Sarfraz Bugti Media (@SarfrazBugtiTM) profile picture

Media Team of Chief Minister Balochistan, Mir Sarfraz Bugti

Quetta
Joined December 2018
Photo by Sarfraz Bugti Media (@SarfrazBugtiTM)Photo by Sarfraz Bugti Media (@SarfrazBugtiTM)Photo by Sarfraz Bugti Media (@SarfrazBugtiTM)Photo by Sarfraz Bugti Media (@SarfrazBugtiTM)Photo by Sarfraz Bugti Media (@SarfrazBugtiTM)Photo by Sarfraz Bugti Media (@SarfrazBugtiTM)Photo by Sarfraz Bugti Media (@SarfrazBugtiTM)Photo by Sarfraz Bugti Media (@SarfrazBugtiTM)Photo by Sarfraz Bugti Media (@SarfrazBugtiTM)Photo by Sarfraz Bugti Media (@SarfrazBugtiTM)
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی لاہور میں سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کے فائنل میچ میں شرکت اور قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی۔ وزیراعلیٰ نے فاتح پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ونر ٹرافی پیش کی اور قومی ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی بھی موجود تھے۔
68
53
215
5,285
صحت کی سہولیات کے لیے طویل انتظار اور مہنگے سفری اخراجات سے بچیں۔ پی پی ایچ آئی بلوچستان (PPHI-B) کی (صحت دہلیز ٹیلی ہیلتھ ایپ) معیاری اور مفت صحت کی دیکھ بھال براہ راست آپ کے گھر تک لاتی ہے۔ اہم خصوصیات: * 24/7 مفت مشاورتی سہولت (ہم وقت رسائی) * ماہر ڈاکٹرز تک فوری رسائی * عام صحت مشاورت، اور ماں اور بچے کی صحت کے لیے رہنمائی * پورے بلوچستان کے ہر شہری کے لیے دستیاب. #SehatDehleez #PPHIBalochistan #PPHIB #HealthyBalochistan #صحت_دہلیز
3
16
23
806
Quetta’s Transformation Is Just Getting Started! Development is gaining momentum in Quetta under the vision of our Chief Minister of Balochistan, Mir Sarfraz Ahmed Bugti. From urban transformation to modern infrastructure, a new chapter of development is taking shape. And this is just the beginning — much more is coming! Soon, Quetta aims to emerge as one of Pakistan’s leading cities in urban development. #QuettaTransformation #Balochistan #Development
23
31
5
160
18,350
In observance of International Rural Women’s Day 2026, an initiative under the vision of CM Mir Sarfraz Bugti to empower rural women through business registration, licensing and investment facilitation. 📅 Date: 15 October 2026 🕒 Time: 2:30 PM – 5:00 PM 📍 Venue: Sultanat Marquee, Quetta Empowering Women, Enabling Entrepreneurship. #Balochistan #Quetta #Pakistan #BalochWomen #BalochistanWomen
5
9
1
22
1,049
کوئٹہ، 15 اکتوبر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے معصوم طلبہ کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ میر سرفراز بگٹی کا جاں بحق بچوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بچوں کی قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا سانحہ ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان کی حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، میر سرفراز بگٹی
1
8
19
3,703
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے کے صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ صوبے کے دور دراز علاقوں میں 164 غیر فعال بنیادی مراکزِ صحت کو دوبارہ فعال کر دیا گیا، تاکہ عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ صحت مند بلوچستان، خوشحال بلوچستان! #SarfrazBugti #Balochistan #HealthReforms
3
16
25
814
کوئٹہ بدل رہا ہے! کوئٹہ شہر میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ ترقیاتی کام جاری ہیں۔ سڑکوں کی تعمیر، ٹریفک لائٹس کی تنصیب اور عام شہریوں کی سہولت کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، جلد کوئٹہ بلوچستان سمیت پاکستان کے اہم ترقیاتی شہروں میں شمار ہوگا۔ #Balochistan #Quetta
90
68
15
167
12,780
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت صوبے کے باصلاحیت نوجوانوں کو عالمی معیار کی اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ حکومتِ بلوچستان کی BEEF اسکالرشپ کے تحت محمد زبیر خلجی لندن کے The City Law School سے مکمل اخراجات پر مشتمل اسکالرشپ پر ایل ایل ایم (LLM) کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ اقدام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے، اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور بلوچستان کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ #Balochistan #BEEF #YouthBalochistan #Education
77
49
13
70
2,171
عالمی یومِ دیہی خواتین 2026 کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے لیے معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد بلوچستان کی ان تمام خواتین کو ایک چھت تلے جمع کرنا ہے جو اپنی محنت، لگن اور صلاحیتوں کے ذریعے کچھ کرنا چاہتی ہیں۔ کاروبار کی رجسٹریشن، لائسنس کے حصول اور سرمایہ کاری میں معاونت کے ذریعے خواتین کو اپنے کاروبار شروع کرنے اور معاشی طور پر خودمختار بننے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ بااختیار خواتین، خوشحال بلوچستان! #DaughtersOfBalochistan #WomenEmpowerment
2
24
37
903
عالمی یومِ خوراک کے موقع پر حکومتِ بلوچستان کا بچوں کی صحت مند نشوونما اور بہتر مستقبل کے لیے اہم اقدام۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت کوئٹہ کے سرکاری پرائمری اسکولوں میں اسکول میل پروگرام کے ذریعے بچوں کو مفت اور غذائیت سے بھرپور خوراک فراہم کی جا رہی ہے۔ صحت مند بچے، مضبوط بلوچستان، روشن مستقبل! #WorldFoodDay #SchoolMealProgramme #Balochistan
2
3
15
773
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت! وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی موجودگی میں ڈامب میں صوبے کے پہلے تجارتی جھینگا فارمنگ منصوبے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ منصوبے کے تحت نجی شعبہ 1 ارب 11 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا۔ منصوبے کے تحت 100 فیصد ملازمتیں مقامی افراد کو فراہم کی جائیں گی، جبکہ 20 سال کے دوران حکومت بلوچستان کو 86 کروڑ 60 لاکھ روپے منافع متوقع ہے۔ یہ منصوبہ ساحلی وسائل کے مؤثر استعمال، برآمدات کے فروغ اور مقامی سطح پر روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ #Balochistan #Investment #SarfrazBugti
6
10
1
29
1,325
ویمن بازار گوادر، بلوچستان کی خواتین کی معاشی خودمختاری اور بااختیاری کی جانب ایک اہم اقدام۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت خواتین کو اپنے ہنر کو کاروبار میں بدلنے، روزگار کے مواقع حاصل کرنے اور معاشی طور پر خودمختار بننے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ #Balochistan #BalochistanWomenEmpowerment #CMBugtiEmpowersBalochistanWomen
4
8
18
934
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے دستِ راست وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی رہائش گاہ پر بیہہ لوٹی ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام۔ بگٹی امن فورس کی بروقت کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک، بگٹی امن فورس کا ایک جوان شہید اور 3 زخمی۔ @PakSarfrazbugti
1
130
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر مچھ میں کان کنوں کی حفاظت اور محفوظ کان کنی کے فروغ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کے دوران کان کنوں کو حفاظتی آلات کے درست استعمال، حفاظتی قوانین پر عملدرآمد، گیس کی بروقت نشاندہی، مؤثر وینٹی لیشن، برقی آلات کے محفوظ استعمال اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ محفوظ کان کنی، محفوظ افرادی قوت اور محفوظ بلوچستان کی جانب اہم قدم۔
2
4
21
1,137
الحمدللہ! میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال بیکڑ میں پیچیدہ نوعیت کے کیسز سمیت 100 بڑی سرجریز کامیابی سے مکمل کر لی گئی ہیں۔ جدید طبی سہولیات، ماہر طبی عملے اور 24 گھنٹے فعال آپریشن تھیٹر کے ذریعے مقامی آبادی کو بروقت اور معیاری علاج کی سہولت میسر آ رہی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں حکومت بلوچستان دور دراز علاقوں کے عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ #SarfrazBugtiHealthRevolution #HealthDigitalizationBalochistan
4
3
18
856
بیکڑ میں میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ جدید لیبارٹریز، آپریشن تھیٹرز، فعال او پی ڈی اور مفت ادویات کی سہولت کے ساتھ چند ہی ماہ کے دوران ہنگامی اور پیچیدہ نوعیت کے کیسز سمیت 100 بڑی سرجریز کامیابی سے مکمل کی جا چکی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی قیادت میں صوبے کے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اور صحت کے شعبے میں بہتری کا سفر جاری ہے۔ #SarfrazBugtiHealthRevolution #HealthDigitalizationBalochistan
3
6
25
1,170
برسوں سے غیر فعال 164 مراکزِ صحت کی بحالی سے دور دراز علاقوں کے عوام کو معیاری صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر میسر آ رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے صحت مند بلوچستان کے وژن کے تحت بحال کیے گئے ان مراکز میں ٹی بی کی مفت تشخیص و علاج سمیت ذہنی صحت کی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ صحت کی بہتر سہولیات، ہر شہری کا حق۔ #SarfrazBugtiHealthRevolution #HealthDigitalizationBalochistan
2
5
1
24
1,204
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں سول سنڈیمین ہسپتال میں جدید طبی سہولیات اور ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹمز کے ذریعے صحت کے شعبے میں بہتری لائی جا رہی ہے۔ کیتھ لیب اور MRI سمیت جدید تشخیصی سہولیات سے بروقت اور درست تشخیص و علاج، جبکہ AI-Powered Smart Attendance System اور ڈیجیٹل فارمیسی کے ذریعے طبی عملے کی حاضری اور ادویات کے ریکارڈ میں شفافیت یقینی بنائی جا رہی ہے۔ مریضوں کا تحفظ اور معیاری صحت کی سہولیات حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے۔ #SarfrazBugtiHealthRevolution #HealthDigitalizationBalochistan
2
4
13
1,267
بلوچستان میں ٹی بی کے خلاف مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ ٹی بی کنٹرول پروگرام اور شراکت دار اداروں کے تحت صوبے کے تمام اضلاع میں تقریباً 210 مراکز کے ذریعے تشخیص، جین ایکسپرٹ، کلچر ٹیسٹس اور معیاری ادویات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔ DRTB مریضوں کو علاج مکمل ہونے تک ماہانہ 10 ہزار روپے سوشل سپورٹ جبکہ سفری اخراجات کے لیے 2 ہزار روپے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ مریضوں کے اہلِ خانہ کی مفت اسکریننگ بھی جاری ہے تاکہ بروقت تشخیص اور مؤثر علاج یقینی بنایا جا سکے۔ #SarfrazBugtiHealthRevolution #HealthDigitalizationBalochistan
3
4
13
1,842
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واضح کیا کہ حکومت عوام سے بندوق اٹھانے کا مطالبہ نہیں کر رہی۔ اگر دہشتگرد کسی کے باغ یا نجی املاک کو حملوں کے لیے استعمال کریں تو شہری فوری طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دیں۔ ریاست دہشتگردوں کو نجی املاک کو مورچے یا حملوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔
22
83
5
240
21,123