Shehlakhan retweeted
الحمد اللہ میری ضمانت منظور ہوچکی ہے اور آج اپنے حلقے میں کمپین کا پہلا دن ہے او میں بہت خوش ہوں
شاندانہ گلزار ❤✌
Shehlakhan retweeted
عمران خان نے 2018 پتوکی (قصور) جلسے میں واقعہ سنایا تھا کہ ایک بچہ اپنی سائیکل بیچ کر میرے جلسے میں آیا تھا
اس بچے کا نام تھا رانا الماس
آج وہ رانا الماس پتوکی PP-183 سے تحریک انصاف کا امیدوار ہے الحمدللہ
انتخابی نشان: پیالہ
Shehlakhan retweeted
#May9th_FalseFlag op has been used to dismantle Pakistan's democracy. The party that has never endorsed violence in 26 years of existence is being repeatedly blamed without any independent investigation. This must stop! We urge the judiciary to conduct independent investigation and let the law take its course.
Shehlakhan retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرنیشنل ورچوئل کنونشن
#InternationalVirtualConvention کیلئے پیغام (آرٹیفیشیل انٹیلی جنس کے ذریعے تخلیق کردہ آواز)
Shehlakhan retweeted
چئیرمین عمران خان کا خواتین کی الیکشن میں بھرپور شمولیت کے حوالے سے گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا گیا اہم پیغام
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Shehlakhan retweeted
⚘🌹⚘
اسلام علیکم صبح بخیر
" اور جس نے ایک خاص مقدار میں آسماں سے پانی اتارا اور اس کے ذریعہ سے مردہ زمین کو جلا اٹھایا اسی طرح ایک روز تم زمین سے برآمد کئے جاو گئے "
القرآن 43:11
⚘🙏⚘
Shehlakhan retweeted
اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا سیاسی ایشو انتخابات میں دھاندلی کا ہے
وزیراعظم عمران خان نے اس کے حل کیلیے کل اسپیکر کو خط لکھ دیا
لیکن نہ تو اس پر کسی پروگرام میں بات ہوئی اور نہ اپوزیشن نے اس پر لب کشائی کی
کیونکہ یہ اس نظام کے بینیفشری ہیں تو اسکو نہیں بس خان کو بدلنا چاہتے ہیں
Shehlakhan retweeted
عمران خان کے بارے میں جسٹس فائز عیسیٰ کے آج کے تند و تیز بیانات کے بعد معزز عدالت کا وہ فیصلہ سو فیصد درست معلوم ہوتا ہے جس میں جسٹس عیسیٰ کو آئیندہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمات سننے سے روک دیا گیا تھا
Shehlakhan retweeted
جب تک اس گٹر جج کے وکیل دلائل دیتے رہے تب تک پردہ رہا لیکن بہت اچھا ہوگیا نظر ثانی کی اپیل پر یہ گٹر جج خود دلائل دے رہا ہے اور اس کے اندر کا گند پوری دنیا دیکھ رہی ہے
Shehlakhan retweeted
روٹی کپڑا مکان کا نعرہ قیام پاکستان کیبعد ھر کسی نے لگایا لیکن اسکو پایہ تکمیل پہنچانے کی بنیاد آج 1500 جفاکش مزدوروں میں مکان تقسیم کرکے کپتان نے رکھدی اوپر سے کہنا کہ یہ عوام کا حق ھے ھمارا کوی کریڈٹ نھیں یہ ھے اصل تبدیلی زندہ باد
ابتدا تو ھوچکی انتہا ریاست مدینہ ان شااللہ
Shehlakhan retweeted
Good Thursday morning/evening, stay blessed & beautiful
KEEP SMILING
⚘🌹⚘
@naziarubbani
@Uzmabaloch19
@MajorWaheed
@Malik4Fareeha
@With_Love_1
@AmbreenPTI1
@HumaimaMalik162
@mohsinmalvi19
@Suzannah_Baron
@khantareen1
@poemprose
@Sunita_Says_
@PardueSuzanne
Shehlakhan retweeted
70 سالوں سے عوام سے وعدہ تھا روٹی کپڑا مکان کا بدلے میں لوٹ لیا خزانہ پاکستان کا ۔ نیا پاکستان ہاوسنگ کے تحت محنت کش طبقے کے لئے فلیٹوں اور گھروں کی تقسیم کا عمل آج سے شروع شکریہ عمران خان ۔ شاباش زلفی اس کو ممکن بنانے کے لئے
Shehlakhan retweeted
معزز ججز کو جسٹس عیسیٰ سے سوال کرنا چاہیے کہ آپ نے تو حدیبیہ پیپر ملز کیس کی میڈیا میں ڈسکشن پر پابندی لگا دی تھی اب اپنی باری آئی ہے تو اپنے کیس کو کیوں میڈیا پر نشر کروانا چاہتے ہیں؟





















