Shamshéér Sháh (@ShamshrShah) header
Shamshéér Sháh (@ShamshrShah) profile picture

Journalist

Balóchistán
Joined November 2026
آج بلیدہ گردانک میں مسلح افراد اور پاکستانی فورسز کے درمیان شدید نوعیت کی جھڑپ بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات
2
14
1,141
بی ال A کے ترجمان،جیئند بلوچ نے اسٹیٹمنٹ جاری کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں کئی کاروائیوں کی زمہ داری قبول کردی۔ترجمان نے کہا کہ فضائی یونٹ قہر بھی نوشکی کیمپ حملے کی حصہ تھے اور ان حملوں میں مجموئی طورپر 20 اہلکار ہوئے ہیں جبکہ وطن کی دفاع میں دو سرمچاروں نے جامِ شہادت نوش کی ہے۔
1
3
56
10,410
کیا، اب ریاست ہر ایک بلوچ کو صرف بلوچ ہونے کے ناتھے اپنے کرایہ دار مخبروں کے ہاتھوں قتل کروائے گا؟ کیا ہر بلوچ نوجوان جس کے نام کے آگے بلوچ لکھا ہے، وہ پاکستان کیلئے خطرہ ہے؟
نوجوان فٹبالر سلمان کا ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں بے دردی سے قتل بلوچستان میں جاری تشدد اور سفاکیت کا ایک اور المناک باب ہے۔سلمان ایک نوجوان کھلاڑی تھاجس کی زندگی کھیل کےمیدانوں اور روشن مستقبل کےخوابوں سے وابستہ تھی۔مگر ڈیتھ اسکواڈ نے اس کے خوابوں کو ہمیشہ کے لیے موت کی نیند سلا دیا
1
10
2,089
نوجوان فٹبالر سلمان کا ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں بے دردی سے قتل بلوچستان میں جاری تشدد اور سفاکیت کا ایک اور المناک باب ہے۔سلمان ایک نوجوان کھلاڑی تھاجس کی زندگی کھیل کےمیدانوں اور روشن مستقبل کےخوابوں سے وابستہ تھی۔مگر ڈیتھ اسکواڈ نے اس کے خوابوں کو ہمیشہ کے لیے موت کی نیند سلا دیا
تربت کے علاقے چَہسر میں ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ، ڈیتھ اسکواڈ کے فائرنگ سے سلمان ولد محمد جان موقع پر جانبحق
2
7
1
23
4,145
تربت کے علاقے چَہسر میں ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ، ڈیتھ اسکواڈ کے فائرنگ سے سلمان ولد محمد جان موقع پر جانبحق
1
2
1
14
4,512
قلعہ عبداللہ: غزہ بند کے قریب مچ کے مقام پر اسنائپر حملے میں افغان فورسز کے ایک سابق اہلکار کے ہلاکت کی اطلاعات
1
20
3,469
بریکنگ نیوز بلیدہ، جنتری کے مقام پر پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں پر مسلح حملہ، ایک اہلکار موقع پر ہلاک
1
2
27
3,706
چاغی: کوئٹہ تفتان تجارتی روٹ پر تھالو، بارتاگزی کے مقام پر مسلح افراد نے دو تجارتی گاڑیاں تحویل میں لے لی جبکہ علاقے میں پیش قدمی کرنے والے فورسز کو راکٹ و دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
1
7
2,263
مستونگ،گرگینہ: گذشتہ روز آپریشن میں مصروف پاکستانی فورسز کو تین مقامات پر آئی ای ڈی و مسلح حملوں میں نشانہ بنایا گیا، علاقے میں دیر تک جھڑپیں جاری رہیں۔
2
16
3,021
The Baloch movement’s first martyred revolutionary singer, sangat Zámur Balóch
1
4
104
9,012
بی ال A نے ھکل میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے 3 دنوں کے اندر 11 کاروائیوں کی زمہ داری قبول کر دی۔ترجمان،جیئند بلوچ کے مطابق،ان مربوط حملوں میں متعدد پاکستانی فورسز ہلاک جبکہ چاغی دالبندن میں مائننگ کمپنی پر کنٹرول،16اصلحہ ضبط اور سابق اہلکار اور کمپنی انجینئرز کو گرفتار کر لیا گیا
2
33
8,882
بریکنگ نیوز چاغی: کوئٹہ تفتان تجارتی روڑ پر چہتر کے مقام پر مسلح افراد کا کنٹرول، دو تجارتی گاڑیاں تحویل میں لی گئی۔
1
2
20
3,556
نوشکی پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ اور قافلوں پر حملہ،بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہژدہ خول کیمپ پر مارکیز ڈرونز اور 82 راکٹ و دیگر ہتھیاراں سے حملہ،کیمپ کے ایک بڑے حصے پر قبضہ ریکو اور ہارونی کے مقام پر کمک کیلئے آنے والے قافلوں پر بھی حملہ زرین جنگل مرکزی پل دھماکے میں تباہ
5
1
45
7,288
بریکنگ نیوز خاران: پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، کئی دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں
2
2
18
3,914
استاد منہاج مُختار کی شہادت کا خبر جھوٹہ اور پروپگنڈہ ہے۔ ایسے افواہوں پر بروسہ نہ کریں۔
4
8
131
11,070
بریکنگ نوشکی میں دھماکہ مزید تفصیلات آنا باقی
2
19
4,528
خضدار، کراڑو میں ناکہ بندی کے دوران پیش قدمی کرنے والے پاکستانی فورسز پر مسلح حملہ جبکہ دورانِ ناکہ بندی مسلح افراد نے تین تجارتی گاڈیوں کو بھی نذد آتش کر دیا
7
109
14,955
بریکنگ بارکھان کے علاقے بغاؤ میں داماد تھانے کو مسلح افراد نے کنٹرول میں لینے کے بعد اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ ضبط کر لیا
20
4,477
چاغی: نوکنڈی مائننگ کمپنی پر مسلح افراد کا کنٹرول، متعدد گرفتار، مائننگ کمپنی کے سیکورٹی پر موجود پاکستانی فورسز ایف سی و رینجرز کے 5 اہلکاروں سمیت جیولوجسٹ گرفتار افراد میں شامل
1
20
3,366