
Strong Political Views||T’s & RTs are not endorsement|| #FollowBack to witness some quality tweets
Ireland
Joined July 2011
- Tweets962
- Following1.5K
- Followers1.1K
- Likes747
Skak retweeted
I’m in a good mood - let’s see who has my notifications on
Giving away $200 in 10 minutes
All you need to do is LIKE RT & post usdt ERC20 address
Skak retweeted
یہ جو ‘تہمت لگا کے ماں پہ۔۔۔’ والا شعر کثرت سے استعمال کیا جارہا ہے، اس پر یہ شعر قابل غور ہے:
جس کو مشرق میں چھوڑ آئے تھے
وہ بھی ماں تھی یا ماں بدل لی ہے؟
Skak retweeted
جب جیو کو رگڑا جا رہا تھا تو ہم یہی کہتے تھے کہ اگلا نمبر ڈان کا ہے۔ ایسے ہی جب الطاف کو رگڑ رہے تھے تو پیٹتے تھے۔ جب تک سب متحد نہیں ہوں گے سب مارے جائیں گے باری کا انتظار کریں بس nitter.cf/arshad_geo/status/9978…
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں اس لئے ۔۔۔۔۔
#بول_کہ_لب_آزاد_ہیں_تیرے
Skak retweeted
مسلم لیگ ن کے دفاتر سیل ہونا شروع
مختلف شہروں میں سینکڑوں کی تعداد میں ایف آئی آر درج.
مسلم لیگ ن کے کارکنان اور رہنماؤں کو گرفتار کرلیا جائے گا.
یہ خبر ضرور آتی اگر نوازشریف کا تعلق
ایم کیو ایم سے ہوتا.
#ArrestTraitorNawaz
#غدارنواز
Skak retweeted
Very correct Mir Jaffer was Military Commander of Nawab Sirajudula his real name was Syed Jaffer Ali Khan Najafi and Mir was his official designation which means commander he was called "Mir-e-Sapah" nitter.cf/atifthepoet/status/995…
مزے کی بات یہ ہے کہ میر جعفر فوجی جرنیل تھا اور میر صادق سپہ سالار کا وزیر۔ بدقسمتی یہ ہے کہ ان دونوں کو بھی سویلینز یا سویلین حکومت کے کھاتے میں ڈال دیا گیا ہے۔ ہائے تاریخ!
#Pakistan #TipuSultan #Traitor #MirJafar
Skak retweeted
بھارت نے پاکستان میں دہشت گردی کی جتنی بھی کاروائیاں کیں ان پر خاموشی اورحتی کے پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن کا کبھی بھولے سے بھی نام نہ لیا۔ اور آج اپنے ہی گھر پر حملہ آور
یہ ہیں ہمارے 3 مرتبہ کے وزیر اعظم نواز شریف
Skak retweeted
#Aries want a partner who can be a friend as well as a lover. They look for someone they can respect.
Skak retweeted
Replying to @abidifactor
جو تنقید کرے اُسے بلاک کردو ، پھر کہو کہ میں سب کے مسلہ مسائل سننے جاتا ہوں ۔۔ آپ کتنے کو بلاک کروگے بھائی ۔ ۔ یہ لندن کی تقریر تو ہے نہیں جسکی آواز جان بوجھ کے دبادو اور نہ ہم کمالو گروپ ہیں کہ جب چاہے خریدلو ۔۔ کتنو کو بلاک کروگے
#غدار_مُہاجر #عامرلیاقت #بوٹ_پالش
Skak retweeted
متحدہ قومی موومنٹ سے منتشر قومی موومنٹ میں تبدیل شدہ پارٹی کا متحدہ میں واپسی کا سفر بلاول بھٹو زرداری کی مرہون منت ہے۔ نا بلاول کراچی میں جلسے کرتا نہ یہ رہنما ایک ہوتے۔ اب عمران خان کا کراچی جلسہ کیا کیا کراٸے گا ؟ 🤔🤔🤔
#MQMPakistan #PPP #PTI #Karachi
Skak retweeted
پھر یہی لوگ ایک تحریک بن کر ریاست اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کریں گے، تو کہا جائے گا کہ انہیں بیرونی فنڈنگ مل گئی ہے۔ اس ملک کو چلانے والے اس ملک کے جانے کتنے ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں۔
#Pakistan #HazaraKillings nitter.cf/Fariyaal_Fatima/status…
Replying to @Fariyaal_Fatima @atifthepoet
ہزاره برادری گوزشتہ ایک ہفتہ سے پہ در پہ ٹارگیٹ کلینگ کے وقعات کے بعد کل سے ہزارہ ٹاون بائی پاس روڈ پر احتیجاج کر رہی ہے لیکن کوئی ان کا پرسانے حال نہیں
Skak retweeted
Replying to @FactFocusFF
بھائی صاحب ۔۔ آج تک دو باتیں ہوئیں ہیں ،یا تو کھلُ کہ مارشلاء لگا ہے یا نہیں لگا ۔۔ اس دفعہ مُنافق مارشلاء لگا ہے جو زیادہ خطرناک ہے ۔۔
Skak retweeted
Who can not find the link of #AnwarMaqsood #AnwarNama , can view it by clicking the link below. Jese Bhutto zinda hai wese hi Anwar nama bhi znda hai ..
Tum kitni dfa delete karogay, Har link main anwar nama niklega nitter.cf/shuaibrehmaan/status/9…
This post is from a suspended account. Learn more
Skak retweeted
Replying to @nasimasardar
I am not able to see his tweet because he blocked me , but i can feel the smell the boot polish
.. کتنوں کو بلاک کروگے
#غدار_پاکستان
#عامرلیاقت
Skak retweeted
Replying to @Aligulpir
He is right ..!!! By the way who are you 😂😂🤣 The one who criticised Sindhi brothers on #WaderaKaBeta ?? Aap karo to jaaiz koi or karay to Na jaiz ..!
Skak retweeted
تجھے کیوں آگ لگی ہوئ ہے
آج تو ان کی گود میں جا کے بیٹھ گیا جس نے تیری ماں کو گالیوں سے نوازا
جو اپنے ماں باپ کا نہیں ہوا وہ تھوک چاٹ کسی کاکیاہوگا
اس ملک میں سارےکمظرف تجھ سمیت بھی ایک ہی صف میں کھڑے ہیں
الطاف حسین کے تجھ پر بہت احسانات ہے
ورنہ تیری کیا اوقات کہ تجھےآج کوئ جانتا nitter.cf/AamirLiaquat/status/98…
unavailable
Skak retweeted
اگر ہم نے عدم تعاون کی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا تو پھر دیکھیں گے وفاق اور صوبائی حکومت کیسے چلتی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
@DFSMQM
#IWantMyBasicRights
Skak retweeted
Replying to @atifthepoet
جناب جس طرف نظر دوڑاینگے ، سب ایک جیسا نظر آئیگا اِس ملک میں..
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ,
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام_گلستاں کیا ہوگا ..
#Pakistan #Justice #RuleOfLaw – at Pakistan





















