Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313) header
Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313) profile picture

. ░▒▓█ 丨 𝐀м '' ⓓ𝐔𝐬ᵗ'' █▓▒░ ℝ𝕖𝕥𝕨𝕖𝕖𝕥𝕤 𝕣 𝕟𝕠𝕥 𝔼𝕟𝕕𝕠𝕣𝕤𝕖𝕞𝕖𝕟𝕥𝕤

Joined April 2017
Photo by Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313)Photo by Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313)Photo by Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313)Photo by Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313)Photo by Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313)Photo by Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313)Photo by Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313)Photo by Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313)Photo by Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313)Photo by Khan khan 🇵🇰 (@Stylo313)
جہاں خاموشی بھی بے زباں ہو جاۓ !!!
30
47
1
234
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ایک لمحے کیلئے تصور کریں ُآپ کو جیل نہیں اپنے گھر میں بند کر دیا جائے، جہاں آپ ہفتے میں 6 دن کسی سے گفتگو نہ کر سکیں، نہ TV ہو نہ اخبار، نہ انٹرنیٹ۔ سال بھر کسی سے ملاقات نہ ہو ۔ ہفتے میں ایک بار 30 منٹ کیلئے اہلیہ سے گفتگو کا موقع ملے، آپ کی ذہنی حالت کیا ہو جائے گی تصور کریں
42
279
9
1,021
28,222
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عمران خان کا گزشتہ روز خط سامنے آیا جس میں انہوں نے چیف جسٹسز کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کی ۔۔ لیکن اس کے باوجود آج صبح سے ٹھنڈ ماحول ہے ، نواز شریف کی زندگی کی ضمانتیں مانگنے والی عدالتیں خاموش ہیں ،جج صاحبان نے نوٹس نہیں لیا۔ حکومت نے ایک تردیدی بیان جاری کر کے ہاتھ جھاڑ لئے ہیں اور پی ٹی آئی تو پہلے ہی مری پڑی ہے۔ ایسے میں عمران خان کا کہنا بنتا ہے کہ ”اب میں شاید زندہ واپس نہ لوٹ سکوں“
2
119
353
2,214
Khan khan 🇵🇰 retweeted
When @ImranKhanPTI was PM he prayed for the good health of @NawazSharifMNS in 2019
Political differences notwithstanding, my sincere prayers are with Nawaz Sharif for his health. I have directed all concerned to ensure provision of the best possible health care and medical treatment to him.
95
847
18
3,632
74,143
Khan khan 🇵🇰 retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
299
2,925
112
10,655
212,777
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عمران خان کی بہادر بہنیں رہائی ملتے ہی بھائی سے ملنے آ گئیں ۔ ورنہ یہاں ہم نے دیکھا ہے کہیں سے اشارہ آتا تھا تو مہینوں مہینوں کے لیے ٹوئٹر بند ہو جاتا تھا
5
620
3
2,220
11,324
Khan khan 🇵🇰 retweeted
اربوں روپے کی جھوٹی اشتہاری مہم، تمام طاقت، سارے ادارے، بھونکتے کتوں کی بارات، ایک جسم دو جان تک کرڈالا۔ دوسری طرف ایک خط، صرف ایک خط، صرف ایک خط۔
621
25
2,462
15,279
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عمران خان نے جو لاہور/ پشاور میں شوکت خانم ہسپتال بنائے، ان میں کینسر جیسے موذی مرض کا 2 لاکھ 65 ہزار لوگوں کا علاج ہو چکا، جس میں سے 2 لاکھ کا علاج مفت ہوا۔ آج اس عمران خان اور ان کی بیوی کو بنیادی صحت کی سہولیات بھی دستیاب نہیں۔ آپ کا ضمیر کیسے مطمئن ہوتا ہے یہ نا انصافی کر کے؟
119
1,067
13
5,257
71,699
Khan khan 🇵🇰 retweeted
Imran Khan has said he will die in jail without urgent medical attention. The former Pakistan prime minister appealed to the country’s top judges for him and his wife to receive treatment, warning that his prolonged confinement meant he “may not return alive”. 🔗 telegraph.co.uk/world-news/2…
154
3,902
52
7,389
104,195
Khan khan 🇵🇰 retweeted
ایک طرف خط نے دل اداس کیا دوسری جانب یہ خوشی کہ کوئی ایک قدم آگے تو بڑھا،شاید بڑھتے قدم نارمل ہونے کا کوئی راستہ بنا دیں۔ ان غیر انسانی لاشوں پر حیرت ہے جو آج ایسے دن بھی پرانے قصے کھول بیٹھے ہیں۔ کنجر زادے/زادیاں اتنا بھی نہیں جانتے، تنقید کا ایک وقت ہوتا ہے؟ ظاہر ہے نہیں جانتے۔
471
14
2,137
20,155
Khan khan 🇵🇰 retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کا مسئلہ ان کے پاس ہمیشہ کی طرح معلومات نہ ہونا ہے۔پچھلے 15-20سالوں میں انھیں کبھی خبر دیتے نہیں دیکھا، ہمیشہ کمزور تجزیہ اور موضوع پر بات کرتے دیکھا۔ معلومات کا فقدان ہے جو نہیں معلوم کہ ا-نوازشریف کی بیماری جعلی تھی، ڈیل تھی۔ ب-عمران خان نے ہی دانستہ رحم کھا کر نوازشریف کو باہربھیجا تھا جب جنرل باجوہ اور فیض نے انھیں (جھوٹی) بیماری کا بتایا۔ (عوامی سطح پر وہ شیریں مزاری اور فواد چوہدری وغیرہ کا نام لیتے رہے جیسے شاہد عباسی کے اے سی اتروانے کا اعلان کیا لیکن کبھی ایسا نہیں کیا۔ جیسے رانا ثناءاللہ نے خود اعتراف کیا کہ انھوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ عمران نے نہیں آپ نے گرفتارکروایا۔ جیسے خواجہ آصف نے خود اب اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ نے جیل بھجوایا تھا کیونکہ گوجرانوالہ جلسہ کی مذمت نہیں کی۔ جیسے فریال تالپور کو بھی عمران خان نے گرفتار نہیں کروایا تھا اور ایسے بیشمار ملکی سیاست سے جڑے واقعات اور الزامات) پ- ایک سال سے جس شخص سے کسی نے ملاقات نہ کی ہو اس کی ذہنی حالت کیا ہوگی، جو ہسپتال سے باربار واپس جیل گیا ہو پیشکش کے باوجود کے وہ ڈیل کرکے ہسپتال رہ سکتا ہے اس شخص اور نواز شریف، آصف زرداری کو ملانا اور سنگین بیماری کو ریلیف قرار دینا قابل شرم تجزیہ ہے۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!! 🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!! آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی. @asmashirazi
62
627
9
1,677
18,573
Khan khan 🇵🇰 retweeted
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اڈیالہ جیل سے سپریم کورٹ، وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔ عمران خان نے خط میں لکھا کہ 'میری آواز دیواروں سے باہر پہنچانے کے لئے یہ خط لکھ رہا ہوں۔ 2 سال سے زیادہ عرصے سے روزانہ 22 گھنٹے تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، نہ اہلخانہ سے ملاقات، نہ وکلا تک رسائی، نہ کتابیں اور نہ ٹیلی ویژن۔ میرے بیٹوں کو فون پر مجھ سے بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، تنہائی اور انسانی رابطے کی کمی نے میری ذہنی صحت کو متاثر کیا، مرا بلڈ پریشر 130 سے بڑھ کر 193 تک پہنچ چکا ہے، ڈاکٹروں کے مطابق مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا شدید خطرہ ہے۔ میری صحت اور بنیادی حقوق کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، میں کسی رعایت کا طلب گار نہیں، صرف عدالتی احکامات پر عملدرآمد چاہتا ہوں، مجھے بہت دیر ہونے سے پہلے انصاف فراہم کیا جائے۔' عمران خان نے خط میں لکھا کہ زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا۔
41
1,334
14
2,769
21,334
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ وان الیہ راجعون۔۔ ایک شفیق استاد،ایک مثالی مبلغ،ایک عالمی داعی دین ،تبلیغی جماعت کے امیر، حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب رحمہ اللہ اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے۔ حضرت کی وفات سے امتِ مسلمہ ایک عظیم دینی شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔یہ پورے عالم اسلام کا نقصان ہے،ان کی دینی،علمی اور داعیانہ خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، اللہ تعالٰی ان کی کامل مغفرت فرمائے،جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے اور ان کی قبر کو نور سے بھر دے ، آمین یا رب العالمین۔
4
89
2
725
7,949
Khan khan 🇵🇰 retweeted
My lawyer Uzair Bhindari has filed applications in the Supreme Court, requesting that cases regarding Imran Khan's health issues be fixed in the week commencing 16th of November 2026. We hope the cases will be fixed and the order dated 18th August 2026 directing that Imran Khan be shifted to and treated at Shifa International Hospital will be implemented in letter and spirit.
248
3,843
52
9,128
94,134
Khan khan 🇵🇰 retweeted
آج وفاقی آئینی عدالت میں کے پی ایم پی او تھری کے خلاف کیسز مقرر تھے کے پی بار کونسل کی درخواست پر آئینی عدالت نے پانچ نومبر کے آرڈر میں ترمیم کردی آرٹیکل 199 کے تحت دیگر درخواستیں سنننے کی پشاور ہائیکورٹ کو اجازت دے دی جبکہ پی ٹی آئی وکلا نے روسٹرم پر بات کی ریلیف کچھ نہیں ملا ... بلکہ پی ٹی آئی وکلا کو جلد کیس مقرر کرنے کی حد تک بھی ریلیف نہیں ملا
10
165
3
1,014
42,297
Khan khan 🇵🇰 retweeted
کچھ روز پہلے پی ٹی آئی نے حامد میر صاحب کے خلاف ایک محاذ کھڑا کیا ہوا تھا لیکن میر صاحب اس وقت عمران خان کا اصل موقف پاکستان کے سامنے لارہے ہیں جب ہر طرف عمران خان کے موقف کو لے کر پراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ یہ ہے حامد میر صاحب کی صحافت اپنی ذات کو وہ درمیان میں نہیں لاتے خبر کو خبر کے طور پر پیش کرتے ہیں، پی ٹی آئی کے حامیوں کو سمجھنا چاہئے کہ ایسے صحافیوں کا فقدان ہے ، جب کوئی خبر آپ کے خلاف جائے تو گالم گلوچ شروع نہیں کردینی چاہئے بلکہ اپنا احتساب کرنا چاہیے
عمران خان کا ایک مسئلہ ہے وہ کہتا ہے کہ "میں نواز شریف نہیں بنوں گا"،حامد میر
25
16
1
186
8,432
Khan khan 🇵🇰 retweeted
“زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا” بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان صاحب کا خط چیف جسٹس آف پاکستان کو پہنچا دیا۔ خان صاحب نے خط میں خود کو برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ دُعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحتِ کاملہ عطاء فرمائے اور جلد اُن کی رہائی ممکن ہو۔
138
918
14
7,267
125,866
BREAKING 🚨 Former Prime Minister of pakistan @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
24
1,021
9
1,992
12,071
Khan khan 🇵🇰 retweeted
I prefer to believe the lawyers’ meeting with @ImranKhanPTI on Thursday in Adyala Jail was allowed to prolong for the reasons of his deteriorating health. I myself checked with one or two people, and on 10 and 11 November, the founder of Tehreek-e-Insaf’s blood pressure actually went up to 192. At that level, there is a risk of brain hemorrhage and heart attack. The government cannot afford to deny proper medical facilities to a person of his caliber.
مجھے گماں ہے کہ وکلاء کی بانی تحریک انصاف سے جمعرات کو ملاقات اسی وجہ سے طویل کروائی گئی، کیونکہ اس خط میں جو کہا گیا وہ درست ہے، میں نے خود بھی1، 2 بندوں سے چیک کیا کہ 10 اور 11 نومبر کو بانی تحریک انصاف کا بلڈ پریشر واقعتاً 192 تک گیا تھا، اس نمبر سے آپ کو برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہوتا ہے۔ یہ حکومت بانی تحریک انصاف جیسے کیلیبر کے بندے کو افورڈ نہیں کر سکتی کہ ان کو مناسب طبی سہولیات نہیں مل رہی۔ سیاست اپنی جگہ مگر حکومت کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنی چاہیے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
11
179
4
682
26,070