وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور وزیرِتعلیم رانا سکندر حیات کی قیادت میں سرکاری سکول ایک نئے دور میں داخل 🚀
اب یہ صرف تعلیم نہیں، بلکہ تربیت، نظم و ضبط اور خوبصورتی کی مثال بن چکے ہیں۔
اساتذہ کی محنت قابلِ تحسین 👏
@RanaSikandarH @MaryamNSharif @ReshamSaleem3
Rawalpindi 2026 | Honhaar Scholarship & CM Laptop Programs are empowering students of Federal Educational Institutions with new opportunities for academic excellence and digital inclusion.
A brighter future begins with investing in our youth!
#HonhaarScholarship2026
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
Our students are raising awareness about smog, its harmful effects and the steps we can all take to protect our health and environment. Under the leadership of Chief Minister Punjab @MaryamNSharif, we are empowering young minds to become advocates for a cleaner, healthier Punjab.
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
One Touch football With Super Students Of Bahawalpur !
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
پنجاب کے امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے On-Screen Marking (OSM) کا ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت طلبہ کی امتحانی کاپیوں کو جدید اسکینرز کے ذریعے ڈیجیٹل شکل میں منتقل کرکے Real-Time Dashboard پر آن لائن چیکنگ کی جاتی ہے۔ Facial Recognition ٹیکنالوجی کے ذریعے ممتحن کی شناخت یقینی بنائی جاتی ہے، جبکہ ایک سے زائد چہروں یا غیر متعلقہ شخص کی موجودگی پر سسٹم خودکار طور پر لاک ہو جاتا ہے۔ AI ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے ذریعے امتحانی عمل کو مزید شفاف، محفوظ اور مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ یہ اقدام پنجاب کے تعلیمی نظام میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور شفافیت کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
سر ان بہنوں اور بیٹیوں کی ہی تو دعائیں ہیں میرے ساتھ ❤️🙏
بھکر کے ایک کالج کی ویڈیو دیکھیے۔ کتنی بچیاں بے جھجک وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کے ساتھ کھڑی ہیں۔ یہ اعتماد بتاتا ہے کہ وہ ان کے لیے کبھی باپ تو کبھی بڑے بھائی کا کردار ادا کرتے ہیں۔ مریم نواز کا وژن اور رانا سکندر کی محنت ہی پنجاب کو تعلیم میں باقی صوبوں سے آگے لے جا رہی ہے۔@RanaSikandarH
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
She is From KPK,
Studying in a Govt institute in Bakhar❤️
@MaryamNSharif She Endorses Your Work 🇵🇰✔️
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
The School Education Department, Punjab, is making it a cherished school tradition to welcome every ECCE child with love, warmth and care, ensuring their first steps into learning are filled with joy, happiness and a sense of belonging.
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب ہونہار سکالرشپ و لیپ ٹاپ پروگرام میں اپلائی کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔
پروگرام سے مستفید ہونے کے لیے فوری اپلائی کریں کہیں یہ سنہری موقع ہاتھ سے نکل نہ جائے۔
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
سیاسی قیاس آرائیوں اور بے بنیاد تنقید سے ہٹ کر اصل توجہ عوامی خدمت، مؤثر گورننس اور عملی نتائج پر ہونی چاہیے۔ کارکردگی کا اصل معیار دعوے نہیں، عوام کی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلی ہے۔
youtube.com/watch?v=ADGJWwjK…
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
سیاسی اختلافات کا حل اشتعال انگیز بیانات میں نہیں، سنجیدہ مکالمے، مذاکرات اور باہمی اتفاقِ رائے میں ہے۔
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پارکو کے اشتراک سے میٹرک امتحانات 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی طالبات کے اعزاز میں سکالرشپس تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ ان باصلاحیت طالبات کی محنت اور کامیابیاں ہمارے تعلیمی مستقبل کی روشن امید ہیں۔
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
Yes This is a Government School,
NSSE Sialkot Girls Campus !
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
𝗔𝗽𝗽𝗹𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗼𝗽𝗲𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝗡𝗮𝘄𝗮𝘇 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗶𝗳 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹𝘀 𝗼𝗳 𝗘𝗺𝗶𝗻𝗲𝗻𝗰𝗲 (𝗡𝗦𝗦𝗘) 𝗣𝗵𝗮𝘀𝗲 𝗜𝗜𝗜
Punjab Education Foundation invites eligible individuals, young entrepreneur groups, educational chains, EdTech firms, NGOs/CSOs, and degree-awarding institutions to apply.
NSSE aims to provide inclusive, state-of-the-art education with modern facilities and technology-enabled learning, at zero fee for students. 𝗣𝗵𝗮𝘀𝗲 𝗜𝗜𝗜 𝗼𝗳𝗳𝗲𝗿𝘀 𝟴𝟬 𝘀𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹𝘀 𝗮𝗰𝗿𝗼𝘀𝘀 𝟱𝟳 𝗧𝗲𝗵𝘀𝗶𝗹𝘀 𝗶𝗻 𝟮𝟳 𝗱𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗰𝘁𝘀 𝗼𝗳 𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯.
𝗥𝗲𝗮𝗱 𝘁𝗵𝗲 𝗧𝗲𝗿𝗺𝘀 𝗼𝗳 𝗥𝗲𝗳𝗲𝗿𝗲𝗻𝗰𝗲 (𝗧𝗢𝗥𝘀):
pef.edu.pk/pdf/Nawaz_Shareef…
𝗥𝗲𝘃𝗶𝗲𝘄 𝘁𝗵𝗲 𝗮𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 𝘀𝗶𝘁𝗲 𝗹𝗶𝘀𝘁:
pef.edu.pk/pdf/Nawaz_Shareef…
𝗔𝗽𝗽𝗹𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗽𝗼𝗿𝘁𝗮𝗹:
nsse.pefsis.edu.pk/
𝗚𝗲𝗻𝗲𝗿𝗮𝘁𝗲 𝗰𝗵𝗮𝗹𝗹𝗮𝗻 𝗳𝗼𝗿𝗺:
pefsis.edu.pk/ViewChallanFor…
𝗟𝗮𝘀𝘁 𝗱𝗮𝘁𝗲 𝘁𝗼 𝗮𝗽𝗽𝗹𝘆: 𝟭𝟬 𝗗𝗲𝗰𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 𝟮𝟬𝟮𝟲
𝗙𝗼𝗿 𝗶𝗻𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻: 𝟬𝟰𝟮-𝟵𝟵𝟬𝟬𝟮𝟭𝟬𝟬
#PEF #NSSE #NSSEPhaseIII #PunjabEducation #EducationForAll
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @RanaSikandarH @SEDPunjabGov @malikshoa1bawan
سرکاری سکول، معیاری سکول! 🎓
وزیرِ تعلیم پنجاب @RanaSikandarH کی قیادت میں سرکاری سکولوں کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ تنقید کے بجائے حقائق اور کارکردگی کو دیکھیں۔ مقصد: ہر بچے کے لیے معیاری تعلیم اور روشن مستقبل!
#SarkariSchoolMayariSchool #KaamBoltaHai
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
My Dearest Students of Grade 10 & Grade 12 As Promised Smart Syllabus Is Notified !
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
فواد بھائی ۱)میرا حلقہ حاضر ہے پی پی ۱۸۳- نیشنل اسمبلی ۱۴۰-آڈیٹر آپ کی مرضی کا اخراجات میں دوں گا!
اگر ایک لاکھ سے فارم ۴۵ پر تحریک نا انصاف کو نہ ہرایا ہو تو جو سزا آپ کہیں-
وہاں سے بھی چیک کروا لیں😜
۲) ۲۰۱۸ میں بھی RTS چلا کر ۲۰۰ ووٹ سے ہرایا گیا ہمیں- تب ۱۲۷،۰۰۰ ریکارڈ ووٹ لیے تھے!
جب دونوں باتوں کی تسلی ہو جائے تو ٹویٹ ضرور کیجئے گا!

























