Sana Abbasi (@Sania523) header
Sana Abbasi (@Sania523) profile picture

عشقِ حقیقی خالقِ عالم 💐میری لیڈر۔ مریم نواز 🌹اختلاف سیاسی ھوتا ھے شخصیت سے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔No DM plzz

Joined November 2021
Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)
Sana Abbasi retweeted
بلاول بھٹو صاحب آج کی گفتگو کے پیچھے اصل مسئلہ نئے صوبوں کی وہ بحث ہے جو عوام میں زور و شور سے جاری ہے۔ کیا لوگوں کو گورننس میں بہتری کی بات سے روک دیا جائے؟ یہ بات پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی اور باہر بھی، عوام سے یہ حق نہیں چھینا جا سکتا۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا پورا حق ہے۔ ریفرنڈم کروانے میں کیا حرج ہے؟ یہ ایک آئینی راستہ ہے۔ عوام نئے صوبے اور انتظامی یونٹس چاہتے ہیں تو بنا دیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں۔ آئیں، عوام کی رائے سے گڈ گورننس اور ملکی مفاد میں فیصلہ کریں۔
296
182
51
474
22,116
بابا جی فرماتے۔۔۔۔ جس منصوبے کی پیپلز پارٹی مخالفت کرے، سمجھ لو وہی ملک کے حق میں ہے
7
23
1
104
756
Sana Abbasi retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
399
1,357
48
4,609
77,081
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے وہ خواب تھے ہی چمبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بعیت پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
90
294
31
950
34,255
برکت کا اندازہ لگائیں کہ سیکولر حبیب بینک نے 55 کھرب کے کثیر ڈیپازٹس پر محض 69 ارب کا سود بنایا جبکہ میزان بینک نے اسلامی طریقے سے محض 33 کھرب کے کہتر ڈیپازٹس پر 90 ارب روپے کا "مبارک نفع" کمایا۔
185
416
35
2,005
105,093
وزیراعظم @CMShehbaz کا ویژن واضح ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ ایکسپورٹ فنانس اسکیم میں 300 ارب روپے صرف سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز اور نئے ایکسپورٹرز کے لیے مختص کیے گئے ہیں، لاہور،کراچی، پشاور اور کوئٹہ سے ایس ایم ای سہولت مراکز کا آغاز ہوگا جو بعد میں ہر ضلع تک پہنچیں گے۔ اب "میڈ اِن پاکستان" دنیا بھر کی منڈیوں تک پہنچے گا، انشاءاللہ 🇵🇰
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار سے وابستہ برآمد کنندگان کے وفد کی ملاقات ہوئی. ملاقات میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے حکومت کی جانب سے اقدامات کی پیشرفت اور انکے مسائل پر گفتگو ہوئی. گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کسی بھی ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں. چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے سہولیات مہیا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اور آج کی ملاقات کا سب سے اہم مقصد پاکستانی چھوٹے اور درمیانے کاروبار کرنے والوں کے لیے، ایکسپورٹ میں آسانی پیدا کرنا ہے. اس ضمن میں عوام میں کاروبار قائم کرنے کے حوالے سے آگاہی بڑھانے کے لیے تمام اقدامات لیے جائیں. وزیراعظم نے ڈسٹرکٹ کی سطح پر ایس ایم ای سہولت سینٹر کی منظوری دی۔ ایس ایم ای سہولت سینٹرز کے پائلٹ پراجیکٹ لاہور، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں قائم کرنے کی ہدایت کی. وزیرِ اعظم نے کہا کہ ان سہولت سینٹرز کی کامیابی کے بعد انکو بتدریج تمام اضلاع میں قائم کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ شہریوں کو کاروبار قائم کرنے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جا سکے. وزیراعظم نے جَلد خراب ہونے والی اشیاء (Perishable Goods) کو برآمد کرنے کے لیے کولڈ سٹوریج کا پائیدار نظام قائم کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل جلد از جلد پیش کرنے کی ہدایت کی. وزیرِ اعظم نے کہا کہ ایکسپورٹ فائنانس اسکیم میں ایس ایم ای سیکٹر اور نئے ایکسپورٹرز کیلئے 300 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ مختص کردہ رقم صرف چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (SMEs) کے لیے مخصوص ہوگی۔ اس ضمن میں ایگزم بنک نے سرکلر کردیا ہے۔ پاکستانی برآمدات کے فروغ اور مقامی صنعتوں کو برآمدتی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور سمیڈا کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی منظوری دی ہے۔ وفد کے شرکاء نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا. وفد کے شرکاء نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے تجاویز پیش کیں. وزیر اعظم نے وفد کی جانب سے دی گئی قابل عمل تجاویز پر غور کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی جو ان پر عمل درآمد کے حوالے سے وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کرے گی. اجلاس میں وفاقی وزراء، رانا تنویر حسین، جام کمال خان، ڈاکٹر مصدق مسعود ملک، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، عطا اللہ تارڑ، شزا فاطمہ خواجہ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی ہارون اختر، گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایس ای سی پی اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔
8
85
154
2,419
پنجاب دی دھی اپنے سرکاری سکول دا وزٹ کروا رہی اے! ویکھو سرکاری تعلیم دا انقلاب ❤️
47
334
6
758
14,281
عمران خان نے اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ،جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا ہے. خط کے آخر میں گزارش کی گئی ہے کہ Give Me Justice Before it is too late
1
1
1
98
عمران خان سے جب نئے صوبوں پر بات ہوئی تو کیا وہ مسکرا رہے تھے؟ لطیف کھوسہ کا جواب سنیے
6
43
3,074
🚨پہلے نام پڑھیں, جو مسلم لیگ نواز شریف کو چھوڑ گئے۔ عمر ایوب۔ شیخ رشید۔ شاہ محمود۔ حامد ناصر چھٹہ۔ پرویز الہی۔ چوھدری نثار ۔ شاھد خاقان۔ لیاقت جتوئی۔ غوث علی شاہ۔ شیخ وقاص اکرم۔ منظور وٹو۔ جاوید ھاشمی۔ زبیر عمر۔ ظفراللہ جمالی سمیت 30 سے زائد نامی گرامی شخصیات نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑا مسلم لیگ کو چھوڑا۔ ان میں سے کسی ایک نے کبھی نواز شریف کے کردار اخلاق بددیانتی پر کوئی بات نہیں کی۔ کوئی الزام نہیں لگایا کہ نواز شریف نے ان سے اسمبلی ٹکٹ کے بدلے کبھی پیسے لیئے، کبھی کسی نے نہیں کہا کوئی فائل سائن کرنےکےعوض نواز شریف یا کلثوم نواز حسن یا حسین نواز نے کوئی پرسنٹیج، گاڑی، ھیرے کی انگوٹھیاں یا پلاٹ کا تقاضا کیا ہو؟ نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے والے کسی ایک شخص نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اس سے پیسے لیتاتھا ؟ یا اسکا کچن اس نےچلایا۔ یا نواز شریف نے اسکی گاڑی استعمال کی؟ کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملےگا جو نواز شریف کےساتھ رھا ھو اور اس نےنوازشریف کے خلاف بات کی ھو۔؟ لیکن جو شخص عمران خان کوچھوڑ کر گیا جہانگیر ترین، علیم خان محسن بیگ، اسکی سابقہ اھلیہ، فیاض الحسن چوہان، پرویز خٹک، زبیدہ جلال وغیرہ جس جس کا نام لکھیں اس نے خان کا چھٹا کھٹّا کھولا کہ کچن سے لیکر گاڑیوں تک اور پھر ٹکٹ سے لیکر عہدوں تک شوکت خانم اور پارٹی فنڈ کے نام پر خان صاحب پیسے لیتےرھے۔یہ ھے فرق، جو دُنیا کے سامنے ہے. سال 1993سے نواز شریف کے خلاف مقدمات چل رھے مشرف نے سارا ریکارڈ چھان مارا۔ 25 کروڑ عوام میں سے کوئی ایک بندہ بھی کسی عدالت میں نواز شریف کے خلاف گواہ نہیں بنا کہ اس نے نواز شریف کو چوری پلاٹ قبضہ کرپشن لینڈ مافیہ غبن کرتے یا کمیشن لیتے ھوئے دیکھا ھو جبکہ خان صاحب کے خلاف عدت کیس میں 13 گواہ، 190 ملین پاونڈ کیس میں 33 گواہ، ان میں سے 7 خان صاحب کی کابینہ کے وزیروں نےآ کرخود گواھی دی۔ توشہ خانہ ون میں 17 گواہ، توشہ خانہ ٹو میں 28 گواہ، پیش ھوئے۔ باقی ریحام خان کی کتاب الگ ھے، جس کودنیا کی کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا گیا کہ جھوٹ لکھا ھے۔ 🙋‍♂️🥳☝️🤷‍♂️
21
195
5
439
21,223
Sana Abbasi retweeted
THE VISUAL STORYTELLING, THE DETAILING, THE SYMBOLISM! SAQIB KHAN AND UMERA AHMAD DESERVE ALL THE APPRECIATION. @UmeraAhmedOffic 🤌🫡👏❤️🔥🔥 #DarENijaat #darenijaat #Abzar #abzar
21
104
8,295
عمران خان صاحب کے اہل خانہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے بگڑے معاملات کوایک اینکر کے ذریعے سلجھانے کی کوشش کررہے ہیں ، یہ اینکر ایک وفاقی وزیر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔ نوٹ : اینکر اور وفاقی وزیر دونوں کا تعلق لاہور سے ہے ۔ بوجھو تو جانیں 😉😉😉😉
145
138
27
1,285
164,966
ایک آدمی عمر 60 سال کوئی کاروبار نہیں اولاد نہیں چوکیداری سے 15 ہزار ماہانہ کماتا ھے آبائی زمین ھے زاتی گھر ھے جس میں ضروریات زندگی کی اکثریت آئٹم گھر میں موجود ییں گھر زمین اوسط ویلیو 3 کروڑ سے زیادہ ھے سوال یہ ھے کیا وہ مساکین میں آتا ھے یا کروڑپتی ؟ @khalidmabbasi
15
4
2
29
5,693
السلام علیکم، صبح بخیر❤️ ہر نئی صبح اللہ کی طرف سے ایک اور مہلت اور نعمت ہے دن کا آغاز 'الحمدللہ' سے کریں کیونکہ شکر گزاری دل کو سکون اور رزق میں برکت دیتی ہے
16
4
45
698
*ریکارڈ چیک کر لیں!* 1990 سے 93، پھر 1997 سے 99، پھر 2013 سے 16، اور پھر 2024 سے جاری۔۔۔ جب بھی مسلم لیگ ن کی حکومت آئی پاکستانی >> اسٹیبلشمنٹ<< کی بین الاقوامی ساکھ وقار اور اعتماد میں بے انتہا اضافہ ہوا۔ یہ دعویٰ نہیں، ریکارڈ ہے۔ دنیا نے پاکستان کو عزت اسی دور میں دی🇵🇰
4
13
1
35
683
ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں ہاتھ اٹھاتے نہیں، نظروں سے گرا دیتے ہیں ۔🥀
1
4
19
411
یہ لیں جی کل جہلم میں "چیف منسٹر صاحبہ" نے عوام کو کیا کیا تحفے دئیے سنیں بھی اور دیکھیں بھی، اور ہاں، جعلسازوں سے ہوشیار رہیں 😜
74
247
16
545
12,663
اگر نئے صوبے ناگزیر ہیں تو یہ کام واوڈا، نقوی، میاں عامر، درانی سے نہ کرائیں فیوچر میں سیاستدانوں نے چلنے نہیں دینا ناکامی آپ کے حصے آئے گی بہتر ہے سیاستدانوزں کو اعتماد میں لیں اور انہیں مجبور کریں کہ وہ کنسنسز بنائیں اور اونر شپ لیں تاکہ مستقبل میں بہتری ہو @AnsarAAbbasi
5
8
1
42
770
آدم علیہ السلام سے شریعت شروع ہوئی تھی مکمل آ کر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ہوئی ہے۔اگر آئیڈیل آدم علیہ السلام کو ماننا ہے تو پیدا بھی ماں باپ کے بغیر ہو کر دکھانا ہو گا۔اس لیے اب تاقیامت انسانوں کیلئے بہترین طرز عمل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ کو بنایا گیا ہے جہاں تک چار شادیوں کا تعلق ہے تو وہ مذکور ہی ایسے ہوا کہ نااھل ایک کریں اور عدل کی اہلیت والے چار تک کر سکتے ہیں۔شریعت محمدی عدل کی صلاحیت سے محروم امتیوں کو ایک سے زیادہ کرنے کا مکلف نہیں بناتی جیسے کوئی حق زوجیت ادا کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو یا ایک کی زمہ داری بھی نہ اٹھا سکتا ہو تو اس پر ایک شادی کا بوجھ بھی نہیں ڈالتی۔اسی سے پتہ چلتا ہے کہ یہ "چسکا" نہیں ہے بلکہ ذمہ داری ہے جو "لا یکلف اللہ نفسا الا وسعھا" کے اصول کے تابع ہے۔رہے غامدی صاحب اور من جناب تو ہم دونوں صفت عدل سے قاصر ایک ہی صف میں ایستادہ ہیں مگر ہمارے نامہ اعمال کی تیرگی باعث ندامت ہے جبکہ انکی زلف میں پہنچ کر زور بیان سے وہی تیرگی حسن کہلائی ہے:
19
56
4
271
14,235
اینکر پرسن ربیعہ احسن کے بیہمانہ قتل کی جس قدر مذمت ہو کم ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اس کیس کی تحقیقات مکمل شفاف انداز میں ہو گی اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین
ربیعہ احسن کی ہلاکت کی افسوسناک خبر سُنی ، الفاظ نہیں ہیں کہ دُکھ کا اظہار کیا جا سکے۔ ربیعہ سے ایک ہی ملاقات ہوئی تاہم وہ ملاقات یادگار رہی۔ ربیعہ ایک انتہائی ملنسار شخصیت تھی اور زندگی کے لئے بے حد پُرجوش بھی۔ اللہ غریق رحمت کرے۔#RabiaAhsan
15
92
3
193
8,198