Sher nawab khan retweeted
"خانہ کعبہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم جیسے مقدس ترین مقامات پر اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کی جانی چاہیے۔ سعودی حکام کو چاہیے کہ وہ ایک ایسا مؤثر نظام وضع کریں جس کے تحت ان مقامات پر صرف سادہ (بٹن والے) موبائل فونز لے جانے کی اجازت ہو۔ یہ حرمین شریفین کے خادموں کی بنیادی ذمہ داری اور فریضہ ہے کہ وہ اللہ کے مہمانوں کی عزتِ نفس، پردے اور عبادت کے سکون کا بھرپور خیال رکھیں۔"
Sher nawab khan retweeted
عوام کسی بھی ایسے وزیراعلیٰ یا پارٹی عہدے دار کو قطعاً قبول نہیں کریں گے جسے بانی چیئرمین عمران خان صاحب کی براہِ راست نامزدگی حاصل نہ ہو۔
وسیم عباس کے ساتھ جنسی زیادتی ہوتی تھی- وہ اسلئے خوفزدہ ہو کر بھاگ رہا تھا- یتیم خانہ باقائدہ سپلائی کا کام کرتا تھا- بجلی کا کام سکھایا جانا ایک جھوٹ ہے- ملزمان نے اپنی غلاظت کھلنے کے ڈر سے اسے کچل کر مارا ورنہ کام سے بھاگنے پر بھلا کون قتل کرتا ہے-
Sher nawab khan retweeted
اگر اتنی ہی ہمدردی تھی تو وہ یتیم خانے میں کیوں تھا؟ 💔
جب اسے آپ کے ساتھ اور سہارے کی ضرورت تھی، تب کوئی آگے نہ آیا۔ اب جب وہ اس بے درد دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا ہے، تو یہ دکھاوے کے آنسو اور ہمدردی کی ڈرامے بازی کیوں؟
زندہ انسان کی قدر کریں، مرنے کے بعد کا سوگ صرف منافقت ہے!
Sher nawab khan retweeted
باپ مر گیا۔۔۔ماں نے دوسری شادی کر لی
۔۔۔نانا نے بچہ یتیم خانے بھیج دیا کہ کوئی کام سیکھ لے گا۔کھانا ملتا رہے گا
اس بچے کو دنیا میں آنا سزا ہی لگی ہو..
Sher nawab khan retweeted
Generation Z around the world has not only risen up against the system, but its most unique feature is that it is protesting on the streets without any traditional leadership.
Sher nawab khan retweeted
Last time you wanted to "finish the job", Iran emerged even stronger. Want to try your luck again? Be our guest. But be careful; we have unfinished jobs too.
Netanyahu is driving America into another war to stay out of jail, whatever the consequences for Israel—let alone POTUS.
Sher nawab khan retweeted
"جنگل کا قانون بھی فطرت کے اصولوں اور قواعد کا پابند ہوتا ہے۔ وہاں حیوان بلا وجہ ایک دوسرے کے دشمن نہیں بنتے، نہ ہی وہ حرص، ہوس اور لالچ کے شکار ہوتے ہیں۔ وہاں ہر مخلوق صرف اپنی ضرورت کے مطابق زندگی بسر کرتی ہے۔
مگر افسوس! انسان درند گی اور بے حسی میں جنگل کے قانون سے بھی کہیں آگے نکل چکے ہیں۔"
Sher nawab khan retweeted
اصل توجہ طالب معاملات؛
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔
۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔
عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
Sher nawab khan retweeted
دہشت گردی کے خلاف آپریشن عروج پر۔۔ عوام جان چکا ہے کہ آپ لوگ ڈالر کیلئے یہ سب کچ کر رہا ہے۔۔
Sher nawab khan retweeted
اللہ گواہ ہے، نہ تو عمران خان کی محنت اور صداقت میں کوئی کمی آئی ہے، اور نہ ہی اہل خیبر پختونخوا بے وفا ہیں۔"
Sher nawab khan retweeted
عجیب آئین ہے! جو منتخب حکومت گرانے اور گورنر راج کی تو اجازت دیتا ہے، مگر قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی آواز قوم تک پہنچانے کی نہیں!
Sher nawab khan retweeted
خیبر (باڑا) سے آنے والے مناظر دل دہلا دینے والے ہیں۔ یہ ملک اور اس کے عوام کسی بھی مزید انتشار کے متحمل نہیں ہو سکتے؛ آخر کار یہ سب محبِ وطن پاکستانی ہی ہیں۔ اگر صورتحال کو ہوش مندی سے نہ سنبھالا گیا تو یہ کسی کے قابو میں نہیں رہے گی...
Sher nawab khan retweeted
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
Sher nawab khan retweeted
خیبر میں پولیس نے خود ہتھیار پھینک دی۔ کہ ہم ظلم نہیں کر سکتے۔
پولیس کو عوام سے لڑانا بند کرے..
Sher nawab khan retweeted
🚨 اہم ترین قومی اپیل:
محمود خان اچکزئی
ملک میں جمہوریت اور آئین کے خلاف ہونے والے شدید حملے کے تناظر میں، تمام سول سوسائٹی اور عوام سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ:
پاکستان کے مستقبل اور آئین کی حفاظت کے لیے تمام طبقات متحد ہو جائیں۔
جمہوریت پسندی کا تقاضا ہے کہ اس نازک موڑ پر اجتماعی آواز بلند کی جائے۔
Sher nawab khan retweeted
Now, as Pakistanis have taken to the streets to protest my father’s release, Asim Munir’s regime imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa (my father’s political stronghold).
Having failed to secure Balochistan or Azad Kashmir, Munir once again invokes terrorism to justify another military operation in Pashtun lands. Yet again sacrificing lives in an attempt to cling on to power.
Khyber Pakhtunkhwa’s democratic mandate must be restored. My father, our detained family members, PTI representatives and all political prisoners must be released immediately. The people’s right to peaceful protest must be respected.
Pakistan belongs to its people, not its military.





