیکنڈ کرونگی
پچھلے ہفتے فیکٹری کے سٹور روم شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔
بیٹے نے رات کو واپس آ کر بتایا ماما میں نے کال کیا آپریٹر نے لائین پر رکھ کر مجھ سے ابھی ڈیٹا ہی لیا تھا کہ کال کسی آفیسر کو شفٹ ہو گئی اس نے بتایا سر ہم آپکی فیکٹری کے باہر ہیں۔
پرفیکٹ رسپانس ٹائم👌
*Call time*: 1824Hrs.
*Response Time:*
04m 48s
*Description:*
کنٹرول روم کو موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا خانگڑھ مین بازار میں دوکان کو آگ لگ گئی ہے۔ آپ جلدی سے فائر ٹیم بھجوادیں۔
ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی ریسکیو پوائنٹ خانگڑھ سے ایک ایمبولینس ، سنٹرل اسٹیشن مظفر گڑھ سے دو فائر وہیکل کوجائے حادثہ پر روانہ کروا دیا
ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہوکربتایا کہ دکان مالک کے مطابق، دکان پر قبصہ کا کیس چل رہا تھا مخالفین نے بند دکان کو آگ لگائی۔ ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کردکان کے تالے توڑ کر پانی کی مدد سے فائرفائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا مزید کولنگ کا عمل جاری ہے۔
بیلی راجپوت retweeted
ٹھپے پہ ٹھپہ شیر پہ ٹھپہ
#گوجرانوالہ_مریم_نواز_کا
#شیر_پے_ٹھپہ
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق خواتین کو باعزت روزگار اور معاشی خودمختاری کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر لیاقت روڈ پر پنک ریڑھی بازار قائم کر گیا ہے۔
.
.
.
#Rawalpindi
بیلی راجپوت retweeted
2024
ٹرمپ آئے گا تے لگ پتہ جائے گا
2026
ٹرمپ جائے گا تو لگ پتہ جائے گا
منجانب زہنی مریض ایسوسی ایشن
بیلی راجپوت retweeted
An evening filled with colours and harmony hosted by my brother Sardar Ramesh Singh Arora Sb, Punjab’s Minister for Minorities, to celebrate Diwali 🪔
بیلی راجپوت retweeted
لیوی کی مد میں سرکار کو ایک پیسے کا گھاٹا نہیں پڑا لیکن پٹرول کی قیمت میں باون روپے فی لیٹر کمی ہو گئی۔ پچاس روپے مزید بنتی ہے۔ سرکار خود تو لوٹ ہی رہی تھی تا ہم ساتھ میں گلی محلے کے لٹیروں کو بھی ہاتھ صاف کرنے کی اجازت دے رکھی تھی۔
کھلے دل والی حکومت
بیلی راجپوت retweeted
قوم سے کئی ماہ تک فراڈ کرنے والے اس فراڈئیے کا جرم ناقابل معافی ہے، اسے مزید تُن دیا جائے
سردیاں آ رہی ہیں۔۔۔
یقین کریں جب فیس بک پر چوہدری سالک لکھا نظر آتا ہے میں چوہدری پالک پڑھ جاتی ہوں۔۔
وہی پالک جو اگست کے مہینے میں شہباز گل کی دادی انڈیا میں پکا رہی تھی۔۔😂😂😂
بیلی راجپوت retweeted
ہماری بہادر بیٹیاں اور بہنیں بھی پاک فوج کا حصہ بن کر وطن کی خدمت کر رہی ہیں۔ وردی صرف مردوں کی پہچان نہیں، یہ حوصلے، عزم، قربانی اور حب الوطنی کی علامت ہے۔ قوم کی ان بیٹیوں کو سلام جو پاکستان کا نام روشن کر رہی ہیں۔ 🇵🇰❤️
بیلی راجپوت retweeted
چوہدری سالک نے نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ پرویز الٰہی، مرہم نواز سےبہتر وزیراعلیٰ تھا. اپ لوگ کمنٹس میں اپنی رائےکا اظہارکیجئے. (واضح رہےکہ یوتھیا وزیراعلیٰ بزدار کا دور دور تک نام و نشان نہیں).
میری نظر میں:
شہبازشریف 83
نوازشریف 78
مرہم نواز 97
پرویزالہی 18
بزدار 3
اب آپ لوگ بتائیں.
بیلی راجپوت retweeted
عوام کے سوالات سے کب تک بھاگیں گے؟"
سی ای او ڈیجیٹل ایڈوکیٹ مصور عباسی کا مولانا فضل الرحمان سے بڑا سوال! انہوں نے کہا کہ ہم نے اس سال اکیلے 16 کروڑ روپے ٹیکس دیا ہے اور ہر چیز کلیئر ہے، تو مولانا صاحب نیب کے 26 سوالوں اور اپنے اثاثوں کا جواب دینے سے کیوں کترا رہے ہیں؟
#MusawarAbbasi #Politics #Accountability
بیلی راجپوت retweeted
چوہدری سالک پھنس گئے ہیں !
چوہدری سالک نے مرضی کے بغیر ڈ پٹی کمشنر گجرات کی تبدیلی پر اے آر والی کو پنجاب میں کرپشن کا انٹرویو تو دے دیا ہے مگر سوال یہ ہے کہ اگر چوہدری شجاعت حسین اور میاں نواز شریف کی مداخلت سے یہ معاملہ گول نہیں ہوتا، مریم نواز واضح معذرت کے مطالبے پر ڈٹ جاتی ہیں تو ان کے پاس آپشنز کیا ہوں گے؟
پہلا آپشن معذرت کا ہے جو چوہدری سالک حسین کے لئے کافی embarrassing ہو گا کیونکہ ان کا مقابلہ صرف نواز لیگ اور پی ٹی آئی سے بطور جماعت نہیں بلکہ گھر کے “شریکے” سے بھی ہے۔ سالک حسین اگر پھڈا ڈالتے ہیں تو پوری قاف لیگ کے لئے یعنی چوہدری شجاعت حسین کی پوری فیملی کے لئے مسئلہ بنے گا کیونکہ دوسری طرف چوہدری پرویز الٰہی کی فیملی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین کے بچوں کو اسی وقت اہمیت اور اقتدار ملا جب چوہدری پرویز الٰہی دوسرے دھڑے میں گئے ورنہ 1997 سے اب تک کی تاریخ دیکھ لیں، نوازشریف کی سپیکر شپ سے مشرف اور عمران خان کی وزارت اعلی اور پارٹی صدر کے عہدے تک سب کچھ پرویز الٰہی کو ہی ملا۔
مسلم لیگ نون سے تو چوہدری شجاعت کی فیملی کو گجرات کی سیٹیں مل گئی ہیں مگر پرویز الہی اور مونس الہی سے ملنی مشکل ہیں۔ اب راستہ یہی ہے کہ بڑوں کو بیچ میں ڈلوا کے صلح کر لی جائے ورنہ شدید مسائل ہیں۔ کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی کو گجرات میں چودھریوں کی مرضی کا ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او دے دینا چاہئے تھا کہ اسی سے چائے کی پیالی میں طوفان پیدا ہوا۔
آپ کے خیال میں سالک حسین کے پاس اب لیگل نوٹس کا جواب کیا ہے؟
بیلی راجپوت retweeted
کسی نے بھی مریم نوازشریف پر حملہ کرنا ہو پہلا نشانہ خاکسار کو بنایا جاتا ہے۔ عدالتی مقدمات ہوں، ایف آئی آرز کا اندراج ہو، فیملی پر حملہ ہونا ہو، پہلے خاکسار کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
بیلی راجپوت retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب منصوبہ جو پوری دنیا میں کامیابی کی ایک مثال بن چکا ہے۔ کس طرح اس منصوبے کے روح رواں اصل ہیروز صبح سویرے اٹھ کر پنجاب کی سڑکوں کو صاف کرتے ہیں۔ ایک ستھرا پنجاب ہیرو کی زندگی کا ایک دن اس ویڈیو میں
youtu.be/NV-liefa6x8?si=FUEC…
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق خواتین کو باعزت روزگار اور معاشی خودمختاری کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر لیاقت روڈ پر پنک ریڑھی بازار قائم کر گیا ہے۔
.
.
.
#Rawalpindi
بیلی راجپوت retweeted
وائرل ہونے کے لیے ان جیسیوں کو مریم نواز شریف کی نقالی کرنی ہے
اس وچاری ذہنی مریض کی حرکات چیک کریں 👇🏻🤣
There is no limit to jealousy and envy.
unavailable



























