وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی راجہ بازار، مدینہ مارکیٹ، سبزی منڈی، بوہڑ بازار، موتی بازار، قصائی گلی اور صرافہ بازار میں تاجر برادری سے مشاورت اور گفتگو کر رہے ہیں۔
#HanifAbbasi
#24November
8
محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی بنی میں تاجروں سے خطاب کر رہے اس موقع پر صدر ایوب چوھدری طارق خرم حفیظ جہانگیر سبحانی عامر گل صالحین قریشی ے ذیشان مہدی بلو بلتی سمیت دیگر تاجر رہنما بھی موجوہ
#HanifAbbasi
#24November
5
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ کمرشل مارکیٹ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی صدر انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ ملک سہیل کے ہمراہ تاجروں سے خطاب کر رہے
#HanifAbbasi
#24November
2
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپیکر ملک محمد احمد خان کی ملاقات، پنجاب کے ہر شہر اور ہر گاؤں کی یکساں ترقی پر اتفاق!
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ دے کر مریم نواز نے جہلم کے عوام کے دل جیت لیے۔ شکریہ مریم نواز!
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
#JhelumMeiMaryam
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
نئے صوبوں پر بحث سے خوف کیوں؟
ریفرنڈم آئینی راستہ ہے، چور دروازہ نہیں!
عوام کی مرضی کا احترام کریں!
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
حکومت میں رہ کر اپوزیشن کرنا دوہرا معیار ہے!
فیصلہ صرف عوام کا ہوگا، کسی ایک خاندان کا نہیں!
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
عطا تارڑ کا بلاول بھٹو کو دوٹوک جواب! 🔥
حکومت میں رہ کر اپوزیشن کرنا دوہرا معیار ہے۔ ریفرنڈم آئینی راستہ ہے۔
فیصلہ صرف عوام کا ہوگا!
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
شُکریہ جہلم 🙏
عوامی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
1
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
میری عمر 70 سال ہے، میں نے اپنی زندگی میں جہلم میں ایسا ترقیاتی کام نہیں دیکھا۔ غریب عوام کی سہولت کے لیے الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں، جدید ماڈل بازار قائم ہو چکے ہیں اور جہلم کا ماڈل بازار یورپ کا منظر پیش کر رہا ہے۔
#MaryamNawazInJhelum
#JehlumMeiMaryam
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
Good news for the public!
Prime Minister Shehbaz Sharif's government has reduced petrol by Rs. 8 per litre and diesel by Rs. 7 per litre.
This is real public relief, this is real service.
Thank you Prime Minister Shehbaz Sharif!
#PetrolPrice #PMLN #ShehbazSharif #PublicRelief
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
آپ اور ہم سب دہائیوں سے اسی سسٹم کا حصہ رہے ہیں۔ بیک وقت حکومت کے مزے بھی لینا اور اپوزیشن بھی کرنا، پروٹوکول اور عہدے بھی رکھنا اور ہائی مورل گراؤنڈ بھی لینا، یہ دوہرا معیار ہے۔
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
سندھ میں جرنلسٹ کے استحصال کے چند کیسز ہیں جن پر نوٹس لیا جانا چاہیے۔ ہم جرنلسٹ پروٹیکشن کے حوالے سے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ سندھ گورنمنٹ بھی اس میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے، آپ حکومت کا حصہ ہیں۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
رکھ پھلاں تے پیر صدقے میں تھیواں ،
ہوئ ہر دم خیر صدقے میں
تھیواں۔
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
The journey of progress and public service continues as Jhelum takes another significant step towards development! Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif is set to inaugurate multiple landmark projects
#MaryamNawazInJehlum
#JehlumMeiMaryam
Sheikh Fatima Asif Official 1 retweeted
بلاول بھٹو زرداری صاحب اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ بھی حکومت میں ہیں انہیں بار بار یاد کروانا پڑتا ہے کہ محترم اپ حکومت کا حصہ ہیں
#فیصلہ_صرف_عوام_کا









