@Sony_810

In a captured nation, defying tyranny isn’t rebellion; it’s faith, justice, and Khan’s legacy ✨ مدتوں بعد پیدا ہوتا ہے ایسا مستانہ جو بدل دیتاہےدستورمیخانہ-

Amsterdam, The Netherlands
Joined April 2022
Imran Khan’s vision gave Pakistan a spine. His resistance gave the people a voice. His sacrifice will give the nation its freedom. "افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر" #HappyBirthdayImranKhan @Teamipians
37
1,091
14
1,112
30,277
Summayyah retweeted
Airstrikes on a gold mine on the Sudan-Egypt border on Saturday killed more than 200 workers, three survivors told Sudan Tribune. The Sudanese rights group Emergency Lawyers put the preliminary toll at 72 and blamed Egypt's air force. Survivors told AFP a jet struck five times at Jabal al-Uqaydat, and said thousands fled into the mountains while many may be trapped under rubble. Sudanese civil groups and parties accused Egypt, which has not commented.
🇸🇩 An airstrike on a gold mine on the Sudan-Egypt border killed at least 72 workers on Saturday, according to Emergency Lawyers, a Sudanese group documenting abuses in the war, which blamed Egypt's air force. Survivors told AFP a jet struck five times around 8 a.m. at Jabal al-Uqaydat, near the disputed Halayeb Triangle, and that many more may be trapped under rubble. The Sudan Doctors Network put the toll at 13 killed and 28 wounded. Egypt has not yet commented. It is the second deadly strike on the site this year after 23 workers were killed in June, when Egypt's military announced an operation against illegal mining. The country backs Sudan's army in its war with the genocidal UAE-sponsored militia RSF.
1
16
2
31
7,718
Summayyah retweeted
سہیل آفریدی Arrested but not defeated گورنر مالک مشرقی پاکستان میں بھی راج کرتا تھا، مگر آخر اُسے اپنی جوتی چھوڑ کر وہاں سے بھاگنا پڑا۔ پھر بھاگتا ہوا پکڑا گیا اور جیل میں اُسے موت آ گئی۔ اُس کے پیچھے جو فوج تھی، اُسے کیسے سرنڈر کرنا پڑا، وہ بھی آپ کے سامنے ہے۔ ملک کے حالات تو خراب ہیں، مگر اُس سے بھی زیادہ عاصم منیر کے حالات خراب ہیں۔ پاکستان کے ہر شہر کے ہر جنکشن پر پولیس تعینات ہے۔ اتنا ڈرا اور خوف زدہ کسی فاشسٹ ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔
137
5,761
46
17,175
237,070
دہ شکر دے خان جیل تا تلو ٹائم کی او حکومت ختمیدو ٹائم کہ مونگہ نہ او اغا با سومرہ سختہ وہ 💔😥 یہ شکر ہے خان کے حکومت ختم ہونے کے وقت اور جیل جانے کے وقت ہم کو اتنا کچھ پتا نہیں تھا وہ بھی کتنا سخت ترین وقت ہوتا #نکلو_پشاور_کی_طرف
ګرانه!!! ډیر مي‌ یادیږی🥀🤌
3
2
123
Summayyah retweeted
غفران خان کا دوٹوک بیان — مزاحمت زندہ باد! گولی مار دو، گورنر راج لگاؤ یا مارشل لاء نافذ کرو، عمران خان کی رہائی کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ احتجاج بھی جاری رہے گا اور مزاحمت بھی! ہم غلامی قبول نہیں کریں گے، اپنے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے! ✊ مزاحمت زندہ باد، عمران خان زندہ باد
1
93
1
264
3,177
Quote something white from your gallery 🤍
Quote something white from your gallery 🤍 #اردو_زبان
2
68
Summayyah retweeted
سہیل آفریدی کی گرفتاری کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی۔ جس طرح عمران خان بہادری سے گرفتاری کے لیے پیش ہوئے تھے، اسی طرح سہیل آفریدی نے بھی بہادری اور جرات کا مظاہرہ کیا۔ شاباش سہیل آفریدی! ❤️✊ وفاداری، غیرت اور بہادری ایسے ہی ثابت ہوتی ہے۔ کپتان کے بہادر کھلاڑی کو سلام!
70
1,459
21
4,673
238,244
Summayyah retweeted
When an empire unleashes its cruelty upon an entire nation out of fear of one man, it reveals not its strength, but the beginning of its end. #imrankhan
5
490
4
1,152
11,565
Summayyah retweeted
International Media Coverage of Asim Munir dictatorship act today in the province of Khyber Pakhtunkhwa which was the only province where govt was according to people’s mandate. Asim Munir fears Imran Khan & his loyalists. He is destined to lose against the people of Pakistan!
56
2,755
18
4,891
35,808
🚨کالج چوک مردان میں اس وقت شدید عوامی ردعمل ریکارڈ ہو رہا ہے انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے کوریج نہیں
3
60
202
2,997
پاکستان کسی چند افراد کی جاگیر نہیں، یہ پچیس کروڑ عوام کا وطن ہے۔ اس ملک کے فیصلوں میں عوامی مینڈیٹ، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو تسلیم کرنا ہوگا، کیونکہ اصل طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں اور حکمرانی کا جواز عوام کا اعتماد ہے۔ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
5
3
65
نہ خوف ہمیں جھکا سکتا ہے، نہ جبر ہمارے عزم کو توڑ سکتا ہے۔ ہم پُرامن، ثابت قدم اور پُرعزم رہ کر اپنے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ان شاء اللہ، حق کی آواز بلند ہوگی، انصاف کا پرچم لہرائے گا اور عوامی مینڈیٹ کی بالادستی قائم ہوگی #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
7
4
34
ہماری جدوجہد پُرامن ہے، ہمارا عزم مضبوط ہے، اور ہمارا راستہ آئین و قانون کی پاسداری ہے! ناانصافی کے اندھیروں میں عوام امید کی مشعل بن چکے ہیں۔ عمران خان کے ساتھ کھڑی یہ آواز حق، انصاف، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ کے احترام کی آواز ہے۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
7
4
30
یاد رکھو! تبدیلی صرف نعروں سے نہیں، بلکہ عوام کے شعور، اتحاد، ثابت قدمی اور مسلسل پُرامن جدوجہد سے آتی ہے۔ آؤ! مل کر ایک ایسا پاکستان بنائیں جہاں طاقتور بھی قانون کے تابع ہو اور کمزور کو بھی انصاف ملے۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
7
3
25
آؤ! خوف کی زنجیریں توڑیں، مایوسی کو شکست دیں اور اپنے شعور، اتحاد اور عزم کی طاقت سے ایک ایسے پاکستان کی بنیاد رکھیں جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو، انصاف ہر شہری کو میسر ہو اور عوام کی رائے کا احترام کیا جائے۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
9
3
27
نسل در نسل “بُوٹ “کی خدمت کی روایت! صرف چہرے بدلتے رہے ۔۔۔ “بوٹ“ کی بالا دستی آج بھی برقرار ہے بُھٹو کی جماعت میں!!
16
696
9
986
17,673
Summayyah retweeted
یہ تیری عدالت ختم ہوئی 🔥 مولا کی عدالت باقی ہے☝️
10
18
387
اے میرے خدایا یہ کیسا جنگل اور کیسا قانون ہے کہ گیدڑوں کے ہاتھوں شیر مر رہے ہیں #نکلو_پشاور_کی_طرف
51
1
82
615
Summayyah retweeted
جب جب عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے اسکا انجام ڈھاکہ جیسا ہی نکلتا ہے۔ پہلے تو 90 ہزار پتلونیں اتری تھیں، اب لگتا ہے آٹھ لاکھ پتلونیں اترنے کا وقت آگیا ہے۔
149
430
11,303
نہیں مروں گا، اب کسی جنگ میں یہ سوچ لیا 🔥 میں اب کی بار عشق عمران میں مارا جاؤں گا 🔥 🔥 #نکلو_پشاور_کی_طرف #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
7
25
345