PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates) header
PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates) profile picture

Official updates of the President of PMLN, Shehbaz Sharif.

Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
Photo by PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates)Photo by PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates)Photo by PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates)Photo by PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates)Photo by PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates)Photo by PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates)Photo by PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates)Photo by PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates)Photo by PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates)Photo by PM Shehbaz (Updates) (@ShehbazUpdates)
بلوچستان میں ایک بچے نے وزیراعظم شہبازشریف کو کہا کہ میں آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں اپنی تعلیم کے لئے! وزیراعظم شہباز شریف نے بچے کی بات سنی اور فوری اس بچے کی تعلیم کے لئے اعلیٰ حکام کو ہدایت جاری کر دیں۔
121
151
12
661
وزیراعظم سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور رکن قومی اسمبلی ملک منیر اقبال چنڑ کی ملاقات۔ ملاقات میں عوامی مسائل، انکے حل اور حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے عوامی مسائل کے حل کے لیے رابطہ مہم مضبوط کرنے کی ہدایت کی۔
160
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets members of the Area Representative Development Council in Peshawar on 22 October 2026.
1
1
178
وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے وزرائے اعلیٰ کو انسدادِ دہشت گردی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ گزشتہ ڈھائی سال میں سیاسی اور عسکری قیادت کی مشترکہ کوششوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
105
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the meeting of Federal Apex Committee under the National Action Plan, in Peshawar on 22 October 2026.
119
2010 کے بعد خیبر پختونخوا کو انسدادِ دہشت گردی کے لیے 800 ارب روپے دیے گئے، مگر جدید اسلحے اور تربیت کی کمی کے باعث دہشت گردی پر قابو پانے کے بجائے اس میں دوبارہ اضافہ ہوا۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
73
پی ٹی آئی دور میں خیبر پختونخوا میں تعلیم، صحت اور امن سمیت عوامی فلاح کے امور نظر انداز کیے گئے، جس کے باعث حالیہ برسوں میں دہشت گردی میں دوبارہ اضافہ ہوا۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
72
قوم کے بچوں کے مستقبل کے لیے سکیورٹی فورسز کے ہزاروں جوانوں نے اپنی جانیں قربان کیں۔ ان قربانیوں کا احترام نہ کرنا ملک دشمنی ہے۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
2
4
103
2018 تک اس صوبے میں مکمل امن قائم ہو چکا تھا، جو سکیورٹی اداروں سمیت ہماری ماؤں، بہنوں اور بچوں کی قربانیوں کے نتیجے میں ممکن ہوا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار افراد شہید اور اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی ایپکس کمیٹی سے اجلاس
2
90
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے ایک استانی اور بچوں کی المناک وفات پر دلی افسوس ہے۔ گورنر صاحب سے کہا تھا کہ وہ فوری طور پر متاثرہ جگہ کا دورہ کریں اور اس سانحے کی مکمل تحقیقات یقینی بنائیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی ایپکس کمیٹی سے اجلاس
71
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif interacts with Daanish School Alumni at the inaugural ceremony of Daanish School Islamabad. #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
1
1
104
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دانش اسکول اسلام آباد کا دورہ اور اسکول کا باقاعدہ افتتاح۔ ادارہ جدید ترین سہولیات اور اعلیٰ تعلیمی معیار سے آراستہ ہے جہاں غریب اور پسماندہ طبقات کے بچوں کو بھی وہی مواقع مل رہے ہیں جو کسی بھی عالمی سطح کے ادارے کا خاصہ ہیں۔
88
A meaningful moment of connection as Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif interacts with students at Daanish School, Kuri, Islamabad, listening to their thoughts and experiencing their learning environment firsthand. Every child deserves access to quality education.
129
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دانش اسکول کُری،اسلام آبادکاافتتاح ایک ایسےروشن مستقبل کی جانب اہم قدم ہے،جہاں معیاری تعلیم ہر مستحق بچے کی دسترس میں ہوگی،جہاں خواب مالی مشکلات کے محتاج نہیں ہوں گےاورجہاں ہر بچے کو اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر آگے بڑھنےکے یکساں مواقع میسر آئیںگے۔
89
یہ خداداد ملکِ پاکستان، جس کے لیے لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دیں اور خون کے دریا عبور کیے، اس خواب کے ساتھ حاصل کیا گیا تھا کہ ظلم اور ناانصافی کا خاتمہ ہوگا اور ہر ایک کو اپنی محنت، قابلیت، امانت اور دیانت کی بنیاد پر مقام ملے گا۔
1
163
دانش اسکول کے بچوں کے یہ دل سوز واقعات دیکھ کر کوئی آنکھ ایسی نہ تھی جو اشک بار نہ ہو۔ یہ ہے وہ اصل پاکستان جہاں پر ہم سب برابر ہیں، ایک ہیں، خواہ کوئی بلوچ ہے، پنجابی ہے، سندھی ہے یا پشتون ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد دانش اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
103
ایک درزی کے گھرانےسے علینہ کا سفر دانش اسکول حاصل پور سے ڈاکٹر بننے تک"تعلیم سے تعمیر تک" کی عملی تصویر ہے۔ والد کے سائے اٹھنے کے بعد یہ ادارہ مسیحا بنا، وزیراعظم شہباز شریف کے تعلیمی وژن نے ہر قدم سرپرستی دی۔خوابوں کو اچھے اداروں کا سہارا ملے تو وسائل کی کمی بھی رکاوٹ نہیں بنتی۔
90
خیبرپختونخوا کی بیٹی انساء اکبر کے عزم اور حوصلے نے ثابت کر دیا کہ جسمانی معذوری ارادوں کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ دانش اسکول کی صورت میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا تعلیمی وژن محرومیوں کو عزم میں بدلنے کی ایک روشن مثال ہے۔ #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
1
1
89
ڈاکٹر علینہ کا سفر دانش اسکول سے شروع ہوا اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں خواب تعبیر ہوا۔ والد کے سائے کے بعد دانش اسکول سہارا بنا، شہباز شریف کے وژن نے دستِ شفقت رکھا۔ دانش اسکول کی پہلی ڈاکٹر، خواب سے تعبیر اور تعلیم سے تعمیر کی روشن مثال۔ #DaanishSchoolIslamabad
56