Seema Batool (@SeemaBatool9) header
Seema Batool (@SeemaBatool9) profile picture

Chemist💕💕💕 Shia ❤️❤️ Muslim❤️❤️💓💓

gilgit
Joined April 2021
Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)
جب ایران غ ز ہ کے لیے اپنے بڑے لیڈرز کھو رہا تھا، تب محمد بن سلمان سعودیہ میں ڈانس پارٹیاں کرا رہا تھا، اور اب جب خود پر بنی تو اسلام یاد آ گیا۔
14
قیامت والے دن ایک طرف نارمل لوگوں کا حساب کتاب چل رہا ہو گا اور دوسری طرف ppp والے بنظیر کو حساب دے رہے ہونگے
1
1
21
14 newborn #babies died after a fire broke out in the gynecology ward of #PIMS Hospital in #Islamabad.
1
57
خوف ایسا ہتھیار ہے جسکے سامنے ایٹم بم بھی بےکار ہے
20
اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ تیرا قاتل تو ترا یار بھی ہو سکتا ہے عشق سولی ہے تو مرنے کی روایت کیسی پیار زندہ تو سر دار بھی ہو سکتا ہے اس کا منظور نظر کون ہے معلوم نہیں مجھ سا کمبخت گنہگار بھی ہو سکتا ہے
1
23
میٹرک میں فیل ہونے والے طلباءمایوس نہ ہوں آپ ہی تو ہمارے مستقبل کے سیاستدان اور سرکاری ٹھیکیدار ہیں اور یہ ملک آپ نے سنبھالنا ہے۔
32
جیسے امیرالمؤمنین ع کاکعبہ میں بتوں کو توڑنا کعبہ پر حملہ نہیں ویسے ہی ایران کا عرب ممالک میں امریکی اڈوں پر حملہ عرب پر حملہ نہیں یہ دجالی بتوں کو توڑنا ھے Long live Islamic Iran.🔥✌️
44
تاجر برادری کی جانب سے شہید امت رہبرِ معظم کی شہادت پر اظہارِ افسوس ایک ہی دن میں سب کا استخارہ "احسن" آجانا باعث تشویش کرار دیا جا رہا ہے جبکہ دانشورانِ ملت کا کہنا ہے تاجر برادری کی جانب سے یک کے بعد دیگر تعزیتی پیغام کا آنا محض اتفاق نہیں بلکہ سیزن سے مستفید ہونا ہے
28
مَهْلًا مَهْلًا يَا ابْنَ الزَّهْرَاءِ "اے زہراءؑ کے بیٹے، ذرا ٹھہرو، ذرا رُک جاؤ
33
مَهْلًا مَهْلًا يَا ابْنَ الزَّهْرَاءِ "اے زہراءؑ کے بیٹے، ذرا ٹھہرو، ذرا رُک جاؤ💔💔🖤😭😭😭
26
ایران کو تنہا کرنے اور وہاں "رجیم چینج" لانے کے بجائے، امریکہ اور اسرائیل نے اسے الٹا اور زیادہ طاقتور بنا دیا ہے، اور آج دنیا اس کے ساتھ پہلے سے کہیں زیادہ رابطہ کر رہی ہے۔ تاریخ کے سب سے بڑے جنازے میں 100 سے زیادہ ملکوں کے سربراہانِ مملکت، وفود، اور وزراء نے شرکت کی۔۔
21
"تاریخِ انسانیت کا یہ جنازہ قوموں کو جگا رہا ہے۔" #AyatollahKhamenei #rahbar #HussainForHumanity
2
21
تو مصر کے بازاروں میں کھویا ہوا یوسف دل تیرے ہجر میں ہمیشہ یعقوب رہے گا💔🥺
27
وقتِ رخصت قریب ہے، مگر دل ابھی بھی آپ کی جدائی قبول کرنے کو تیار نہیں...! آقا جان! آپ کی کمی ہر لمحہ محسوس ہوگی، اور آپ کی یاد ہمیشہ دل میں زندہ رہے گی۔ آہ آقا جان... دِلَم بَرات تنگ شُدہ.۔ #رھبرم #آرزوئے_شہادت #اللهم_ارزقنا_توفيق_الشهادة_في_سبيلك
25
۔اے رہبر! اگر آپ اپنی حیات میں تشریف لاتے... ہم نے کتنا انتظار کیا تھا *ہائے رہبر!* ہم آپ کے غم میں نڈھال ہیں۔ 💔💔💔 #Shaheedrehber
22
شہید آیت الله العظمی سید علی خامنه‌ای کا جسد مطهر آخری دیدار کے لئے مصلی امام خمینی میں۔ 💔
31
اے اہلِ عراق! اپنے دلوں اور روحوں کو تیار کر لو، تمہارے لیے ایک بہت ہی عزیز زائر، امام رضاؑ کی بارگاہ سے آ رہا ہے۔💔 وہ تابوت میں آیا ہے، اسے تو اپنے قدموں پر چل کر آنا چاہیے تھا۔💔"
30
اےلوگو اپنے کندھے آمادہ کرو داغ پدر آرھا ھے #Shaheed #Rehberam
25
شهید رہبر معظم کے بغیر محرم الحرام ایسے ہی ہے جیسے جسم کے بغیر روح، یا کاروانِ حسینی اپنے علمدار کے بغیر۔۔!💔😭
1
16
نِشانہ سِینہ ءِ اَکبرؑ کا باندھنے والے تُجھے ہَدف پہ محمدﷺ نہیں دِکھائی دئیے؟
1
24