جو بھی بھاٸی یا سسٹر سیلاب زدگان کےلیے امداد میں حصه ڈالنا چاهتے هیں وه انبکس میں مجھ سےرابطه کریں۔ شکریه
#غم_میں_کےپی_کے_ساتھ
@ShaadChd
امداد کی اپیل براۓ سیلاب زدگان کے پی کے
السلام و علیکم
آپ سب سے گزارش کجاتی هے که کے پی کے۔ کے شمالی علاقه جات میں جو تاریخ کی شدید ترین سیلاب آیا هے اس کےلیے هم مردان کےکچھ دوستوں کے ساتھ کل اورآج کچھ راشن اور دواٸیوں کے ساتھ بونیرگٸے تھے۔ وهاں کے حالات انتهاٸ ذیاده خراب هے👇
اسلیے آپ سب سے درخواست هے که اگر کوٸی بنده امداد میں حصه لینا چاهتا هے تو هم سے رابطه کر سکتے هیں۔
#floodinpakistan
#floodinbuner
#floodinkpk
هیلو @grok عمران خان اور نواز شریف شهباز شریف میں کون ایماندار هے؟
ایران نے یه بیان کس ملک کے بارے میں دیا هے؟ کوٸی بتا سکتا هے؟۔
This post is from an account that no longer exists. Learn more
1
33
ابھی کافی پوسٹس دیکھی جن کے مطابق تهران میں 5. 2میگنیچیوڈ کا زلزله ریکارڈ کیا گیا هے۔ اور کٸی ملکوں کو شک هے که یه ایٹمی دھماکه هو سکتا هے۔
1
75
مجھے ایسا کیوں لگ رها هے که غزٶه هند قریب هے۔ کیونکه حضرت شاه ولی الله دهلوی رحمة الله علیه کی پشنگوٸیوں کے مطابق هندٶں کے خون سے 3بار اٹک سے اوپر شمالی علاقوں کی طرف دریاۓسندھ کا پانی سرخ هو جاۓگا۔
لیکن یهاں میرے کچھ سوال هے که کیا اس وقت هندو فوج پورےپنجاب پر قبضه کر کے
👇
👇
عمران خان سے جنکو خطره هے ان لوگوں نے خان کو جیل میں ڈال دیاهے۔ دنیا میں اور بھی ایسے کیسز دیکھنے کو ملتے هیں لیکن 200سے ذیاده جعلی کیسز صرف عمران خان پر بناۓ گٸے هیں۔ ایسی مثال دنیا میں کهیں نهیں ملتی۔
#ہماری_عید_خان_کی_رہائی
"Imran Khan is a true hero who has dedicated his life to serving Pakistan and its people."
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
@TeamPakRising
اسکے خلاف کهیں حکومت اووووو اووووو والا احتجاج شروع نه کریں۔ 🤪
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #مینڈیٹ_چوری_کا_حساب_دو
Letter to Pak Govt from USA.
#8FebBlackDay
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال














