Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3) header
Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3) profile picture

DM for Noti's 🔔

England, United Kingdom
Joined September 2023
Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)
دوست اور دشمن کی پہچان. ”تمہارا دوست وہ نہیں جو صرف خوشی میں تمہارے ساتھ ہو، بلکہ وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی تمہارا ساتھ نہ چھوڑے۔“
1
12
390
زندگی کی سب سے بڑی حکمت. ”جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا، اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔“
13
387
Shayan Ali (fan) retweeted
علم کی عظمت ”علم مال سے بہتر ہے، کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور تمہیں مال کی حفاظت کرنی پڑتی ہے۔“
1
7
198
معافی کی خوبصورتی ”جب تم اپنے دشمن پر غالب آ جاؤ تو اسے معاف کر دو، یہ تمہاری کامیابی کا شکرانہ ہے۔“
1
3
214
علم کی عظمت ”علم مال سے بہتر ہے، کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور تمہیں مال کی حفاظت کرنی پڑتی ہے۔“
1
7
198
Shayan Ali (fan) retweeted
انسان کی پہچان ”انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوتا ہے۔“ جب انسان بولتا ہے تو اس کی عقل، سوچ اور کردار ظاہر ہو جاتے ہیں۔
2
4
193
انسان کی پہچان ”انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوتا ہے۔“ جب انسان بولتا ہے تو اس کی عقل، سوچ اور کردار ظاہر ہو جاتے ہیں۔
2
4
193
بہترین دولت ”قناعت ایسی دولت ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔“ جس دل میں قناعت ہو، وہ کم وسائل میں بھی سکون تلاش کر لیتا ہے۔
145
زبان کی بے احتیاطی ”جو اپنی زبان پر قابو نہیں رکھتا، وہ اکثر پریشانیوں کا سامنا کرتا ہے۔“
147
بہترین دوست ”تمہارا بہترین دوست وہ ہے جو تمہیں نیکی کی طرف لے جائے۔“
126
Shayan Ali (fan) retweeted
اپنی اصلاح ”جو شخص اپنے عیب دیکھتا ہے، وہ دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں مشغول نہیں رہتا۔“
1
3
229
اپنی اصلاح ”جو شخص اپنے عیب دیکھتا ہے، وہ دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں مشغول نہیں رہتا۔“
1
3
229
انسان کی حقیقت ”انسان کی قدر اس کی قابلیت اور ہنر سے ہوتی ہے۔“
143
Shayan Ali (fan) retweeted
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے، کہ ہمیں دوبارہ خبر ملی ہے، کہ عمران خان جیل میں ٹھیک نہیں ہیں وہ بیمار ہیں، ہم بہت پریشان ہیں #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
5
95
203
10,578
صبر اور کامیابی ”جو صبر کرتا ہے، وہ کامیابی سے محروم نہیں رہتا، خواہ اسے دیر ہی کیوں نہ لگے۔
1
1
9
282
لوگوں کے ساتھ حسنِ سلوک ”لوگوں کے درمیان اس طرح رہو کہ تمہارے مرنے پر وہ تمہارے لیے روئیں اور تمہارے زندہ رہنے پر تمہاری صحبت کے خواہش مند ہوں۔“
1
5
140
Shayan Ali (fan) retweeted
بریکنگ نیوز 🔥 امریکہ سےبڑاحکم آ گیا،کانگریس مین گریک کیسرکابڑابیان۔ہم عمران خان اورسیاسی قیدیوں کی رہائی کاحکومت سےمطالبہ کرتے ہیں ۔فوراً انہیں رہا کیاجائے،اور تشدد بند کیا جائے ۔🚨
135
2,175
16
6,846
148,139
انسان کی حقیقت ”انسان کی قدر اس کی قابلیت اور ہنر سے ہوتی ہے۔“
1
5
220
اپنی اصلاح ”جو شخص اپنے عیب دیکھتا ہے، وہ دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں مشغول نہیں رہتا۔
2
12
362