Syed Noor Ullah (@SyedNoo50) header
Syed Noor Ullah (@SyedNoo50) profile picture

السلام علیکم آؤ پیار بانٹتے ہیں ❣️🌹❣️

Joined January 2022
Photo by Syed Noor Ullah (@SyedNoo50)Photo by Syed Noor Ullah (@SyedNoo50)Photo by Syed Noor Ullah (@SyedNoo50)Photo by Syed Noor Ullah (@SyedNoo50)Photo by Syed Noor Ullah (@SyedNoo50)Photo by Syed Noor Ullah (@SyedNoo50)Photo by Syed Noor Ullah (@SyedNoo50)Photo by Syed Noor Ullah (@SyedNoo50)Photo by Syed Noor Ullah (@SyedNoo50)Photo by Syed Noor Ullah (@SyedNoo50)
Syed Noor Ullah retweeted
ماشاءاللہ پیارے کارکنان تیار ہو نا قائد ابن قائد کا بیٹا پوچھ رہا ہے۔رات کو سونا نہیں ہے جاگتے رہنا ہے پہرہ دینا ہے قائد کے حکم کا انتظار کرنا ہے۔
21
245
28
571
5,867
آج مفتی محمودؒ مرکز ضلع پشاور کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مرکزی و صوبائی قیادت کے حکم کا انتظار کیا جائے گا، اور حکم ملتے ہی آئندہ لائحہ عمل پر عمل کیا جائے گا۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ
10
۔ مولانا فضل الرحمٰن کو دباؤ میں لانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
7
قائدِ جمعیت کے گھر کا گھیراؤ، جمہوری اقدار پر سوالیہ نشان! سیاسی اختلاف کا جواب ناکہ بندی نہیں، دلیل ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
6
Syed Noor Ullah retweeted
13
159
13
201
1,723
Syed Noor Ullah retweeted
الحمدللہ ، ابابیلو ۔۔۔۔!! یہ تسلسل قائم و دائم رکھنا ہے۔ ان شاءاللہ تمام دیگر احباب ٹوئٹر ایکس پر لائیں ، جبر واستبداد کیخلاف مل کر آواز اٹھائیں گے۔ ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧ #شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
15
196
12
248
1,750
Syed Noor Ullah retweeted
ہم اپنے قائد کی سلامتی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیکیورٹی کی فوری بحالی ہمارا جائز اور دوٹوک مطالبہ ہے۔ @MoulanaOfficial #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
82
3
95
806
Syed Noor Ullah retweeted
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
30
315
56
718
11,436
Syed Noor Ullah retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ بدترین فسطائیت ہے ۔ترجمان جے یو آئی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی ختم کرکے حکومت نے انتہائی شرمناک حرکت کی ہے۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان کی ڈی آئی خان رہائش گاہ اور اسلام آباد سے سیکورٹی اہلکاروں کو ہٹانے کا حکم ناقابلِ قبول ہے۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود پر درجنوں خود کش حملے ہوچکے ہیں ۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان کی جان و سلامتی کے معاملے پر کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ترجمان جے یو آئی حکومت واضح کرے کہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی اچانک کس کے حکم پر ختم کی گئی؟ اسلم غوری ہم حکومت کے اس غیر ذمہ دارانہ فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں، سیکیورٹی فوری بحال کی جائے۔ اسلم غوری قائد جمعیت کو کسی قسم کے نقصان کی ذمہ داری وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی پر ہوگی ۔ترجمان جے یو آئی اگر قائد جمعیت کی سلامتی کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ داران کو جواب دہ ہونا پڑے گا۔اسلم غوری جے یو آئی اپنے قائد کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور اس فیصلے کے خلاف بھرپور آواز اٹھائے گی۔اسلم غوری حکومت سن لے، قائد جمعیت کی سیکیورٹی کے معاملے میں نہ کوئی رعایت ہوگی اور نہ کوئی خاموشی۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یوآئی پاکستان #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
9
83
13
103
1,154
اب کوئی ملک کیلئے آواز بھی نہیں اٹھائے گا کیونکہ ملک تو غیروں کی ہاتھ میں ہے #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
5
Syed Noor Ullah retweeted
5
4
38
میری زندگی، غیر محفوظ ہے، میرے کارکن ،علماء ، مساجد غیر محفوظ ہیں، اور مجھے تحفظ ہی نہیں دیا جا رہا تو مجھے زندہ رہنے کے لئے اپنی حکمت عملی خود بنانی ہوگی، میں آپ کی ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔ #رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
1
2
40
جمعیت علماء اسلام تعلقہ قاضی احمد نواب شاہ کے مجلس عمومی کے اجلاس بسلسلہ امن عالم اجتماع سکھر سے صوبائی سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا خطاب #JUIAmanAlamIjtima2027 #رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
3
3
62
Syed Noor Ullah retweeted
ہم گورنر راج کو مانتے ہی نہیں تو گورنری لے کر کیا کرنا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
2
17
پٹواریوں کو اس اتحاد سے ڈر لگ رہا ہے خیر یہ ڈر بھی کافی ہے 😂 باقی ابھی تک کچھ نہیں ہوا 🤦 #رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
33
68
12
87
7,453
صوبائی امیر بلوچستان سینیٹر مولانا عبد الواسع صاحب ڈاکٹر سرفراز شہید کانفرنس میں آمد ۔ کارکنوں نے استقبال کیا ۔ #رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
2
5
44
صوبائی امیر بلوچستان سینیٹر مولانا عبد الواسع صاحب ڈاکٹر سرفراز شہید کانفرنس میں آمد ۔ کارکنوں نے استقبال کیا ۔ #رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
37
3
81
829