سید مدثر حسین (@SeydMH) header
سید مدثر حسین (@SeydMH) profile picture

Don't decrease the goals... increase the efforts

Lahore, Pakistan
Joined February 2018
Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)Photo by سید مدثر حسین (@SeydMH)
سید مدثر حسین retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
400
1,359
48
4,632
77,535
سید مدثر حسین retweeted
گھنٹوں لوگ ٹریفک میں پھنسے رہتے تھے! اب ٹریفک رواں دواں! خوبصورت اور صاف ستھرا! کمال کر دیا مریم نواز شریف نے!
کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاہور کا یہ علاقہ بھی کبھی صاف ستھرا اور خوبصورت ہو جائے گا، شکریہ @MaryamNSharif 🫡
16
183
3
682
7,219
سید مدثر حسین retweeted
عمران خان کے خط سے ان کی مایوسی جھلکتی ہے۔ شاید انہیں محسوس ہو رہا ہے کہ اس راستے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوگی اور اگلی سیاسی ٹرم کے امکانات بھی ختم ہو رہے ہیں۔ دوسری طرف ان کی بیان کردہ طبی علامات کی تصدیق پمز کی رپورٹ یا ان کی بہنوں کے بیانات سے نہیں ہوتی، عمر چیمہ @UmarCheema1
114
189
15
673
49,427
سید مدثر حسین retweeted
مشہور زمانہ خاتون اینکر قتل کیس میں شوہر کے موبائل کا فرانزک بھی کلئیر نکلا۔ کوئی جھگڑا تھا نہ لڑائی۔ ماضی کاایک جھگڑا نکلا جو عام طور پر میاں بیوی میں ہو جاتا ہے یعنی معمول کی بات اور وہ معاملہ بھی ختم ہو چکا تھا۔ ہمارے صحافی دوست نعیم علوی کے مطابق پولی گراف ٹیسٹ بھی کلئیر نکلا یعنی جھوٹ نہیں بولا جا رہا تھا۔ خاتون اینکر کی والدہ اور ان کی بیٹیوں کا بھی یہی بیان تھا کہ یہ حادثہ تھا۔ اب میری درخواست ہے کہ جس مرد اینکر نے کہا کہ اس کے اور اس کی ٹیم گواہ ہے کہ خاتون اینکر پر تشدد ہوتا رھا، وہ گھر چھوڑنے اور خلع لینے والی تھی، اس کے موبائل کا فرانزک بھی کر لیا جائے، اس کا پولی گراف ٹیسٹ بھی کر لیا جائے۔ میں کوئی الزام نہیں لگا رہا بس احتیاطا کہہ رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے کوئی چٹ پٹی مصالحے دار بریکنگ نیوز مل جائے کیونکہ ہم سب اسی کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ کیا آپ مجھ سے اتفاق کرتے ہیں؟ #Rabia #murder #investigation #polygraphtest #truth
49
176
10
834
28,792
سید مدثر حسین retweeted
پنجاب گورنمنٹ کی تعریف اپنی جگہ لیکن جو فواد چوہدری بارے بول گیا۔۔۔۔۔ ہائے میرا ٹڈ😂😂😝😝😝
17
307
4
904
20,071
سید مدثر حسین retweeted
میں 3 سال سے پنجاب میں کمائی کر رہا ہوں نمک حرامی نہیں کروں گا پنجاب کے لوگوں کو گِلے شکوے کرنے کی بجائے شکر ادا کرنا چاہئیے ، مٹھائیاں بانٹنی چاہئیے کہ وہ رات کے 3 چار بجے بھی بغیر خوف کے گھومتے پھرتے ہیں ہم پختونخوا میں خدا کی قسم رات 9 بجے کے بعد گھر سے باہر نہیں نکل سکتے
48
814
14
2,202
37,352
کراچی کا ایک بھائی رات دو بجے ریلوے اسٹیشن لاہور کے سامنے سڑکوں کی صفائی دیکھ کر حیران پریشان ہو کر کہنے پہ مجبور ہوگیا اللہ پاک نے جیسے پنجاب والوں کو مریم نواز جیسی حکمران دی ہے کاش ہم سندھ والوں کو بھی کوئی ایسا ہی حکمران مل جائے / میں کہتا ہو اس کے لیے بھٹو کو دفن کرنا پڑے گا
27
299
7
858
19,079
سید مدثر حسین retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif کے نام ایک تلخ سیاسی حقیقت! صرف ترقیاتی کاموں سے کوئی بھی سیاسی جماعت انتخابات نہیں جیت سکتی۔ جب تک گراؤنڈ میں موجود سیاسی کارکن کو عزت، اہمیت اور رسائی نہیں ملے گی، اس کے جائز مسائل حل نہیں ہوں گے اور اس کے ساتھ مسلسل رابطہ نہیں رکھا جائے گا، انتخابی سفر کا ہر اگلا مرحلہ مشکل ہوتا جائے گا۔ یاد رکھیے، یہی سیاسی کارکن آپ کے لیے ووٹ مانگتا ہے، آپ کا جھنڈا اٹھاتا ہے، ووٹر کو گھر سے نکالتا ہے اور پولنگ اسٹیشن تک لے کر جاتا ہے۔ انتخابات کے دن سیاسی کارکن ہی جماعت کی اصل طاقت ہوتا ہے۔ سرکاری افسران آج کسی کے ساتھ کھڑے نظر آ سکتے ہیں، لیکن انتخابی میدان میں ان کا کردار اور ترجیحات مختلف ہو سکتی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی اصل قوت ان کے کارکن اور عوام سے براہِ راست رابطے ہوتے ہیں، سرکاری مشینری نہیں۔ ابھی بھی وقت ہے کہ تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک تنظیمی رابطے مضبوط کیے جائیں۔ اپنے ارکانِ اسمبلی کو اپنے حلقوں میں فعال اور مضبوط کیا جائے، ان کے مسائل سنے جائیں اور انہیں اگلے انتخابات کی تیاری کے لیے واضح سیاسی کردار دیا جائے۔ یاد رکھیے، ترقیاتی منصوبے حکومت کی کارکردگی دکھاتے ہیں، لیکن سیاسی کارکن ہی جماعت کا عوام سے رابطہ قائم رکھتا ہے۔ کارکن کو عزت دیجیے، وہی آپ کی سیاسی طاقت ہے
18
32
3
91
3,178
سید مدثر حسین retweeted
یہ لیں جی کل جہلم میں "چیف منسٹر صاحبہ" نے عوام کو کیا کیا تحفے دئیے سنیں بھی اور دیکھیں بھی، اور ہاں، جعلسازوں سے ہوشیار رہیں 😜
74
247
16
545
12,663
سید مدثر حسین retweeted
الحمدللہ! ساہیوال، اٹک اور منڈی بہاؤالدین کے بعد آج جہلم میں عوام کا والہانہ استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif نے عوام سے کیے وعدے پورے کیے ہیں۔ 124 کلومیٹر طویل للّہ جہلم روڈ کے پانچوں سیکشنز کی تکمیل اور 90 فیصد سے زائد کام کا کریڈٹ بھی انہی کو جاتا ہے۔ جو لوٹے اپنی جماعت چھوڑ کر آج اس منصوبے کے دعویدار بن رہے ہیں وہ اپنے دور میں ایک سیکشن بھی مکمل نہ کر سکے اور عوام کے مشکلات کا باعث بنے ان کے لئے عذاب بنے۔ منصوبہ اسی کا ہوتا ہے جو اس پر محنت کرتا ہے، عوام کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور وعدے پورے کرتا ہے عوام کے لئے آسانیاں پیدا کرتا ہے اور الحمدللہ جب بھی اس کا منصوبے کا ذکر ہوگا وزیراعلی مریم نوازشریف کا نام چلے گا۔
18
147
8
446
5,531
سید مدثر حسین retweeted
جہلم بازار کا افتتاح اور عوام کی محبتیں 🙏🏼❤️
166
850
43
2,184
71,101
سید مدثر حسین retweeted
اس میں ان کا قصور نہیں۔ یہ سب صدمے میں ہیں۔ ان کے پیروں کے نیچے سے نا صرف قالین کھسک گیا ہے بلکہ پیروں تلے زمین نکل گئی ہے۔ یہ ن لیگ حکومت کی ناکامی کا انتظار کرتے رہے اور ن لیگ اپنا قلعہ مزید مظبوط کر گئی! گجرانوالہ میں ن کے مقابلے میں تمام خطرناک کالعدم تنظیمیں بشمول تحریک انصاف ایک نئے نام سے الیکشن لڑیں مگر اکٹھے ہونے کے باوجود عبرت ناک شکست سے دوچار ہوئیں۔ یہ دھول چاٹتے رہ گئے! اللّٰہ کا بہت شکر ہے۔
عمران خان تو حکومت میں ھو کر بھی کوئی انتخاب نہی جیت سکا تھا۰ جنرل الیکشن باجوہ نے ووٹ چوری کر کے دیئے ضمنی میں PTI کو شرمناک شکست ھوئی تھی۰ اور کچھ نہی بس 2018 کے الیکشن کی کمپین میں اپنے حلقے میں عمران کا جلسہ ھی دیکھ لیتے۰ غیرت والے ھوتے تو سیاست ھی چھوڑ دیتے۰
683
906
153
2,375
568,247
سید مدثر حسین retweeted
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔ ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
1,442
1,796
209
5,319
252,761
سید مدثر حسین retweeted
شیر ✌️
4
29
2
53
904
سید مدثر حسین retweeted
One more town celebrating Yaum e Nijat today in Batkhela Malakand City
46
88
10
525
25,076
سید مدثر حسین retweeted
*PP-203 Sahiwal* *Results* Polling stations: 185/185 PMLN: 41,245 Tehreek e Ehsas Pak (TEP:PTI led combined opposition ): 23,167 Lead: 18,078 Alhamdolillah ! 🐅 🐅 🐅
228
715
39
1,970
89,262
سید مدثر حسین retweeted
*PP-203 Sahiwal* *Results* Polling stations: 122/185 PMLN: 28,765 Tehreek e Ehsas Pak (TEP/PTI led combined opposition ) : 14,980 PMLN Lead: 13,785
252
509
28
1,521
287,811
سید مدثر حسین retweeted
یہ ٹویٹ مریم نواز صاحبہ کے نام مریم @MaryamNSharif صاحبہ آپ کو ہفتے میں کم از کم ایک دن اپنی جماعت کے منتخب نمائندوں، ایم پی ایز اور ایم این ایز کے لیے مختص کرنا چاہیے۔ بلاشبہ آپ پنجاب میں بہت اچھا کام کر رہی ہیں لیکن آپ کی اصل سیاسی طاقت مسلم لیگ ن کے کارکن منتخب ایم پی ایز اور ایم این ایز ہیں۔ انہیں نظرانداز کرکے کوئی بھی سیاسی جماعت اپنی بنیاد مضبوط نہیں رکھ سکتی۔ آپ کی کچن کیبنٹ اور قریبی رفقا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو براہِ راست عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر آیا ہو۔ ان میں زیادہ تر مخصوص نشستوں پر آنے والے یا بغیر براہِ راست انتخاب لڑے مشیر اور وزیر بننے والے افراد ہیں۔ آپ کو اپنے منتخب نمائندوں پر اعتماد کرنا ہوگا اور انہیں حکومتی و سیاسی مشاورت میں مناسب جگہ دینی ہوگی۔ مسلم لیگ ن کے متعدد ایم پی ایز اور ایم این ایز جب ہم سے ملتے ہیں تو ان کی ایک ہی شکایت ہوتی ہے کہ تین سال گزرنے کے باوجود انہیں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کا موقع نہیں ملا۔ یہ شکایات ختم ہونی چاہیے منتخب نمائندے صرف اسمبلیوں میں بیٹھنے کے لیے نہیں ہوتے بلکہ وہ عوام اور پارٹی کے درمیان سب سے مضبوط رابطہ ہوتے ہیں۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ 2005 سے 2008 کے دوران ٹی وی چینلوں پر پرویز مشرف کے بعد سب سے زیادہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ترقیاتی منصوبوں اور افتتاحی تقریبات کی خبریں مسلسل نشر ہوتی تھی۔ ان کے دورِ حکومت میں پنجاب میں کئی نمایاں ترقیاتی منصوبے مکمل بھی ہوئے لیکن 2008 کے انتخابات میں مسلم لیگ ق تیسرے نمبر پر آ گئی۔ اس سے سبق ملتا ہے کہ صرف ترقیاتی کام اور تشہیر سیاسی کامیابی کی ضمانت نہیں ہوتے۔ آپ عمران خان کے دورِ حکومت سے بھی سبق حاصل کر سکتی ہیں۔ انہوں نے بھی ایک محدود کچن کیبنٹ پر انحصار کیا اور اپنے منتخب ایم پی ایز اور ایم این ایز کو مناسب وقت اور اہمیت دینا کم کر دیا۔ نتیجہ یہ نکلا جب عدم اعتماد کی تحریک پیش ہوئی تو اپوزیشن کو زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی تحریک عدم اعتماد کے وقت ان کی اپنی جماعت کے تقریباً 20 ارکانِ قومی اسمبلی نے علیحدہ گروپ بنا لیا، جبکہ پنجاب میں بھی 25 کے قریب ارکانِ صوبائی اسمبلی ان کے خلاف کھڑے ہو گئے۔ #نوٹ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ غیر منتخب وزرا، مشیروں اور بیوروکریسی پر ضرورت سے زیادہ انحصار کرنے کے بجائے اپنے منتخب ایم پی ایز اور ایم این ایز کو اعتماد میں لیں۔ ان کی بات سنیں، انہیں وقت دیں اور حکومتی فیصلوں میں ان کی رائے کو اہمیت دیں۔ سیاسی جماعتوں کی اصل طاقت ان کے منتخب نمائندے اور کارکن ہوتے ہیں، نہ کہ صرف چند غیر منتخب قریبی مشیر۔ میرا مقصد صرف ایک مخلصانہ سیاسی مشورہ دینا اور مسلم لیگ ن کے منتخب نمائندوں کے وہ تحفظات آپ تک پہنچانا تھا جو وہ ہم سے ملاقاتوں میں بیان کرتے ہیں۔ ممکن ہے میری بعض باتیں آپ کو ناگوار گزریں، لیکن میرا فرض تھا کہ جو زمینی حقائق اور شکایات میرے علم میں ہیں وہ آپ تک پہنچاؤں۔ فیصلے اور عمل درآمد یقیناً آپ کی صوابدید ہے
10
50
5
214
5,336
سید مدثر حسین retweeted
چاچو نے سینے پر بے شمار پتھر رکھ کے تیل کی قیمت میں اضافہ کیا اور برقرار رکھا تھا، وہ تو اللہ بھلا کرے حافظ نعیم الرحمن کا کہ انہوں نے تیل کی قیمتوں میں موجود خامی کی نشاندہی کم کروائی اور یوں چاچو کے سینے سے بھاری پتھر اترے۔
61
446
9
2,030
19,892
سید مدثر حسین retweeted
لیوی کی مد میں سرکار کو ایک پیسے کا گھاٹا نہیں پڑا لیکن پٹرول کی قیمت میں باون روپے فی لیٹر کمی ہو گئی۔ پچاس روپے مزید بنتی ہے۔ سرکار خود تو لوٹ ہی رہی تھی تا ہم ساتھ میں گلی محلے کے لٹیروں کو بھی ہاتھ صاف کرنے کی اجازت دے رکھی تھی۔ کھلے دل والی حکومت
81
859
22
2,902
29,981