
@SyedMMehdi has been withheld in PK in response to a legal demand. Learn more.
Lahore, Punjab, Pakistan
Joined September 2009
- Tweets95K
- Following1.7K
- Followers7.7K
- Likes381K
Pinned Tweet
آو کہ ایک دوسرے کو انسان سمجھتے ھیں ۔!
بھائی سمجھتے ھیں، مسلمان سمجھتے ھیں ۔!! – at Punjab, Pakistan
Syed M Mehdi retweeted
The passing away of Iran’s Grand Ayatollah Hossein Wahid Khorasani is a profound loss to the Muslim Ummah worldwide.
He was a great Islamic scholar who devoted his entire life to the service of Islam and the pursuit of religious knowledge. His contributions and legacy will always be remembered with respect and reverence.
May Almighty Allah grant him eternal peace and bless him with the highest place in Jannat-ul-Firdous.
Syed M Mehdi retweeted
بلو رانی کی دہائیاں اسکو بچا نہ پائیں گی. منافقت اور بے شرمی کا باب ہمیشہ کے لئے بند ہونے کو ہو
Syed M Mehdi retweeted
سیاسی جماعت سے نشان چھیننا عوام سے مذاق ہے، عوام نے اس قدم کو برا مانا اور جواب دیا
بلاول زرداری کی قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر تنقید
Syed M Mehdi retweeted
ہالے اگلیا نے ہلکا جہیا اُتے رکھیا ای اے تے
عمران خان تے پی ٹی آئی دی یاد وی آ گئی
مخصوص نشستاں دی واپسی وی یاد آ گئی
الیکشن کمیشن عدالتاں دی آزادی وی یاد آ گئی
سیاسی رہنماواواں دی رہائی وی یاد آ گئی
یدی دے دَلے
Syed M Mehdi retweeted
میں نے اپ کو تین دن پہلے ہی خبر دے دی تھی کہ پیپلز پارٹی اور ن۔لیگ نے طاقتور حلقوں سے سینگ لڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے آج بلاول بھٹو زرداری کی دھواں دھار پریس کانفرنس نے بہت کچھ بتا دیا، نواز شریف اور مریم نواز یا کوئی اور ن۔لیگ کے رہنماء کب پھٹ پڑتے ہیں؟ انتظار کیجئے گا اور میرے اگلے ٹوئیٹ میں ایک اور دھماکے دار Exclusive نیوز کا انتظار کیجیئے گا
Exclusive.....
خبر یہ ہے کہ ن۔لیگ اور پیپلز پارٹی نے وڈے گھر کیساتھ تقریباً سینگ لڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ ان کے پاس جو 28ویں ترمیم کا کچہ مسودہ آیا ہے وہ اتنا خطرناک ہے کہ چیخیں نکل گئی ہیں، انہیں یقین ہو چلا ہے کہ یہ ترمیم آنے کے بعد ہماری سیاست سے چھٹی ہو جائے گی اس لئے جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ یہ مزاحمت نہیں کریں گے شاید وہ غلط سوچ رہے ہیں یا تو کوئی درمیانی راستہ نکلے گا ورنہ جو ترمیم ان سے پاس کرانے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے وہ نہیں ہونے لگی، ہو سکتا ہے زرداری صاحب کی ملاقات نواز شریف صاحب سے بھی ہو جائے یا ہو چکی ہو یا شاید اسے خفیہ رکھا جائے، قصہ مختصر head on collision کا قوی امکان ہے
Syed M Mehdi retweeted
پیام رئیسجمهور | ارتحال آیتالله العظمی حسین وحید خراسانی
🔹️از جلوههای برجسته شخصیت معنوی آن فقیه بزرگ ارادت به ساحت قدس اهلبیت(ع) به ویژه حضرت زهرا(س)بود
🔹️بی تردید میراث علمی و معنوی آن فقیه فرزانه سرمایه ای ارزشمند برای حوزههای علمیه و چراغ راه نسلهای آینده خواهد بود
Syed M Mehdi retweeted
سارا دن بیٹھ کر ٹویٹر پہ کفر کے فتوے بانٹتا ھے اور اب @NCCIAOFFICIAL گھر تک پہنچی ھے تو اخے میں مزدور بندہ ھوں ۔
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے.
اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں.
گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے.
انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں.
مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا.
اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے.
میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے.
میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے.
اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں.
یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی.
میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
Syed M Mehdi retweeted
سادات کے ڈی این اے سے متعلق آج کل کافی لوگوں کو پریشانی ھے ۔ گروک کا کہنا ھے کہ جب تک امام حسین ع کا ڈی این اے موجود نہ ھو جو کہ نہیں ھے تو اس وقت تک میچنگ ممکن نہیں اور اسکی تصدیق بھی ممکن نہیں ھے۔ کینیڈا میں بیٹھے ھوئے اس ابوجہل کے چیلے نے کسی سید پیر کے نام سے ڈی این اے کا جعلی ٹویٹ کرکے یہ بتانے کی کوشش کی ھے کہ جہالت کسی کی میراث نہیں جن کے ڈی این اے کی یہ پیداوار ھے جدی پشتی انکا اثاثہ ھے اور نسل در نسل ان تک منتقل ھوتی آئی ھے ۔ کینیڈا جیسی جگہ بھی انکا کچھ نہیں سنوار سکیں ۔
اب جس جس نے اپنی چھوکری سادات کو شجرہ دیکھ کر دینی ھے بیاھنے کیلئے وہ جاکر کسی شجرے والے لونڈے باز مولبی کو پیش کردے ۔ ایک ٹکٹ میں دو مزے دے گا اور پورے ٹبر کی قبض کھول دے گا ۔ پھر یاد دلا دوں کہ جب تک میچنگ سیمپل نہ ھوگا کسی سے میچ کرکے ڈی این اے ملانے کا اسوقت تک کوئی ڈی این اے جینیاتی تعلق ثابت نہیں کرسکتا ۔ جو خبریں آپ سنتےھیں کہ فلاں کا ڈی این اے میچ کرگیا وہ کسی عزیز رشتے دار یا اس شخص کے ھی سیمپل کو دوسرے سے میچ کرکے تصدیق کی جاتی ھے جیسے کوئی حادثے میں قابل شناخت نہ رھے تو اسکے باپ ، کسی بھائی بہن کے ڈی این اے کے ساتھ سیمپل کو میچ کرکے تصدیق ھوتی ھے۔ چونکہ امام اعلی مقام کے ڈی این اے کا کوئی سمپل کہیں موجود نہیں اس لئے اسکی تصدیق کا دعویٰ بھی بلاجواز ھے۔ باقی جسے مزید پریشانی ھو وہ گروک کو باجی پیش کرکے اسکی تصدیق اپنے طور پہ کرسکتاھے۔
Syed M Mehdi retweeted
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔قیدی جانتا ہے کہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے جواب نہیں۔لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں کو تاریخ کا حصہ بناناچاہتا ہے۔
Syed M Mehdi retweeted
At this point Khan sb should strike a deal, leave Pakistan & live remaining years with his kids abroad. He has already suffered more than anyother political leader. This Nation is worthy of House of Sharifs and Zardaris only.
@ImranKhanPTI
Syed M Mehdi retweeted
خطبہء فدک
" تم قبائل کے پاؤں کے نیچے ذلیل تھے، گندا پانی پیتے اور حیوانات کے چمڑوں اور درختوں کے پتوں سے غذا کھاتے تھے ، ہم نے تمھیں تہذیب سکھائی۔"
- جنابِ زھرا۴ بنت محمد ﷺ
( شرح نہج البلاغۃ لابن أبی الحديد، ج :16، ص:211ـ249)
#سلام_یازھراء۴
#شهادت_حضرت_زهرا۴
Syed M Mehdi retweeted
مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ سب کیلئے یاسمین آپا ہیں۔ قیدی خواتین کی بھی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے۔ وہ کئی قیدی خواتین کی بیٹیوں کی شادی کروا چکی ہیں۔ کئی غریب قیدیوں کو وکلاء کے ذریعے رہائی دلوا چکی ہیں۔ جیل میں خود بھی خوبصورت کشیدہ کاری کرتی ہیں اور قیدی خواتین کو بھی کشیدہ کاری کے ذریعہ روزگار کمانے کی ترغیب دیتی ہیں۔ یاسمین آپا نے جیل میں قید ہو کر بھی پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
jang.com.pk/news/1633758
Syed M Mehdi retweeted
شاهدوا هذا الفيديو الذي يُظهر جانباً من الطقوس العسكرية التي كان يمارسها الإنكشاريون في الجيش العثماني عند تنصيب قائد جديد. كان هذا الطقس يتضمن شتم معاوية والدولة الأموية، وتمجيد الإمام علي عليه السلام، وإعلان الولاء له ولأهل البيت.
هذه الطقوس كانت تُمارس في قلب المؤسسة العسكرية العثمانية، وبحضور السلطان العثماني نفسه، الذي كان يحمل لقب خليفة المسلمين السنة، ويُنظر إليه باعتباره رأس أكبر دولة سنية في العالم الإسلامي!
كثير من الناس لا يدركون أن الدولة العثمانية نفسها كانت، في جوانب أساسية من تكوينها الديني والعسكري والثقافي، مبنية على قواعد شيعية بصورة هائلة. فالطرق الصوفية التي كانت تحكم جانباً واسعاً من الحياة الدينية والاجتماعية في الدولة العثمانية، والتي ارتبطت بها المؤسسات العسكرية والسياسية الكبرى، كانت متشيعة الهوى إلى درجة لا يتصورها كثيرون اليوم.
خذوا الطريقة البكتاشية مثلاً، وهي الطريقة الصوفية التي ارتبطت بالإنكشارية، عماد الجيش العثماني وأحد أهم أركان سلطته العسكرية. كان أتباع هذه الطريقة يمجدون الإمام علي عليه السلام، ويعظمون الأئمة الاثني عشر، ويجعلون الولاء لأهل البيت جزءاً أساسياً من عقيدتهم وشعائرهم. هذه هي المؤسسة العسكرية التي كانت تحمي عرش السلطان العثماني، الذي يُقدم لنا اليوم باعتباره خليفة المسلمين السنة!
بل إن الدولة الصفوية نفسها، التي تحولت لاحقاً إلى العدو السياسي الأكبر للعثمانيين، نشأت أصلاً من طريقة صوفية سنية كانت تنتمي إلى العالم الديني والثقافي نفسه الذي نشأت فيه الطرق المرتبطة بالعثمانيين والإنكشارية. فالصفويون لم يظهروا من العدم باعتبارهم دولة إمامية اثني عشرية، وإنما خرجوا من بيئة صوفية سنية، ثم تطورت عقائدهم حتى تحولوا إلى التشيع الاثني عشري، وجعله الشاه إسماعيل الصفوي المذهب الرسمي للدولة.
ولهذا فإن إسقاط تصوراتنا المذهبية الحالية عن الصراع السني الشيعي، والصراع بين الفرس والترك والعرب، على المراحل السابقة من التاريخ الإسلامي، هو واحد من أكبر الأخطاء التي نرتكبها عند قراءة تاريخنا. فنحن نحاول تفسير مجتمعات ودول عاشت قبل قرون بالانقسامات المذهبية والقومية التي نعرفها اليوم، مع أن الواقع التاريخي كان مختلفاً جذرياً.
وأنا قلت هذا مراراً وسأكرره: الهوى الديني لدى أغلب العالم الإسلامي كان شيعياً في جوهره. كان الهوى العام يميل إلى الإمام علي عليه السلام وأهل البيت، وإلى تعظيم مكانتهم وتفضيلهم، وكانت هذه النزعة متجذرة في الثقافة الدينية الإسلامية، حتى في المجتمعات والدول التي كانت تُصنف باعتبارها سنية.
وهنا اقصد، التشيع بمعناه التاريخي الأوسع، أي تقديم الإمام علي عليه السلام والانحياز إليه وإلى أهل البيت، وتعظيم مقامه على غيره من الشخصيات الإسلامية، فهذا كان منتشراً انتشاراً هائلاً في العالم الإسلامي، ومتغلغلاً حتى داخل المؤسسات الدينية والسياسية التي يُنظر إليها اليوم باعتبارها معاقل التسنن.
Syed M Mehdi retweeted
Kardeş bu yeniçeri yemini değil. 1800 lü yıllarda yaşayan Bir Hamza Nigari nin şiiri. Zaten o yıllarda yeniçeri Ocağı kalkıyor.
Şiirin orjinali
Siz Bir Taraf, Biz Bir Taraf
Ey Muâvîler ümmeti ve ey düşmân-ı Muhammedî,
Siz küfrânî, biz şükrânî; Siz bir taraf, biz bir taraf.
Sizler tuğyânî milleti, bizler Muhammed Ümmeti,
Siz Mervânî, biz Kurânî; Siz bir taraf, biz bir taraf.
Siz Mervânî-i Cehennemî, biz Muhammedî-i Cennetî,
Siz Şeytânî, biz Rahmânî; Siz bir taraf, biz bir taraf.
Syed M Mehdi retweeted
sünnilerin hayal dünyasında yaşadığının en güçlü delili babasıyla omuz omuza verip peygamber’e karşı savaşan adam ve ailesinin (ki ailesinin tüm erkeklerini de yine peygamber ve ali öldürüyor) bir anda mümin olup kabileciliğin hüküm sürdüğü çağda unutulacağını zannetmesi :)


























