SAAM (@Si_786) header
SAAM (@Si_786) profile picture

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ

اسلام آباد, پاکستان
Joined November 2018
Photo by SAAM (@Si_786)Photo by SAAM (@Si_786)Photo by SAAM (@Si_786)Photo by SAAM (@Si_786)Photo by SAAM (@Si_786)Photo by SAAM (@Si_786)Photo by SAAM (@Si_786)Photo by SAAM (@Si_786)Photo by SAAM (@Si_786)Photo by SAAM (@Si_786)
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir #COAS & CDF of #Pakistan The Peace Makers 🇵🇰 #Switzerland #Iran #ISPR
29
63
6
198
6,270
پوری دنیا میں ایک ہی نام پاکستان پاکستان
1
700
اگر آج انڈیا ہار گیا تو ؟ انڈیا ہارے گا
1
2
534
بوڑھے جوان بچے ہر کوئی مسکرا رہا ہے اللّه پاک سے دعا ہے اس طرح سکون کے ساتھ خوشیاں اتی رہیں
5
718
اپ پورے پنجاب کی خوشی سکوں بنتی جا رہی ہیں اللہ اپ کو اسی طرح عوام کی خدمت اور عوام کے لیے خوشی کا باعث بنائے
1
10
224
اللہ اپ کو بہت اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے سلامت رہیں خوش رہیں اللہ اپ کے والد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے آج پہلی بار پورا لاہور دل سے مسکرا رہا ہے
5
107
اگر کسی لیڈر میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور وہ فیصلہ کرتا ہے اپنی عوام کی خوشی کے لیے اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ انسان مستقبل کا بہترین لیڈر بنے گا انشاءﷲ میں نے پنجاب میں لاہور میں اس طرح کی خوشی اج تک نہیں دیکھی اللّه امن اور سکوں رہے @MaryamNSharif
3
63
جو حالت ہے اس وقت پورے انڈیا میں وہ بہت قابل رحم ہے ایک نقوی نے پوری دنیا کی کرکٹ کو ہلا کے رکھ دیا الحمداللہ پہلی بار ایسا بندہ آیا کے دن کو تارے دیکھا دیے انڈیا کو @MohsinnaqviC42
2
145
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر داخلہ اس طرح کا شہزادہ انسان بنا ہے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح الفاظ میں بول دیا انڈیا کو کہ دس مئی کو پھینٹا لگایا تھا انڈیا کا تو یہ نہیں سوچا تھا کہ بعد میں کیا ہوگا @MohsinnaqviC42 @TheRealPCB @TheRealPCBMedia
3
250
جس طرح کے ملک کے حالات چل رہے ہیں اگر پنجاب حکومت کے کام مریم نواز شریف کے پراجیکٹس نکال دیے جائیں تو باقی اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے @MaryamNSharif
1
3
380
السلام علیکم کچھ دن پہلے جنوبی پنجاب کروڑ فتح پور بکھر جانے کا اتفاق ہوا جہاں پہ بہت سارے غیر قانونی افغان باشندوں کو دیکھا پنجاب حکومت ویسے تو ماشاءاللہ سارے کام بہت اچھے کر رہی ہے پلیز اس پہ بھی توجہ دیں @MaryamNSharif
1
3
335
افغان طالبان سے یہ بولنا کے ٹی ٹی پی پے خلاف ایکشن لیں ایسا ہی ہے کے طالبان خود اپنے خلاف ایکشن لیں @MehmoodJan1
2
217
سندور کو مسخ کرنے کے بعد تندور کو ٹھنڈا کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے #Pakistan #PakArmy
1
343
پنجاب میں جس ترھا کام ہو رہے اگر مریم نواز نے اپنے 5 سال پورے کر لئے تو انشاءﷲ 5 سال بعد عوام خود اس ملک کی وزیر اعظم @MaryamNSharif
1
4
264
نصر من اللہ و فتح قریب فجر کا وقت اللہ اکبر کی صدا اللّه ہماری مدد فرما
2
890
Noor khan airbase
1
235
شاہین افریدی حارس روف نسیم شاہ 30 اوور 214 رنز 13 رنز ایکسٹرا ابرار خوش دل شاہ سلمان علی آغا 20 اوور 17 رنز یہ حال ہے فاسٹ بالنگ کا #PakistanCricket #wasimakram #shoaibakhter
1
340
یہ تھے وہ شر پسند جن لوگوں کو رینجرز اور پولیس پے حملہ کرنے کا کہا گیا
1
676
اللّه پاک اس ملک پے رحم کرے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2
144
علی امین کی تقریر دے ایسا لگ رہا جیسے مارا بھی بہت ہو کسی نے اور ساتھ بولا ہے رونا بلکل بھی نہیں بیٹا @MehmoodJan1
233