سسی کنول (@Sassi031) header
سسی کنول (@Sassi031) profile picture

سرکار راج 🙏

Joined July 2022
Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)Photo by سسی کنول (@Sassi031)
یہ سب کو پتہ ھے بس تسلیم کرتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
3
109
اعتراف جرم سسٹم کولیپس ہوا نہیں بلکہ کولیپس کروایا تھا بلاول زرداری #ImranKhansLifeIsAtRisk
5
5
231
اگر آپ سخت دل بھی ہیں تو بھی خان صاحب کا خط پڑھ کر آپ کو تکلیف ہو گی، انہوں نے اپنے حالات کے باوجود جو زیادہ زور دیا ہے وہ اپنی اہلیہ کے علاج پر دیا ہے۔ منیب فاروق #ImranKhansLifeIsAtRisk
7
5
242
کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں اور جو یہ بیماری کا مذاق بنا رھے ہیں اس کی بھی مذمت کرتا ہوں عمران خان #ImranKhansLifeIsAtRisk
43
17
526
زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کرسکوں گا عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط #ImranKhansLifeIsAtRisk
9
6
289
عمران خان انصاف مانگ رہا ہے لندن بھاگنے کا راستہ نہیں مانگ رہا #ImranKhansLifeIsAtRisk
19
9
332
بانی تحریک انصاف عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں #ImranKhansLifeIsAtRisk
15
8
265
محسن نقوی صاحب نے فرمایا کہ پورے ملک میں کرپشن ہو رہی ہے ان کا جملہ میں پورا کر دیتی ہوں کہ بالکل پورے ملک میں کرپشن ہو رہی ہے لیکن کرپشن کے خلاف کاروائی صرف پنجاب میں ہو رہی ہے ! عظمی ڈیوس ۔۔۔ یعنی شہباز شریف کرپشن کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر رہا ۔۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
3
32
15
501
عمدہ شاعری اور خوبصورت آواز ❤️
2
3
163
مولانا فضل الرحمان نے اپنے کارکنان کو "ٹاکی شاکی" مارنا شروع کردی ہے (پشاور) #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
1
10
23
1,793
لگتا ھے نظام الدین نے میڈیا کا پٹا کھول دیا ھے #FreeKhanFreePakistan
2
3
173
کراچی سے گیا ہوا شہری وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی دیکھ کر مریم نواز کا فین بن گیا ہم کراچی والوں نے ایسی صفائی کہاں دیکھی @MaryamNSharif
1
2
3
379
سوفٹ ویئر اپڈیٹ 😁 لاہور میں خاتون کو دھکا دینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس کنڈیکٹر نے معافی مانگ لی جبکہ موصوف کی نوکری سے بھی فارغ کردیا گیا @MaryamNSharif
2
3
294
خواتین آپ کی ریڈ لائن نہیں ہیں؟ @MaryamNSharif
1
2
5
409
یوتھیئے بغیر دستک دیئے اس کے گھر وڑ جاتے ہیں اس لئے اس کے وچلے زرائع کافی مضبوط ہیں #FreeKhanFreePakistan
ڈیل کے اگلے نکتے پر عمل درآمد شروع بلند آہنگی سے بولنے اور بھونکنے والے تبصرہ نگاروں اور عہدیداروں کو پارٹی سے نکالنے کا عمل شروع، تقریبا چھبیس لوگوں کی فہرست ہو سکتی ہے، جب کہ یو ٹیوبرز کے ویوز کم کئے جائیں گے۔ انتہائی یوتھڑ ذرائع ایتھے رکھ
1
2
4
200
اب ہر بندہ کہہ رہا ہے کہ کرپشن ہو رہی ہے او بھئی یہ کونسی بات ہے جو کرنیوالی ہے ہم چین گئے وہاں بھی کرپشن ہے UK اور امریکہ میں بھی کرپشن ہے ! رانا ثناءاللہ #FreeKhanFreePakistan
1
2
3
237
ایک گھنٹے کی ملاقات کو 4، گھنٹے طویل کر کے "نظام الدین" نے ن لیگ کو لاؤڈ اینڈ کلئیر میسج دیا ھے کہ ہم جب چائیں گے ن کو ق لیگ میں بدل دیں گے #FreeKhanFreePakistan
3
5
208
حسن ایوب کہہ رہا ہے گجرات میں سالک حسین کی ناک کے نیچے کرپشن ہو رہی ہے۔ یہی بات تو سالک حسین کہہ رہے ہیں کہ پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے، گجرات کون سا نیپال میں ہے ؟ دوسرا اگر یہ درست ہے تو پنجاب حکومت ایکشن کیوں نہیں لے رہی؟ وزیراعلیٰ کی تو زیرو ٹالرنس ہے۔ #FreeKhanFreePakistan
2
4
286
کہاں تو ملاقات کی اجازت نہیں تھی اور کہاں حقوق کی باتیں؟ عقل والوں کے لئے اس میں بڑی نشانیاں ہیں 😁 #FreeKhanFreePakistan
7
4
255
پٹواری تیار رہیں کسی بھی وقت نیفے میں پستول چل سکتی ھے #FreeKhanFreePakistan
1
13
10
317