Pinned Tweet
طالبان خود کو خالص شریعت کا علمبردار قرار دیتے ہیں، لیکن افغانستان میں خواتین کو مبینہ طور پر جنسی استحصال، جبری شادیوں اور بااختیار افراد کی بدسلوکی جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ متاثرین کی آوازیں دبانا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔
ا
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
João Pedro is wondering what kind of football project he has gotten himself into at Chelsea! 🤣
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
گجرات کا یہ واقعہ دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ انسان اندر تک دہل جاتا ہے اور رشتوں پر سے اعتبار اٹھنے لگتا ہے۔ 💔
ایک شخص جو اپنی بیوی اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دن رات محنت کرتا رہا، اپنا وطن چھوڑ کر پردیس کی خاک چھانتا رہا، نہ جانے کتنی مشکلات برداشت کرکے یورپ پہنچا۔ ویزا بنوایا، پاسپورٹ حاصل کیا اور پھر اپنے بچوں کو اپنے پاس بلانے کے لیے درخواست دی۔ لیکن جب پاکستان میں بچیوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کروائے گئے تو مبینہ طور پر سامنے آنے والے نتائج نے اس شخص کی دنیا ہی اجاڑ دی۔ بتایا جا رہا ہے کہ کئی بچوں میں سے صرف ایک اس کا حقیقی بچہ نکلا، جبکہ باقی بچوں کے حیاتیاتی والد الگ نکلے۔
ذرا سوچیں! جس شخص نے اپنی زندگی کا بہترین وقت بیوی اور بچوں کے مستقبل کے نام کر دیا، اسے بدلے میں ایسا صدمہ ملا جس نے اس کے وجود کو ہلا کر رکھ دیا۔ کیا یہ اس کے اعتماد، محبت اور قربانیوں کے ساتھ سنگین ناانصافی نہیں؟
یہ واقعہ ہمارے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ ازدواجی رشتے اعتماد، وفاداری اور سچائی سے قائم رہتے ہیں۔ اگر کوئی عورت اپنے شوہر کے ساتھ بے وفائی کرتی ہے اور اس کے اعتماد کو دھوکا دیتی ہے تو اسے سوچنا چاہیے کہ وہ صرف ایک انسان کو نہیں بلکہ ایک پورے خاندان کی زندگی کو تباہ کر رہی ہے۔ یہی اصول مردوں پر بھی یکساں لاگو ہوتا ہے۔
آخر ہم کس معاشرے میں جی رہے ہیں؟ ہم اسلامی اقدار، حیا، وفاداری اور خاندانی نظام کی بات تو کرتے ہیں، لیکن عملی زندگی میں ان اصولوں کو کہاں چھوڑ آئے ہیں؟
سب سے زیادہ افسوس اس پردیسی شخص پر ہے جو اس وقت کس ذہنی کرب اور اذیت سے گزر رہا ہوگا، اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔ ایسے شخص کو طعنوں کی نہیں، ہمدردی، انصاف اور قانونی رہنمائی کی ضرورت ہے۔
**یاد رکھیے! پردیس میں انسان صرف پیسہ کمانے نہیں جاتا، وہ اپنے پیچھے اپنے خواب، اپنی محبتیں اور اپنے خاندان کا مستقبل چھوڑ کر جاتا ہے۔ کسی کے اس اعتماد کو مت توڑیے، جس نے آپ پر اپنی پوری زندگی کا بھروسا کیا ہو۔** 💔
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
جوگیوں کے پیچھے جیسے جوگ لگ جاتا ہے❤️🩹
پریمیوں کو پریم والا روگ لگ جاتا ہے🫀
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
یا تو ساڈا بن جا مایا
یا تو اپنا سانوں بنا
ٹرک دی بتی پیچھے نہ لا
Good night 😴
sweet dreams 🍂
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
السلام علیکم 🤝
صبح بخیر💫
اللہ پاک آپ کی صبح کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے روشن فرمائے۔ آپ کے دل کو سکون، زندگی کو آسانیاں، رزق میں فراوانی اور ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲
یا اللہ! ہمارے والدین کو صحت و سلامتی عطا فرما، ہمارے گھروں کو خوشیوں سے آباد رکھ آمین
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
اچھا گورکھ
@grok
کیا یہ مفتی محمود احمد کا پوتا ہے ذرا اس کی تصدیق کر دیجئے گا شرافت کے گھروں سے غلاظت ابھر کر باہر ا رہی ہے
کیا فائدہ ایسی تبلیغ کا جن سے لوگوں کی بچیاں محفوظ نہیں ہیں






